M Adam (@adamjeeeee) profile picture

common man, property advisor,a researcher,an optimistic person who sees the life through his own eyes, hate hypocrisy.

Peshawar, Pakistan
Joined April 2014
مرکز مفتی محمود سرکاری جگہ پہ ہے یہ بات تو عدالت میں ثابت ہوگی اور اگر سچ ہوا تو اسکو گرایا جانا چاہیے. مگر اسلام آباد والا پلازہ تو عدالت نے کہا ہے کہ غیر قانونی ہے اسے وزیر اعظم نے کیوں روکا گرانے سے. ؟ سراسر موم یا پھر سنگ ہوجا دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہوجا... 😊😊
13
216
5
551
4,900
مریم نواز جب نیب میں پیش ہونگی تو ہمارے لاکھوں کارکن انکے ساتھ جائیں گے: مولانا مولانا نے اس وقت ن لیگ کو سہارا دیا جب نواز شریف لندن میں تھے، شہباز شریف جیل میں. میں پٹواری ہوں میرا حافظہ بھی ٹھیک ہے اور ضمیر بھی...ورنہ میں بھی چاپلوسوں کی طرح گالیاں نکالتا مولانا کو
72
351
51
1,040
22,710
M Adam retweeted
انسان اخر کیسے اس زمین پر اتنے سکون سے چلتا پھرتا ہےجبکہ اس کے باطن میں اس کے جذبات اور غموں کے درمیان ایک خوں اشام معرکہ برپا ہوتا ہے؟
1
1
2
56
چیف صاحب ۔ توغ بالا پنڈی روڈ کوہاٹ پر واقع شینواری پی ایس او پمپ میں پیمانے اور کوانٹیٹی میں بہت بڑا فراڈ ہو رہا ہے۔ ہم نے پشاور جانے کیلئے یہاں سے 5000 کا پٹرول ڈالوایا جو پہنچنے سے پہلے ختم ہوا اور دوبارہ ارامکو میں 5000 کا ڈالا جو واپسی کے باوجود کافی باقی تھا۔ @CSKPOfficial
36
مبشر زیدی۔۔۔۔میں تمہیں نہیں جانتا۔۔لیکن تم باہر کے ملک میں بیٹھ کر نبی پاک ٌ کی ذات اقدس کے حوالے سے اِس طرح کی گفتگو کرکے اپنی دُنیا اور عاقبت کو تباہ و برباد کر رہے ہو۔۔۔تمہارا یہ بیانیہ اور مسلسل نبی پاکٌ کی ذات اقدس پر بالواسطہ اور بلا واسطہ تنقید کے آفٹر افیکیٹ تمہیں فیس کرنے پڑ جائیں گے۔۔۔میری تم سے دست بدستہ گذارش ہے کہ اپنی منطق استدلال اور علم الکلام کے تازیانے کہیں اور اور کسی اور ہستی پر آزماؤ۔۔۔تمہارے اِن ٹویٹس سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوتی ہے۔۔!!! دنیا وآخرت کی سب سے خوبصورت،حسین،جمیل،ذہین،خاتم النبینٌ،قائدِانسانیتٌ،محسنِ انسانیت اور محبوبِ خدا کے بارے میں تمہاری یہ طرزِ تحریر ابلیسیت اور شیطانیت کی معراج ہے۔۔۔۔!!!! میں نے نبی پاکٌ سے محبت کرنے والے اربوں کھربوں انسانوں،جنوں،جانوروں،جمادات،ملائکہ اور ہر مخلوق کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے ادب سے سمجھا دیا ہے۔۔۔۔آگے تمہاری مرضی۔۔۔جس ایجینڈے پر تم ہو وہ میں اچھی طرح جانتا اور سمجھتا ہوں۔۔۔!!!!
