عقاب (@abbasi8941) header
عقاب (@abbasi8941) profile picture

My identity is Pakistan and my ideology is islam Pakistan zindabad

Joined May 2015
Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)Photo by عقاب (@abbasi8941)
We assure Muhammad bin Salman and our Saudi brothers and sisters that we will defend Saudi Arabia, Makkah, and Madinah down to the last drop of our blood. Now this war is between Islam and Iran, and InshaAllah, Islam will win.
16
20
1
80
1,261
ایران جب الزنبیون برگیڈ اورالفاطمیون برگیڈ بنا کر شام میں بھیج رھا تھا اس وقت شام کی نہتی عوام پر ظلم وستم ھو رھا تھا تب تو آواز نہیں نکلی کسی گلگتیے کی، تب کسی نے نہیں کہا کہ شام میں عام سنی عوام کی اجتماعی قبریں بنائی جا رہی ہیں حوثی راج کے لیے علاقے خالی کیے جا رہے 1/2
157
333
42
773
42,898
🔺عاجل جدا جدا: 500 ألف مقاتل من الجيش اليمني البطل ومن كل محافظات اليمن أصل العرب ومنبع العروبة يحاصرون صنعاء الآن من كل الجهات،وأنباء عن مفاوضات ودخولها سلميا على غرار ما حصل لدمشق عند تحرير سوريا-لا حوثي بعد اليوم-والله من وراء القصد.
324
385
14
1,486
232,667
عقاب retweeted
تمھیں سعودیہ پسند ہے سعودیہ چلے جاؤ کہنے والوں سے کہنا ہے ہم سعودیہ پہنچے ہوئے ہیں اب تم اپنی پراکسی حوثیوں کے پاس جلد از جلد روانہ ہو جاؤ ایران بھی نہیں گے تھے سارے بابے مروا بیٹھے تھے اب حوثیوں کے لیے ہی چلے جاؤ لنڈے کے جہادیوں
43
459
5
1,783
60,667
All those mocking the "Makkah Agreement" are now playing the victim card.
11
231
30
1,664
24,735
عقاب retweeted
Al-Bukhaiti is unaware that Pakistan just crushed 4 times larger India last year & If Houthis do any such stupidity they'll remember the response forever Pakistan is in touch with all stakeholders via backdoor diplomacy & clowns like him don't understand that
🔺🇾🇪❌🇵🇰🇹🇷: Houthi official says, Houthi can fire missiles at Pakistan and Turkey, if any of them helps Saudi Arabia against Houthi. Al Bukhaiti says, Houthi have 2,000km range Ballistic Missiles that can easily target Pakistan and Turkey.
4
15
1
110
15,127
Bab al-Mandab has been recaptured 🇾🇪 🇸🇦 🇹🇷 🇵🇰
12
311
49
2,528
60,234
قائد الشرق الأوسط 🇸🇦🇾🇪 #السعودية
209
599
24
3,079
185,562
عقاب retweeted
🇵🇰🇹🇷🇸🇦
Saudi Defense Ministry: 100 fighter jets took part in operations against the Houthis in Yemen today.
24
89
5
946
46,414
قوات العمالقة الجنوبية تسيطر على باب المندب الله اكبر ولله الحمد ✌🏻🔥
235
937
45
6,018
735,210
عقاب retweeted
This is hilarious, India Army debunked naked for their propaganda against Pakistan but here a bigger question still remains unanswered. Muhammad Asif is still alive he was never in Kashmir and he was never killed by Indian army, then who was the poor Kashmiri the Chinar Corps killed in their extra judicial killings. Whose son was he, whose brother was he and how many more Kashmiris like him are being kept in dark rooms by Indian army and agencies. The irony with Kashmir is that like so many media houses in India that took money and amplified the Indian army’s fake propaganda in the same way the human rights organisation are also well paid by Indian ministry of defense budget and will not talk about the plight of Kashmiris, one day Kashmir is going to explode.
5
77
3
247
4,344
ابھینندن اس گولے کا وہ پہلا پائلٹ تھا جس کا جہاز گرایا پھر اسے کالر سے پکڑا پھر پانی والے بڑے ٹپ میں لٹایا پھر پنکچر والی تھاں پر گول دائرہ لگایا پھر ریگمار سے سوراخ کی رغڑائی کی اور پھر پھلترو سے سوراخ بند کیا اور مودی نے اسی پائلٹ کو اعزاز سے نوازا
15
389
5
1,516
31,650
PNS/M Hangoor successfully conducted its maiden Live Weapon Firing in the North Arabian Sea, accurately engaging a designated long-range target with an anti-ship cruise missile ⚓ 🇵🇰
10
43
353
45,407
🔸حماس نے غزہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ▪︎ حزب اللہ نے جنوبی لبنان اسرائیل کے حوالے کر دیا ▪︎ پاسدارانِ انقلاب نے ہرمز کی آبنائے امریکہ کے حوالے کر دی ▪︎ حوثیوں نے باب المندب کی آبنائے اسرائیل کے حوالے کیا 🔸شیعہ مجوسی علماء کی امریکہ و اسرائیل کے لیے خدمات کا اعتراف 🔻
6
111
2
242
4,918
إعلام الجيش الباكستاني ينشر أنشودة بمناسبة #اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
6
68
5
214
8,971
طیب اردگان نے جیسے ہی اسٹیج سنبھالا تو اسرائیلی وفد بھاگ گیا،،، یہ ہے پاک سعودی ترک مکہ معاہدے کا خوف 💥
44
152
4
647
5,874
پاکستان میں غیر ملکی سیاسی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے عوامل کا خاص جائزہ لینا چاہیے. خصوصا ایرانی استعمار کے ایجنٹ جو فرقہ وارانہ فسادات کا منبع ثابت ہو چکے ہیں.
