Pakistan not only means freedom and independence but the Muslim Ideology which has to be preserved, which has come to us as a precious gift and treasure and which, we hope other will share with us.
Muhammad Ali Jinnah
#MeriAwazKhudMukhtarPakistan
British Council Pakistan, Higher Education Commission, Pakistan and Kamyab Jawan Program are collaborating to launch and implement the #GreenYouthMovement initiative in 137 public sector universities of Pakistan.
#GreenYouthMovement #KamyabJawan
خودمختار خواتین ہی خودمختار پاکستان کی ضمانت ہیں۔ملک بھر میں موجود 11 کروڑ سے زائد خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج اسلام آباد میں کامیاب جوان وومین کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
#KamyabJawan
#KamyabKhatoon
3
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کا کراچی کے بعد پشاور اور پشاور کے بعد لاہور میں پڑاؤ!
اب ہوگا لاہور کا بھی ہر جوان کامیاب؛ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے آج کامیاب جوان پروگرام لاہور میں آرہا ہے۔
5
وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کا کراچی کے بعد پشاور اور پشاور کے بعد لاہور میں پڑاؤ!
اب ہوگا لاہور کا بھی ہر جوان کامیاب؛ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے آج کامیاب جوان پروگرام لاہور میں آرہا ہے۔
2
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات اسد عمر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
جس میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت جاری دیگر اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی گئی
1
The National Employment Exchange Tool is connected with more than hundred career counselling and Job placement centers.
Bringing our youth one step closer to a brighter future!
#KJSkills
#YearOfYouth2022
Salute for the KJ team hardwork
پاکستان میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے حصول میں معاونت اور ان کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں کامیاب جوان پروگرام کے سال 2022 کے آٹھویں ہفتے کی سرگرمیوں کے حوالے سے رپورٹ ملاحظہ کریں۔
#KamyabJawan
#YearOfYouth2022
1
پشاور گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کامیاب جوان کنونشن کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
جس میں گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار، صوبائی وزیر خیبرپختونخوا برائے خزانہ و صحت تیمور خان، سمیت دیگر اہم حکومتی و پارٹی ممبران نے شرکت و خطاب کی
Happy to see Sir @UdarOfficial in Peshawar
پشاور یونیورسٹی میں کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔ معاونِ خصوصی @UdarOfficial کی شرکت۔ اسپورٹس ڈرائیو میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔
#KJSportsDrive
#YearOfYouth2022














