Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) header
Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) profile picture

Politician and Entrepreneur

Punjab, Pakistan
Joined February 2013
Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)Photo by Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan)
اللّٰہ ہمیں معاف کر دے۔۔۔۔۔،ہم اپنے ان بچوں کیلیے کچھ نہیں کر سکے ۔۔۔ اللّٰہ ان فلسطینوں کی غیب سے مدد فرما دے۔ آمین
490
4,072
177
8,846
252,718
پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شاہراہوں پر انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ٹریفک قوانین کی پابندی، محتاط ڈرائیونگ اور حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد ایسے المناک حادثات کی روک تھام کے لیے ناگزیر ہے۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔
21
28
18
39
7,090
Warmest felicitations to the leadership & people of Türkiye on their 103rd Republic Day! ​Ours is a time-tested, all-weather friendship deeply rooted in historical bonds and immense love between our people. Today, this cherished bond enters a powerful era—strengthened by our joint strategic defense collaboration alongside Saudi Arabia for regional peace. ​Under the visionary leadership of President Recep Tayyip Erdoğan, Türkiye’s impressive strides in defense, technology & economic growth inspire us all. We remain committed to expanding bilateral trade, infrastructure & communications links. ​Long live Pakistan-Türkiye friendship! 🇵🇰🇹🇷
21
35
27
41
2,338
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز کا عزم اور حوصلہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کچھی اور ڈیرہ بگٹی میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اور سلام۔ وطنِ عزیز کے دفاع، قومی سلامتی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہماری مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں، جرأت اور لازوال قربانیاں قابلِ ستائش ہیں۔ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پوری قوم متحد اور پُرعزم ہے۔ پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پوری قوم اپنی بہادر افواج اور سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
22
36
25
49
2,249
انگور اڈہ میں شہری آبادی پر گولہ باری کے نتیجے میں قیمتی انسانی جان کے ضیاع اور شہریوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس ہے۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج شہریوں کے تحفظ اور سرحدی امن و استحکام کے لیے پرعزم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
23
36
27
46
3,441
On #KashmirBlackDay, we reaffirm that The future of Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir* must be decided by its people. India’s actions on October 27, 1947, denied Kashmiris their right to self-determination, a right upheld by UN resolutions. Despite decades of oppression and attempts to alter the region’s demography, the Kashmiri people’s struggle for freedom remains unshaken. Pakistan will continue its unwavering moral, political and diplomatic support for our Kashmiri brothers and sisters. Justice for Kashmir is essential for lasting peace in South Asia, and the world must ensure that the promises made to the Kashmiri people are fulfilled.
23
48
27
70
3,650
سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ پاک فوج کے لیے ان کی گراں قدر خدمات، پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور ملکی دفاع کے لیے ان کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
24
47
34
56
4,910
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا نام بھی ان عظیم سپوتوں میں شامل ہے جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کو اُن کے 78ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت اور سلام۔ ان کی بے مثال جرأت، ثابت قدمی اور جذبۂ حب الوطنی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہماری تاریخ کا فخر اور قوم کی امانت ہیں۔ وطنِ عزیز کا امن و سلامتی انہی بہادر سپوتوں کی لازوال قربانیوں کی مرہونِ منت ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
19
45
27
52
2,376
Heartiest congratulations to the nation and the Pakistan cricket team on a thrilling victory over England in the fourth match of the Tri-Nation Series! Shadab Khan’s magnificent century showcased the determination, resilience and fighting spirit of our Shaheens. May Pakistan carry this winning momentum forward and lift the Tri-Nation Series trophy, bringing further pride and joy to the nation. Pakistan Zindabad! 🇵🇰
28
48
27
134
4,088
کرک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 پولیس اہلکار وطن پر جان قربان کر گئے۔ وطنِ عزیز کے امن و سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر اہلکار قوم کے ہیرو ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پوری قوم اپنی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
20
44
26
55
2,900
راجن پور کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر بس کے افسوسناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
24
51
27
99
19,129
میجر وجاہت وحید شہید کی عظیم قربانی کو سلام، جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان قربان کرتے ہوئے فرض شناسی کی عظیم مثال قائم کی۔ پاکستان کی سرزمین ہمارے بہادر سپوتوں کے عزم، حوصلے اور بے مثال وفاداری کی گواہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں ہماری قومی طاقت اور آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
24
47
26
71
6,310
I extend my heartfelt congratulations to His Excellency Dr. Rajeh bin Tami Al-Baqami, the new Ambassador of Saudi Arabia to Pakistan, on assuming his diplomatic responsibilities. ​Relations between Pakistan and Saudi Arabia are founded on brotherhood, mutual trust, shared values, and an everlasting bond based on faith. I am confident that during Dr. Rajeh bin Tami Al-Baqami’s diplomatic tenure, strategic partnership, economic cooperation, trade, and investment between the two brotherly countries will be further strengthened. ​Pak-Saudi friendship is not merely a diplomatic relationship, but a resilient bond between two nations that grows stronger with time. ​May Almighty Allah keep the Pak-Saudi friendship forever steadfast and bless both brotherly nations with new heights of progress and prosperity. Ameen!
