🌸urooj 🌼 (@_urooj6) header
🌸urooj 🌼 (@_urooj6) profile picture

فالو کریں 💯 بیک لیں

Joined June 2019
Photo by 🌸urooj 🌼 (@_urooj6)Photo by 🌸urooj 🌼 (@_urooj6)
آمین
8
17
88
آج میں جب اپنے سٹڈی روم میں گئی تو اپنی achievements دیکھنے کے بعد عجیب سی خوشی ہوئی لیکن ساتھ یہ بھی محسوس کیا کہ یہ achievements کافی نہیں، ابھی مزید کامیابیاں حاصل کرنی ہیں۔اللہ ہم سب کو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے
1,129
149
109
2,681
Replying to @ImranKhanPTI
جنرل افتخار بابر نے آج عمران خان تجھے مبہم الفاظ میں اس ڈکیڈ کا سب سے بڑا جھوٹا قرار دے دیا !!! تمھارے آئندہ جھوٹ کو بھی مسترد کردیا !!! دو تھپڑ اور قیدی وین سے ڈرنے والا دومنٹ میں اسمبلی کے بعد وزیراعظم ہاوس سے بھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا !!!
40
1
25
امریکی سازش بھی پچاس لاکھ گھر اور ایک کڑوڑ نوکری کی طرح فریب نکلی
1,381
1,939
175
10,143
🌸urooj 🌼 retweeted
کیا عمران خان کے لیے وہ جمہوری تپھڑ کافی نہیں تھا جو 174 ارکان قومی اسمبلی نے مارا
3,456
946
285
7,665
پشاور کی ناکام جلسی کے بعد وزیراعظم پھر بھی شہباز شریف ہیں۔۔۔۔اعلان ختم ہوا
3,473
715
353
6,382
وقت آ گیا ہے تمہارے ایک ایک جھوٹ کا محاسبہ کیا جائے۔ کرسی کی خاطر قومی سلامتی سے کھیلنے کی قابل مذمت کوششوں کا محاسبہ کیا جائے۔ حوصلہ رکھو۔۔ اب سامنا کرنا، ہمیشہ کی طرح بھاگ نہ جانا کیونکہ یہ قوم تمہیں اب بھاگنے نہیں دے گی! #عمران_جھوٹا
17,495
6,397
1,823
22,322
شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین ! نواز شریف کا شہباز شریف وزیرِاعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان 🇵🇰 شیرررررررررررررررر 🐅🐅🐅
13,299
6,269
1,478
31,832
🌸urooj 🌼 retweeted
4 مارچ 2022 کو پشاور میں ایک مسجد پہ خودکش حملہ ہوا.. کپتان پشاور نے جانے کی ذحمت بھی گوارا نہ کی اور انتقامی جلسہ پشاور سے..کیا بات ہے.. پختونوں کو بےوقوف سمجھا ہوا ہے عمران خان نے
142
524
17
2,639
ماشاءاللّہ ♥️
13,614
5,830
1,500
40,100
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ #وزیراعظم_شہباز_شریف – at Islamabad, Pakistan
1,069
764
160
7,402
🌸urooj 🌼 retweeted
قوم اطمینان رکھے، ملک واپس جمہوری قوتوں کے ہاتھوں میں آچکا ہے۔ اب نئی صبح کی روشنی پھوٹ رہی ہے۔ تکلیف کے دن چلے گئے۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان پھر ترقی کے راستے پر گام زن ہو گا انشااللہ۔
415
253
38
2,108
🌸urooj 🌼 retweeted
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو
2
9
41
🌸urooj 🌼 retweeted
اِنَّ لِكُلِّ اُمَّةٍ فِتْنَةً، وَ فِتْنَةُ اُمَّتِیْ الْمَالُ ہر امت کیلیے کوئی آزمائش ہوتی ہے، اور میری امت کی آزمائش مال ہے سنن الترمذی 2336
3
12
🌸urooj 🌼 retweeted
بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ کہ اسے کس جرم میں قتل کیا گیا ؟
4
19
🌸urooj 🌼 retweeted
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے* *میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا* *❣
1
2
14
🌸urooj 🌼 retweeted
وَّ اتَّبِعْ مَا یُوْحٰۤى اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرًاۙ اور تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر جو وحی بھیجی جارہی ہے اس کی پیروی کرو، تم جو کچھ کرتے ہو، اللہ یقینی طور پر اسے پوری طرح باخبر ہے۔
3
15
🌸urooj 🌼 retweeted
آپ اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی وجہ سے پریشان نہ ہوں پاکستان اور بیرون ملک آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ،ناظرہ قرآن حفظ قرآن،نماز کا سبق،کلمے اور مسنون دعائیں پڑھوائیں انتہائی کم فیس میں رابطہ وٹس ایپ نمبر 923457310836+
11
67
حوصلہ بلند ہونا چاہیے۔✌ عروج و زوال زندگی کا حصہ ہے🤲
2
14
🌸urooj 🌼 retweeted
نَهْيُكَ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ (اپنے بھائی کو) برائی سے روکنا صدقہ ہے سنن الترمذی: 1965
5
26