کل کا ووٹ کس کا ہے
#BBN
80%عمران خان
20%نواز شریف
5 votes • Final results#BBN
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
صبح بخیر 🥀
دعائیں کروائی نہیں جاتیں، دعائیں لی جاتی ہیں۔ جتنی جلدی انسان اس حقیقت کو
سمجھ لیتا ہے اتنی جلدی ہی اس کی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی ہے🥀🥀













