Pinned Tweet
ڈیرہ بگٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج! 🇵🇰💚
جشنِ آزادی کے جلوس، ریلیاں اور عوام کا جوش و جذبہ ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور پاکستان سے محبت کا خوبصورت اظہار! 🇵🇰🔥
#محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان
#14AugustInBalochistan
ہمارا مستقبل زمباد نہیں ہو سکتا، ہمارا مستقبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے۔
ہمارے نوجوانوں نے ستاروں پر کمند ڈالنی ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنا ہے
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
20
میں معدنی وسائل سے زیادہ بلوچستان کے نوجوان کو اپنا سرمایہ سمجھتا ہوں۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
8
ہمارے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے ہنر کو نکھارا جائے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
4
بلوچستان کے زیرِ زمین قدرتی وسائل اپنی جگہ اہم ہیں، لیکن ہمارے نوجوانوں کے ذہن، صلاحیتیں اور ٹیلنٹ بھی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
8
دنیا تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن اور مصنوعی ذہانت (AI) کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بلوچستان کو بھی روایتی طریقوں سے آگے بڑھ کر جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
7
بلوچستان کے ہر کونے میں موجود باصلاحیت نوجوانوں کو دعوت ہے کہ وہ آئیں، اپنے ڈیجیٹل ہنر کا مظاہرہ کریں اور اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لائیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
6
ہمیں صرف بلوچستان کے قدرتی وسائل کو نہیں بلکہ یہاں کے انسانی اور ذہنی سرمائے کو بھی اہمیت دینی ہوگی۔
ہمارے نوجوانوں کا ٹیلنٹ بلوچستان کا روشن مستقبل ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
10
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 صوبے میں ڈیجیٹل تبدیلی، جدید ٹیکنالوجی اور جدت کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یہ ایکسپو سرکاری اداروں کی ڈیجیٹل کامیابیوں کو ایک پلیٹ فارم پر پیش کرے گی۔
1/2
1
8
مقصد عوام کو جدید اور مؤثر سرکاری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
2
گزشتہ ڈھائی سال میں بلوچستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوا ہے
سرکاری محکموں میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں
اس کا مقصد سرکاری خدمات کو آسان، تیز اور شفاف بنانا ہے
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
6
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو میں مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیجیٹل ریکروٹمنٹ اور ٹیلی ہیلتھ سروسز کے عملی مظاہرے پیش کیے جائیں گے۔
شرکاء کو جدید ڈیجیٹل سہولیات کا براہِ راست تجربہ کرنے کا موقع ملے گا۔
1/2
1
11
یہ ٹیکنالوجی کو عوام کے قریب لانے کی ایک کوشش ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
4
بلوچستان کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے کے لیے نئے اقدامات متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
رائز پروگرام، ڈیجی بز اور اے آئی ریکروٹمنٹ جیسے منصوبے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو فروغ دیں گے۔
1/2
1
7
مقصد جدید مہارتوں اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو اسٹارٹ اَپس، نوجوان جدت کاروں، سرمایہ کاروں اور ٹیکنالوجی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرے گی۔
1/2
1
5
یہاں نئے آئیڈیاز اور کاروباری منصوبے پیش کیے جائیں گے۔
اس سے سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
1
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 کا مقصد صرف ٹیکنالوجی کی نمائش نہیں بلکہ ایک جدید ڈیجیٹل مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے۔
ڈیجیٹل آگاہی، جدید مہارتیں اور سرمایہ کاری اس سفر کے اہم حصے ہیں۔
1/2
1
6
بلوچستان کو ڈیجیٹل معیشت سے جوڑنے کی جانب ایک اہم پیش رفت۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
4
حکومت کی کوشش ہے کہ آواران، خاران اور واشک جیسے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی ڈیجیٹل سہولیات ان کے گھروں تک فراہم کی جائیں۔
جس طرح صحت دہلیز کے ذریعے بالخصوص خواتین کو گھر بیٹھے طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایسے اقدامات عوام اور
1/2
1
13
ریاست کے درمیان اعتماد کو مضبوط بناتے ہیں۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
3












