Pinned Tweet
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَإِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ
ترجمہ: اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ (آل عمران: 28)
🌷 صبح بخیر 🌷
اللہ ہمارے دن کو نیکی اور رحمت سے بھر دے۔ آمین
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️
مایوس ہونا چھوڑ دیں، کیونکہ جو دروازے
زمین والوں کی سازشوں سے بند ہوتے ہیں ناں
اُن سےبھی بڑے دروازے اللہ تعالٰی کے فضل
سے کھل جاتے ہیں۔
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
اے اہلِ سخن گر تجھے درکار ہے مقام
اس انجمنِ ذوق میں روشن کر اپنا نام
ہمراہیِ یارانِ ہنر سے ملے گی پرواز
اس بزم میں شامل ہو، بلند کر اپنی آواز
O master of worlds, if you seek a higher place,
Illuminate your name in this assembly of grace.
With companions of art, your talent will take flight,
Join our gathering and let your voice shine bright
Follow Host, Co-Hosts, Speaker Panel and all active members
nitter.cf/i/spaces/1nQJrVqMdvBNk…
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
✨ Your Mindset Determines Your Direction!
Stay Positive, Think Big, Speak Boldly & Keep Inspiring. 🚀
Let's Connect, Share Ideas & Grow Together! ❤️
🔗 Join the Space 👇
nitter.cf/i/spaces/1nQJrVqMdvBNk… – at Sendhwa, India
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
اپنی دنیا میں مست رہتے ہیں،
لوگ کیا کہتے ہیں، اس سے بے خبر رہتے ہیں۔🔥♥️
@Akbarshah
@amanmemon
@sarvechmemon
@SalamJ39679
@azeemsamoo
@anassamoo
nitter.cf/i/spaces/1nQJrVqMdvBNk…
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے
آنسو بنے لفظ اور لفظ بنے غزل
اور ان غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے
شاعر🍁🍂
nitter.cf/i/spaces/1nQJrVqMdvBNk…
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَبْ
ترجمہ: اور اپنے رب ہی کی طرف رغبت رکھو۔
(سورۃ الشرح: 8)
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
ہم نے خاموش رہ کر بھی قیامت کو ہرا ڈالا
ہر اک زخم کو ہنس کر حوصلے میں ڈھال ڈالا
جنہیں ناز تھا میرے بکھرنے کی خبر پر
انہی کے سامنے ہم نے نیا جہاں بسا ڈالا
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_محبت
میں نے اپنی سادگی سے، دنیا کو ہرا دیا ،
اپنے درد کو مسکراہٹ کے پیچھے چھپا دیا ،،
جو لوگ سمجھتے تھے، میں ٹوٹ جاؤں گی
میں نے ان کے سامنے ہی، خود کو سجا دیا،،
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
Thank you all for reaching 15k!
Follow for follow back
nitter.cf/i/spaces/1BlPYqYPbvLNk…
Welcome to the International Family ❤️🌍
@3vwv2
@Arya07__
@3TjTjT
@2vwv3
@Rohee211
@Boss_onX
@TeamRealityHub
@MURshoo584
nitter.cf/i/spaces/1BlPYqYPbvLNk…
چاہت وہ چراغ ہے جو آندھیوں میں بھی جلے
جو فاصلے مٹا دے، جو خامشی میں بھی ملے
نہ وقت کی قید ہو، نہ وصل کی کوئی شرط
سچی چاہت وہ ہے جو روح سے روح تک چلے
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_محبت
🌹✨ **آج کا لفظ — چاہت** ✨
چاہت محض کسی کو پسند کرنے کا نام نہیں، یہ دل کی وہ خاموش صدا ہے جو فاصلے، وقت اور خاموشیوں کے باوجود اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہے
🖋️ **آج کے لفظ "چاہت" پر خوبصورت اشعار اور نثر پیش کریں۔**
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
Every new morning is a mercy from Allah to do good, seek forgiveness, and grow in faith.
Good morning everyone 🌄
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
> *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
> *صبح بخیر! جمعہ مبارک!* 🌅🤲
>
> اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے دن ہم سب کی دعائیں قبول فرما، ہمارے گناہ معاف فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے اور ہمارے رزق میں برکت عطا فرما۔ آمین
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
Replying to @NoorZirwa61275
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘️
جمعہ مبارک
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
اے ایمان والوجب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے،
پھر جب نماز پوری ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ، اور اللہ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو
الجمعہ 9-10
Subh bakhair juma mubatik
#راز_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"🌹
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
```💢♥️جمعہ♥️مبارک♥️💢```
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
سلام ہو اُس محبوبِ خدا ﷺ پر، جن کے ذکر سے دل مہکتے ہیں، جن ﷺ کی محبت روح کو معطر کرتی ہے اور جن ﷺ کا جمال بیان سے باہر ہے
صبح بخیر🌹
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت

