اسلامی تاریخ میں لکھا ہے کہ رسول پاک کا کنیزوں سمیت تیس خواتین سے تعلق رہا اور ان میں سے کئی کو انھوں نے طلاق بھی دی۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ واقعی ایسا ہوا۔ میں یہ بتارہا ہوں کہ اسلامی تاریخ میں ایسا لکھا ہے۔ لوگ مضحکہ خیز اسلامی تاریخ کے بجائے مجھے کوسنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یا علم الرجال پڑھانے لگتے ہیں۔ یا اپنے مسلک کی تبلیغ شروع کردیتے ہیں۔ جب میں اپنی ویب سائٹ پر مضمون لکھتا ہوں تو اس میں تمام حوالے پیش کرتا ہوں۔ لیکن فیس بک یا ایکس کی مختصر پوسٹ میں حوالہ جات کی فہرست نہیں دی جاتی۔ یہ فرق سمجھنا چاہیے۔ ضعیف، احسن، مرسل، احادیث اور روایات کے تمام درجے مجھے معلوم ہیں۔ یہ جلیبیاں اس لیے تلی جاتی ہیں کہ جہاں اپنے مذہب یا مسلک کے خلاف بات جارہی ہو، وہاں ڈیمیج کنٹرول کیا جائے۔ بعض دوست اعتراض کرتے ہیں کہ پہلے آپ یوں لکھتے تھے، اب یوں لکھ رہے ہیں۔ یوں نہیں، ووں لکھنا چاہیے۔ بھائیو اور بہنو، میں کسی سے اجازت لے کر، کسی کی فرمائش پر یا کسی کی خوشی کے لیے نہیں لکھتا۔ ان سبسکرائب، ان فرینڈ، بلاک، جو بھی کرنا ہے، فوراً کر گزریں ورنہ جذبات متاثر ہوتے رہیں گے۔
50
88
4
478
50,391
آپکو پتا اسلام میں سب سے ناپسندیدہ جانور سور ہے جو نجس پلید ہوتا ہے۔ مجوسی سور سے بھی بدتر ہیں بھلا کیسے۔۔۔کیونکہ سور بھلے جانور ہے نجس ہے مگر وہ کبھی مکہ مکرمہ پہ حمل آور نہیں ہوا۔ یہ سور سے بھی بدتر غلیظ پلید مردود ہیں کالے منہ والے۔ #PakistaniStandsWithSaudi
20
156
1
505
3,759
اپنے کعبے کی حفاظت تمہیں خود کرنی ہے، اب ابابیلوں کے لشکر نہیں آنے والے۔ تو پکارے گا تو اے صحنِ حرم! ہم آئیں گے، ابابیلوں کے انداز میں ہم آئیں گے۔
19
103
5
580
5,407
اللہ نا کرنے کہ مکہ پاک پہ ایسا وقت آئے ورنہ ہم نا تو مجوسی ہیں نا ہی یہودی ہیں کہ واویلا کرینگے اور رونا روئیں گے معصومیت کا۔ ہم اس شہر کی حرمت کے لئے لڑینگے مرینگے اور اس شہر کا ایک ایک ذرہ گواہی دے گا مکہ لاوارث نہیں۔۔ان شا اللہ #PakistaniStandsWithSaudi
67
438
15
1,333
31,577
حرمین شریفین کی خفاظت کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہیں #PakistaniStandsWithSaudi
25
64
4
213
2,719
جس مکہ مکرمہ کی حُرمت کی خاطر سچے دین کی خاطر اللہ کے سچے نبی جناب محمدﷺ نے پتھر کھائے اُس مکہ کی حُرمت کیا ہے یہ مسلمان ہی سمجھ سکتا ہے مجوسی نہیں۔ پورے پاکستان سے آپکو ایک مجوسی بھی نہیں ملے گا جس نے مکہ پاک کی حُرمت پہ ایک لفظ بھی بولا ہو۔ #PakistaniStandsWithSaudi
34
236
11
616
4,940
> @CSKPOfficial Sir, in our village near Billitang Football Ground, Kohat, drinking water is brakish/salty,unsafe and people fetch water from far distances daily. Kindly arrange clean water supply to solve this major issue of our area. Residents will be grateful.
