America is deep in debt and …..
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ پر 30 ہزار ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ ہے۔ یہ قرضہ امریکہ کو کسے اور کیسے چکانا ہے؟ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔
#America #NationalDebt #Debt
Pakistani Americans protest in Michigan
امریکی ریاست مشی گن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعداد ایک احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئی اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر اپنے تحفضات کا اظہار کیا جبکہ پاکستان حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق پر کوئی قدغن نہیں۔
#Protest #Pakistan #HumanRights
3
585