13
46
22
67
6,447
پشاور کی دیر کالونی میں سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک حادثے میں معصوم بچوں کے جاں بحق اور متعدد طلبہ کے زخمی ہونے پر دلی رنج و افسوس ہے۔ اس المناک واقعے نے ہر دل کو غمزدہ کر دیا ہے۔ جاں بحق بچوں کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمی بچوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔اللہ تعالیٰ معصوم جانوں کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین۔
26
49
26
90
8,008
فتح-2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی خود انحصاری، جدید سائنسی ٹیکنالوجی اور قومی سلامتی کے عزم کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ جدید نیویگیشن سسٹم، ہدف پر درست نشانہ باندھنے کی صلاحیت اور توسیع شدہ رینج سے لیس اس ٹیکنالوجی کی کامیابی ہمارے دفاعی سائنسدانوں، انجینئرز اور افواجِ پاکستان کی عالیشان پیشہ ورانہ مہارت، تحقیق اور انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ​پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں یہ پیش رفت قومی خودمختاری کے تحفظ اور خطے میں امن و استحکام کے قائم رکھنے کے پختہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ پوری قوم اس شاندار کامیابی پر فیلڈمارشل سید عاصم منیر، پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور استحکام عطا فرمائے ۔ آمین!
25
42
24
57
6,651
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کے افسوسناک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد مسافروں کے زخمی ہونے پر دلی رنج و افسوس ہے۔ جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ حادثے کی وجوہات کا تعین نا گزیر ہے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
23
44
25
71
11,058
کوئٹہ کے قریب پاک آرمی کے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ اور افسوس ہے جس میں میجر حسنین شہزاد اور کیپٹن عبدالصمد جام شہادت نوش کر گئے۔ وطن کی فضاؤں سے وابستہ ان بہادر سپوتوں کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ وردی میں لپٹی ان کی عظمت اور وطن سے وفا کی داستان ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ قوم دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
27
43
19
71
9,631
سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو دلی مبارکباد!، خصوصاً صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی عمدہ بیٹنگ قابلِ تعریف ہے، جنہوں نے اپنی صلاحیتوں اور بہترین کھیل سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیم نے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ دعا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی اسی جذبے اور کارکردگی کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے۔
28
45
27
108
10,765
کرم میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنا کر پاک فوج کے جوانوں نے ایک بار پھر وطن کے دفاع کا حق ادا کیا۔ وطن کی سلامتی کے لیے نائب صوبیدار ہدایت امان شہید ہو گئے، مگر پاکستان کے دفاع کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔ پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت ہمارے بہادر جوانوں کے عزم، قربانی اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے۔ دشمن کی ہر سازش کے مقابلے میں پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
29
45
26
60
7,355
ہمارے بچے ایک روشن مستقبل کے حقدار ہیں، لیکن ہم انہیں بنیادی حقوق دینے میں ناکام رہے ہیں۔ 1 کروڑ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور 2.5 کروڑ سے زائد اسکولوں سے محروم—ہمارا موجودہ انتظامی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ ​موجودہ چار صوبوں کے جمود کو توڑ کر نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام اب وقت کی شدید ضرورت ہے۔ ​چھوٹے صوبے حکمرانی کو عوام کی دہلیز تک پہنچاتے ہیں؛ جس سے مقامی سطح پر وسائل کی منصفانہ تقسیم، شفافیت اور ہمارے بچوں و عوام کی بنیادی ضروریات کی بروقت فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ ​ہم اس نظام کی خامیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے اور کب تک انتظار کریں گے؟ اگر اب نہیں، تو کب؟
85
57
55
112
21,645
Our children deserve a brighter future, but we have failed them. With 10 million children stunted and over 25 million out of school, our basic administrative structure is failing to deliver. ​Moving beyond the current four provinces to smaller administrative units is no longer optional—it is the need of the hour. ​Smaller provinces bring governance directly to the doorstep, ensuring localized resources, accountability, and the basic needs of our children and public at large. For how long are we going to wait to resolve these basic issues? For how long are we going to wait to fix this broken system? If not now, when?
43
46
31
71
19,989