4
7
64
4,351
بہت بہت شکریہ۔ یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے اور پینے کے صاف پانی کا لائن کئی ماہ سے انسٹال ہو چکا ہے۔ شکریہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا۔ @CSKPOfficial
1
1
11,212
آپ سعودی عرب کی حمایت نہیں کرنا چاہتے، نہ کریں—یہ آپ کی اپنی رائے اور انتخاب ہے۔ مگر اختلافِ رائے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ایک برادر ملک کی تضحیک کی جائے یا اس کے خلاف مسلسل نفرت انگیز بیانیہ بنایا جائے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کے بعض ٹی وی پروگراموں میں بیٹھ کر سعودی عرب کے خلاف بار بار منفی اور اشتعال انگیز گفتگو کیوں کی جاتی ہے؟ سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنا شاید ممکن نہ ہو، لیکن الیکٹرانک میڈیا پر ذمہ داری اور توازن تو ضروری ہے۔ یہی رویہ کچھ عرصہ متحدہ عرب امارات کے بارے میں بھی دیکھنے کو ملا۔ آئے روز یو اے ای کی معیشت، کاروبار اور مستقبل کی تباہی کے تجزیے پیش کیے جاتے رہے سچ تو یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے ملک عوام کا عمدہ انداز میں دفاع کیا ہے آج بھی یہاں امن شانتی ہے روزگار کے مواقع ہیں ان ایرانی بھانڈ دانشوروں کی حمایتیوں کے خلاف متحدہ عرب امارات نے اپنے قومی مفادات کے مطابق فیصلے کیے اور ویزا پالیسیوں میں سختی آئی تو یہی آوازیں شکایت کرنے لگیں کہ ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں ہو رہا ہے۔ پاکستان کے تعلقات سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ اپنے قومی مفاد، باہمی احترام اور سفارتی توازن کی بنیاد پر ہونے چاہئیں۔ کسی ملک سے محبت یا مخالفت کو فرقہ وارانہ عینک سے دیکھنا پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ ریاستیں مسلکی تعصب سے نہیں، قومی مفاد، دانش مندی اور متوازن خارجہ پالیسی سے چلتی ہیں۔ سعودی عرب اور یو اے ای ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے ایران نے نفرت کے سوا کیا دیا ہے؟ اپنے محسن ملکوں کو نفرت تضحیک یا فرقہ وارانہ تقسیم کی بھینٹ نہ چھڑائیں- – at Ajman, United Arab Emirates
20
66
3
168
3,556
پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں سے امام الحق اور رضوان نے کچھ مشکوک Tax Massage کیے تھے جن پر PCB نے ایکشن لیتے ہوئے NCCIA کو تحقیقات کیلئے رابطہ کرلیا PCB نے امام الحق اور رضوان کے موبائل ضبط کرکے NCCIA کے حوالے کردئیے NCCIA نے رضوان اور امام الحق کو نوٹس بھیجا تھا جس پر دونوں کھلاڑیوں نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا امام الحق انظمام الحق کے صاحب زادے ہیں اور ابا حضور سیلیکشن کمیٹی کے ممبر ۔۔
21
3
3
42
10,617
مختلف ملکوں کے لوگوں سے دوستیاں کریں۔۔۔محبت کریں۔۔ ان سے شادیاں کریں۔۔۔ مختلف زبان، مذہب، رنگ و نسل کے لوگ بھی بہت۔۔۔ زیادہ خوبصورت اور میچور ملیں گے۔۔۔۔ زندگی میں مختلف لوگوں مختلف چیزوں مختلف رسم و رواجوں کو ٹرائی کریں۔۔۔ یقین کریں اربوں سیاروں پر مبنی اس کائنات میں ایک چھوٹے سے سیارے پر اربوں جانداروں میں ایک صرف آپ کیا کر رہے ہیں کسی کو غرض نہیں آپ نے اپنی زندگی خود ڈیزائن کرنی ہے۔۔۔۔۔ یہ یہی پر ختم ہو جائے گی۔۔۔ بہت سارا پیسہ کمائیں دنیا دیکھیں، زندگی جیئیں۔۔
4
17
1
154
6,115
