asif rasheed (@ace_pk) profile picture
Riyadh
Joined November 2011
Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)Photo by asif rasheed (@ace_pk)
asif rasheed retweeted
جب تک تم پٹتے رہو گے، مار کھاتے رہو گے، برہنہ ہوتے رہو گے تشدد سہتے رہو گے تم پر تشدد ہوتا رہے گا تم خود جب تک اپنے حق کے لیے آواز نہیں اٹھاؤ گے کوئی تمہیں تمہارا حق نہیں دے گا ارشد شریف کا شہادت سے پہلے آخری پیغام
24
2,548
25
5,439
26,832
نظام کو ننگا کرنا اس کو کہتے ہیں!!
30
3,049
19
7,514
53,177
asif rasheed retweeted
شہید ارشد شریف کے تاریحی الفاظ 💔
40
2,358
15
8,182
102,005
27 ستمبر فیصلہ کُن دن!! یا تو غلاموں کیطرح روز مرتے رہیں۔۔۔ یا بہادروں کیطرح اپنے گھروں نکل کر چھین لیں آزادی!
37
3,409
13
9,385
77,664
asif rasheed retweeted
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟" "انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔" ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ! #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
161
5,005
110
10,326
442,504
asif rasheed retweeted
عمران احمد خان نیازی کے تاریخی الفاظ جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہےصبح ہونے والی ہے انشاللہ۔۔! #ReleaseImranKhan
55
2,751
20
8,046
63,077
🚨 بے غیرتی کی انتہاء ابھی قافلہ Street movement کیلئے نکلا ہی ہے کہ پنجاب پولیس قافلے کے قریب آنے والے لوگوں کو گرفتار کرنا شروع ہو گئی ہے، پولیس کی بھاری نفری کرفیو لگائے کھڑی ہے لاہور والو خوف کے بت توڑ کر نکل آو
2
17
28
1,018
asif rasheed retweeted
زرق، تحفظ اور روزگار سب چھین لیا ہے اس حکومت نے۔ آزادی کے لئے نہ نکلے تو یہ ہمیں بھوکا مار دیں گے۔ اس سے بہتر ہے کہ سر بکف ہو کر نکلو قبضہ چھڑاؤ اور اپنا حق چھین کو۔ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
10
474
9
866
17,285
asif rasheed retweeted
کیا ہم آزاد ہیں ؟؟؟ آج بھی پولیس کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں بیچنے دینا
22
477
7
1,543
16,722
🚨مریم بی بی مقبولیت کا اندازہ خود لگائے
4
556
4
1,941
29,845
asif rasheed retweeted
سیاسی انتقام اور جبر کے ۳ سال: بیرسٹر حسان نیازی کے عزم و استقلال کو سلام تین سال کا عرصہ… ۱۸۳ ہفتے… اور ۱۰۰۰ سے زائد دن! یہ صرف تین سال نہیں بلکہ اس بے حسی اور جبر کی داستان ہے جو عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی پر ڈھائی جا رہی ہے۔ جعلی مقدمات، لاقانونیت اور سیاسی انتقام کا ہدف بننے کے باوجود اس نوجوان قانون دان کا قد کاٹھ اور عزم پہلے سے زیادہ بلند نظر آتا ہے۔ نظامِ عدل چاہے کتنا ہی لاچار اور فرعونیت کے آگے سرنگوں ہو جائے، مگر ہمارا یقین نظامِ الٰہی پر قائم ہے۔ جو رب فرعونوں کا غرور مٹی میں ملاتا ہے، وہی مظلوموں کا حامی و ناصر ہے۔ صبر و استقلال کی یہ تاریک رات جلد ختم ہوگی۔ حق و سچ کا علم بلند رہے گا اور کپتان کے ساتھ بیرسٹر حسان نیازی بھی جلد میدانِ سیاست میں عزت و وقار کے ساتھ لوٹیں گے۔ حق کی فتح یقینی ہے—ان شاء اللہ! @Hkniazi88 #FreeHassanNiazi #ناحق_قید_کے_3سال
22
1,377
8
4,308
69,883
asif rasheed retweeted
یہ عوام کا سونامی عمران خان کے نام پر نکلا ہے اور تعجب کی بات ہے کہ خان صاحب کو میڈیکل تک کی سہولت نہیں ہے اور تین سال سے کسی نے اُسے دیکھا نہیں۔ @ImranKhanPTI #NationFinalStandForIKNow
5
18
485
asif rasheed retweeted
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔ #ناحق_قید_کے_3سال
79
3,047
19
9,714
93,084
بزدل لیڈرشپ کے علاوہ پاکستانی عوام نے اپنا حق ادا کر دیا
10
898
1
4,312
26,005
asif rasheed retweeted
پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
80
1,754
37
3,580
34,992
asif rasheed retweeted
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔ وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری #ReleaseImranKhan
85
2,148
7
10,772
130,771
asif rasheed retweeted
لو جی عاصم منیر کی فوج پہلے سے ٹھپے لگانا شروع بھی کردیا ہےواہ فوجیو واہ
35
1,681
13
3,055
39,077
asif rasheed retweeted
یہ بہادر شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 1030 دنوں سے موت کی چکی میں قید ہے 💔
41
1,790
9
5,419
29,700
عمران خان کی قید سے فلسطینیوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ عرب صحافی
19
1,024
11
2,465
14,584