شعر و سخن (@abc_11223) header
شعر و سخن (@abc_11223) profile picture

Bana kar faqeeron ka hum bhais Ghalib. Tamasha-e-ahle e karam dekhte hain

Joined October 2009
Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)Photo by شعر و سخن (@abc_11223)
تُو بھی میرے خلاف ہے، میں بھی مرے خلاف ۔۔۔
14
731
تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی جس نے ہاتھ چھڑایا ، ہم نے چھوڑ دیا #زین_شکیل
2
15
790
وہ ہے کہ جانے کو کھڑا ہے دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے
2
1
16
759
خدايا رحم کن بر من پريشان وار می گردم خطا کارم گناہ گارم به حال زار می گردم
1
4
21
1,050
Unwrap the mystery......your next favorite story is waiting on a blind date...
1
2
430
نیتِ مے کشی نہ کی ہاتھ میں جام لے لیا ۔۔۔
6
799
یہ اُداسی کا سبب پوچھنے والے اجمل کیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا #اجمل_سراج
3
29
1,086
ہو نہ ہو ایک ہی تصویر کے دو پہلو ہیں رقص کرتا ہوا تُو، آگ میں جلتا ہوا میں #شاہد_ذکی
2
15
743
شعر و سخن retweeted
مکاں کی کوئی خبر لا مکاں کو کیسے ہو سفیر روح ابھی جسم کے حصار میں ہے
30
46
1
116
1,593
شعر و سخن retweeted
زیادہ اُس سے کوئی بات ہو تو کیسے ہو وہ ٹھیک کہنے کو جب ٹھیک مان لیتا ہے زویا شیخ
1
17
317
شعر و سخن retweeted
عمراں لنگیاں پباں پار
1
10
471
شعر و سخن retweeted
ہم ایک واردات سے تھوڑے ہی دُور ہیں وہ ہاتھ لگ گیا ہے مگر چھن نہیں رہا اک رات اس نے چند ستارے بجھا دیے اس کو لگا تھا کوئی انہیں گن نہیں رہا خرم آفاق
2
12
201
شعر و سخن retweeted
کیہڑی رُتّے رُسیوں وے ماہی، لگ اَمبیاں بُور گۓ نی ہار سنگھار کراں کی اَڑیو، میرے ساجن دور گۓ نی اَولے بیٹھ وَنّاں دے رَووِیں، مینوں دس دَستُور گۓ نی سجن جنہاں دے یار وِچَّھڑ گۓ، اُڈ چیہریوں نور گۓ نی
2
13
536
شعر و سخن retweeted
اب جو کوئی پوچھے بھی تو اُس سے کیا شرحِ حالات کریں دل ٹھہرے تو درد سنائیں، درد تھمے تو بات کریں فیض
1
2
8
234
شعر و سخن retweeted
ان سب رگوں سے پھوٹتے جنوں کا مسئلہ لاحق ہمیں ہے ہر گھڑی سکوں کا مسئلہ اب لاؤ کوئی پیر میرا سینہ دم کرو ٹلتا نہیں ہے ہجر کے فسوں کا مسئلہ
4
9
1
77
1,325
شعر و سخن retweeted
پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر کی دوزخ ترے قبضے میں ہے جنت ترے گھر کی
2
2
12
307
شعر و سخن retweeted
نقش پختہ تھا تیرے غم کا وگرنہ موسم بارہا دل سے میرے اس کو مٹانے آئے ― فرحت عباس شاہ
1
14
2,979
شعر و سخن retweeted
شامِ خیال ہے آئی، بادِ ملال آمیز کے ساتھ
1
3
110
شعر و سخن retweeted
تجھ سے شکوہ نہیں غیروں سے بنانے والے کیا ہی کر لیتے ہیں وعدوں کو نبھانے والے جب ترے دل سے گئے تب کہیں جا کر سمجھا کیسے جاتے ہیں وطن چھوڑ کے جانے والے مسکراتے ہوئے اچھا تو وہ لگتا ہے مگر کیسے ہنستے ہیں کسی دل کو جلانے والے
1
2
1
7
160
شعر و سخن retweeted
کیا باب تھے یہاں جو صدا سے نہیں کھلے کیسی دعائیں تھیں جو یہاں بے اثر گئیں منیر نیازی
1
5
32
656