ٹاٹا بائے بائے... ممتاز عرف ممتازے پولیس مقابلے میں ہلاک یہ صرف ایک خبر نہیں، یہ ان تمام نوجوانوں کے لیے ایک بہت بڑی مثال ہے۔ آج کل کچھ لڑکے ہاتھ اٹھا کر، انگلی ہلا ہلا کر، ٹک ٹوک پر بدمعاشی والے ڈائیلاگ لگا کر ویڈیوز بناتے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ اس سے ان کا "روعب" بڑھے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کا انجام صرف تباہی ہے ملک آدم کے پاس کروڑوں روپے تھے، لیکن وہ پیسہ اسے نہ بچا سکا ممتازےکے بڑے تعلقات تھے، ہائیکورٹ کا آرڈر بھی تھا، لیکن وہ بھی اسے موت سے نہ بچا سکا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ویڈیوز کے ذریعے علاقے میں دہشت پھیلا کر آپ بڑے بن جائیں گے، تو یاد رکھیں آج کی پولیس سب سے زیادہ بدمعاش ہے۔ قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے اپنے والدین کو عمر بھر کا غم دینے سے بہتر ہے کہ ابھی سدھر جائیں۔ پشتو میں کہتے ہیں: "د سړي زامن شئ یعنی مرد کے بیٹے بنو۔ پڑھائی کرو، ہنر سیکھو، محنت کرو، اپنے ماں باپ کا سہارا بنو۔ ٹک ٹوک کی 15 سیکنڈ کی شہرت کے لیے اپنی پوری زندگی اور اپنے گھر والوں کا سکون داؤ پر مت لگاؤ۔ وقت ابھی بھی ہے... سدھر جاؤ عاصم ملک #StopGlorifyingCrime #BeResponsible #ParentsKaSaharaBano
5
10
2
99
7,739
ایک ایسا ہسپتال جس میں قومی لیول کی قیادت کو علاج کیلئے لایا جاتا ہے وہاں آگ لگتی ہے تو خود کار سسٹم ناکام ہوتا ہے معصوم بچے جل کر راکھ ہو جاتے ہیں —- کیوں ؟ یہ سوال بنتا ہے موجودہ اور سابقہ وزراء سے اور ان لوگوں سے جنہوں نے پردے کے پیچھے ریاست کی بھاگ دوڑ تو سنبھالی ہے لیکن مکمل فیل ہے ! خدا کی پھٹکار ہو ان سب لوگوں پر جن کی وجہ سے یہ فرشتے جل کر راکھ ہو گئے ——- اور خدا کی پھٹکار ہو اس پالشی طبقے پر جو ایسے واقعات کو سیاسی خداؤں کو بچانے کیلئے الٹے سیدھے تاویلات پیش کرتے ہیں ! یہ ریاستی ناکامی ہے اعلی قیادت کو سر عام معافی کے ساتھ ساتھ مستقبل کیلئے بہترین سہولیات دینی ہوں گی ! آواز اٹھاؤ اور آئندہ کیلئے معصوم بچوں کے محافظ بن جاؤ ! @Murshid_222
10
31
1,014
عمران خان کل بھی ایک ٹائوٹ تھا، مہرہ تھا، عمران خان آج بھی ایک ٹائوٹ اور مہرہ ہی ہے، آج سے ساڑھے تین چار سال پہلے ( جنوری 2022) بھی ٹارگٹ جنرل عاصم منیر تھے جن کیخلاف عمران خان جیسے ٹائوٹ کو لانچ کیا گیا تھا اور آج بھی جنرل عاصم منیر ہی ہیں اور آج بھی ٹائوٹ عمران خان کو ہی استعمال کیا جا رہا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں کامیابی اور ایران امریکہ تنازع میں اللہ رب العالمین کے فضل کے بعد تو جنرل عاصم منیر مخالف قوتوں (جن کا عمران خان ٹائوٹ ہے) کے ہوش اور طوطے زیادہ اڑے ہوئے ہیں اور یہ قوتیں خوفزدہ بھی ہیں، گزشتہ 3 برسوں سے پہلے، گزشتہ 3 برسوں کے دوران اور 2030 تک پاکستان میں پیدا ہونے والے یا پیدا کئے جانے والے روز مرہ کے ایشوز، نان ایشوز کو اس رخ سے بھی دیکھا اور سمجھا کریں۔ More Prayers For #AsimMunir – at Punjab, Pakistan
305
369
52
1,268
157,477
الحمد اللہ
8
89
1
543
5,763
الحمدللہ
البيان المشترك لقمة مكة المكرمة للدفاع المشترك بين المملكة العربية السعودية والجمهورية التركية وجمهورية باكستان الإسلامية 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
91
البيان المشترك لقمة مكة المكرمة للدفاع المشترك بين المملكة العربية السعودية والجمهورية التركية وجمهورية باكستان الإسلامية 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
462
6,247
207
12,310
703,081