منسلک ویڈیو سابق ایرانی وزیر خارجہ کمال خرازی کی ہے، جو لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ تشریف لائے تھے یہ صاحب کون تھے، ان کا دورِ وزارت کیا تھا اور اس دور میں ایران خطے میں کیا کر رہا تھا؟ میں آپکو بتاتا ہوں ۰۰۰۰۰ کمال خرازی 1997 سے 2005 تک ایران کے وزیر خارجہ رہے یہ وہی عرصہ تھا جب ایران عراق میں اپنے مسلح اثر و رسوخ کو تیزی سے بڑھا رہا تھا بدر کور ایران میں تربیت اور اسلحہ حاصل کرنے والی ایرانی حمایت یافتہ قوت تھی 2003 کے بعد ایران نے بدر کے ساتھ ساتھ مقتدیٰ الصدر کی مہدی آرمی اور دوسرے شیعہ مسلح گروہوں کو بھی مالی مدد، تربیت اور ہتھیار فراہم کیے، مقتدیٰ الصدر کی ملیشیا پر عراق کے اہلِ سنت کے خلاف فرقہ وارانہ تشدد کے بھی سنگین الزامات اور ثبوت سب کے سامنے ہیں میری معلومات کے مطابق 2004 تک ایرانی کیمپوں میں عراقی جنگجوؤں کی تربیت جاری تھی، پھر 2005 میں ابو مصطفیٰ الشیبانی کے نیٹ ورک کے ذریعے ایرانی ساختہ EFP بم، 107 اور 122 ملی میٹر راکٹ، کاتیوشا اور مارٹر عراق پہنچنے کی تفصیلات سامنے آئیں انہی پرانے بدر اسمگلنگ روٹس کے ذریعے مہدی آرمی، بدر اور دوسرے گروہوں کو اسلحہ اور مالی معاونت پہنچنے کا ریکارڈ بھی موجود ہے مزے کی بات یہ کہ جب یہ سب چل رہا تھا تو عین اسی وقت کمال صاحب کمال فنکاری سے انکاری تھے کہ ایران ایسا کچھ نہیں کررہا، مارچ 2003 میں کمال خرازی نے بدر کور کے اہلکاروں کو عراق بھیجنے کی تردید کی اور کہا کہ ایران جنگ میں کسی فریق کا ساتھ نہیں دے رہا، اسی موقع پر انہوں نے ایران کے عراق میں کردار سے متعلق الزامات کو رد کیا یعنی ایک طرف یہ مؤقف کہ عراق میں ہمارا کوئی کردار نہیں، اور دوسری طرف ایرانی حمایت یافتہ مسلح نیٹ ورک، تربیتی کیمپ، اسلحہ کے راستے اور EFP جیسے مہلک ہتھیاروں کی تفصیلات لبنان میں بھی خرازی کا مؤقف کسی ابہام میں نہیں تھا، 2005 میں انہوں نے کالعدم تخریبی گروہ حزب اللات کے ہتھیاروں کا دفاع کیا اور اسے محض ملیشیا ماننے کے بجائے مزاحمتی تحریک قرار دیا یہ تعارف اس شخص کے دورِ وزارت اور اس وقت کی ایرانی پالیسی کا تاریخی ریکارڈ ہے کہ جب ایران نے اپنی پراکسیز کو مسلم ممالک میں مسلح کرکے داخل کرنا شروع کیا اور یہ شخص مکمل طور پر اس ساری سازش اور تخریب کا ایک بہت بڑا کردار اور حصہ تھا جواد نقوی صاحب ایک ایسے سعودی سفیر پر، جو پاکستان آیا ہی نہیں ، یہ الزام لگا بیٹھے کہ اس نے پاکستانی مفتیوں کو ناشتہ کرایا ایک ایسے شخص کی میزبانی اور اس کے خلاف الزام، جس کی پاکستان آمد ہی نہیں ہوئی، اگر اتنا بڑا موضوع بن سکتا ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ کمال خرازی کی میزبانی کے وقت یہ تاریخی پس منظر کیوں یاد نہیں آیا؟ جب آپ اپنے ادارے کے بچوں اور بچیوں کو ایرانی خانہ فرہنگوں کے اسٹاف کے سامنے پیش کرتے ہیں، ایرانی شخصیات کو اپنے تعلیمی ادارے میں مدعو کرتے ہیں، اور دوسری طرف سعودی عرب کے بارے میں محض ایک مفروضے پر الزامات عائد کرتے ہیں تو آپکو آپکا ضمیر بھی نہیں ملامت کرتا؟ کوئ رتی برابر شرم؟ احساس یا ندامت؟ کمال خرازی آج اس دنیا میں نہیں، مگر ان کی پاکستان عروہ آمد کی یہ ویڈیو موجود ہے، ان کا دورِ وزارت تاریخ کا حصہ ہے اور اس دور کی ایرانی پراکسی پالیسی کا ریکارڈ بھی موجود ہے لہٰذا میرا سوال کسی ایرانی شخصیت کی پاکستان آمد یا کسی قوم سے دشمنی کا نہیں، سوال یہ ہے کہ جس شخص کے دور میں ایران عراق میں اپنے مسلح نیٹ ورکس، تربیت، اسلحہ رسانی اور پراکسی اثر و رسوخ کو وسعت دے رہا تھا، لبنان میں حزب اللات کے مسلح کردار کا دفاع کیا جا رہا تھا، اور دنیا کے سامنے عراق میں ایرانی کردار سے انکار بھی کیا جا رہا تھا تو اس شخص کو ایک پاکستانی تعلیمی ادارے میں مدعو کرنے کی ضرورت آخر کیا تھی؟ جواد نقوی صاحب! سعودی سفیر کے بارے میں، جو آیا ہی نہیں، آپ نے ایک مفروضے سے اتنا بڑا الزام کشید کر لیا تو جس شخص کی آمد، میزبانی اور ویڈیو سب ہمارے سامنے موجود ہیں، اس کے بارے میں آپ سے سوال پوچھنا کیا ہمارا حق نہیں؟ کمال خرازی کو عروۃ الوثقیٰ کیوں بلایا گیا؟ وہاں کیا پیغام دیا گیا؟ کس بیانیے کو انجیکٹ کیا گیا؟ اور آخر اس دعوت کے پیچھے ایجنڈا کیا تھا؟ امید ہیکہ ایران نواز ٹولے میں سے کوئ ایک مائ کا لعل یا غیرتمند تمن خور اس تحریر کا جواب دلائل سے دیکر پاکستانی قوم کو مطمئن کرنے کی کوشش کرےگا آفتاب نذیر
24
103
1
429
15,162
بریکنگ نیوز: ایرانی پراکسی حوثیوں کو گزشتہ رات انتہائی کاری ضرب لگائی گئی ہے. صنعا میں حوثیوں کے گڑھ (صدارتی محل) میں کمانڈوز نے "پراسرار" کاروائی کی ہے اور نقصان اتنا زیادہ ہے کہ حوثیوں اس حوالے سے مکمل رازداری رکھ رہے ہیں. اطلاعات کے مطابق یمنی افواج نے باب المندب کے قریب کہبوب کے محاذ پر حوثیوں کا ایک بہت اہم فیلڈ کمانڈر کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ سعودی اتحاد اور یمنی فورسز کی کامیاب کاروائیوں میں حوثیوں کے بہت سے اہم رہنما ہلاک ہو رہے ہیں. جبل جراد میں حوثی رہنما "ابو مالک العویری" کی ہلاک ہوا ہے، تعز میں حوثیوں کا ایک اور کمانڈر محمد العویری اور جہاد مطر الغولی ہلاک ہوا ہے۔ یمنی فوج کے حملوں میں حوثی کمانڈر عبداللہ قعبان بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ یمنی اور سعودی فورسز کے ہاتھوں انقلابیوں کے بھجوائے گئے کمانڈرز بھی مارے جا رہے ہیں. حالیہ نقصانات سے حوثیوں کی صفوں میں اختلافات شدت اختیار کر رہے ہیں۔ مقامی ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ حوثیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جبکہ درجنوں افراد اپنے مورچے چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ پاکستان کے دوٹوک اعلان کے بعد حوثیوں کی کمر توڑی جا رہی ہے اور بہت جلد یہ یمن میں چھپتے پھر رہے ہوں گے.
10
134
2
464
11,865
عقاب retweeted
سعودیہ جو پاکستان کا دفاعی اتحادی اسے گالیاں دینے کے لئے میڈیا پر پاکستانی سینٹر کس نے چھوڑے ہیں ؟ دس ارب ڈالر اس وقت بھی سعودیہ کے ہمارے بینکوں میں پڑے اس باولے کتے کے مالک اس کو پٹہ کیوں نہی ڈالتے ؟
اگر سعودی عرب سے اتنی ہی محبت ہے تو ان سے بھی 15 روپے میں پیٹرول لو، جس قیمت پر تم ایران سے اسمگل کر کے لاتے ہو۔ تم صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہو، پاکستان کا کوئی بھلا نہیں ہونے دیتے۔
92
301
8
930
36,350
Before Iran starts lecturing others, it needs to stop sending Kulbhushan Jadhavs to other countries, intentionally providing Chabahar to rival & create problems for Pakistan at Gwadar, stop suckin to Modi, & definitely stop interfering in the internal matters of other countries, mainly Syria, Yemen, Palestine, Lebanon etc BTW Modi has declared Israel as "India's fatherland" but you won't hear Marandi ranting about it.
5
172
21
783
19,996