یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
Akram Mohammad retweeted
یار اس بندے کی ویڈیوز مجھے بہت پسند آتی ہیں۔
یہ بلکل سنجیدہ موڈ کے ساتھ فنی ویڈیوز بناتا ہے👌🤣
Akram Mohammad retweeted
ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
Akram Mohammad retweeted
شہد کی مکھی
دوسری عام مکھیوں کو یہ وضاحتیں دینے میں
اپنا وقت ضائع نہیں کرتی
کہ شہد، گندگی سے بہتر ہے…!!
وہ جانتی ہے
کہ جسے مٹھاس کی پہچان ہو
اسے دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی،
اور جس کی عادت گندگی ہو
وہ لاکھ سمجھانے پر بھی
پھولوں کا راستہ نہیں چنتا۔
اسی لیے
خاموشی سے پھولوں پر اڑتی ہے،
اپنا کام کرتی ہے،
اور دنیا کو مٹھاس دے جاتی ہے۔
سبق یہی ہے:
ہر ایک کو سمجھانا ضروری نہیں،
بس اپنا معیار، اپنا مقصد
اور اپنی خوشبو برقرار رکھیں۔
Akram Mohammad retweeted
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔ مسعود خالد نے دو اعلی فوجی افسران پر بھی الزام لگایا کہ وہ بھی اس سودے میں شامل تھے 80 سالہ مسعود خالد نے ن لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی
Akram Mohammad retweeted
میں نےہمیشہ کوشش کی ہے کہ اچھی اور معیاری پوسٹس شئیر کروں۔
پہلے بہت سی پوسٹس کی بھی ہوں گی لیکن بہت کم کسی پوسٹ کو لازماً سننے کی تاکید کی،
البتہ آج یہ درخواست ضرور کروں گا کہ تھوڑا سا وقت نکال کر ہر پاکستانی، خصوصاََ نوجوان نسل جنہوں نے پہلے یہ نہ سنا ہو، وہ اسے ضرور سنیں 👇
Akram Mohammad retweeted
چین نے ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے بچے اور فیملی مغرب میں رہتے ہیں کو ملازمت سے برطرف کر دیا، کیونکہ بقول صدر چین، یہ لوگ ملک کے وفادار نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ کبھی بھی مغرب کے خلاف فیصلے نہیں کر سکتے۔
Akram Mohammad retweeted
پانچ سالوں میں پانچ بچے ہیں
اور کتنی وفا کرے کوئی۔۔۔!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طنز مزاح پر مبنی لاجواب شاعری
Akram Mohammad retweeted
ہر کسی کے پاس اپنی دلیل تھی، اپنا دکھ تھااور اپنی سچائی تھی۔
اسی لیے سب اپنی جگہ ٹھیک لگتے تھے، مگر جو کمی رہی وہ یہ ہے کہ کسی نے ہمارے جوتوں میں چل کے نہیں دیکھا، کسی نے ہمارے دل کی زمین پر قدم نہیں رکھا۔ دوسروں کی نگاہ میں فیصلے آسان لگتے ہیں، لیکن اندر کی اگ صرف وہی جانتا ہے جس کے دامن کو شعلے چھو گئے ہوں۔
Akram Mohammad retweeted
8 کروڑ پاکستانی ذہنی امراض کا شکار۔۔۔ وزارت صحت کی رپورٹ میں انکشاف
ماریہ میمن کا تفصیلی جائزہ
#ARYNews #SawalYehHai
Akram Mohammad retweeted
*کچھ لوگ بچھڑ کر بھی دل سے جدا نہیں ہوتے ، وہ ہماری سانسوں میں ہماری دھڑکنوں میں ہماری دعاؤں میں گھل جاتے ہیں۔ ان کی یاد ایک خوشبو کی طرح ہوتی ہے ، جو کبھی مدھم نہیں پڑتی۔ وقت گزر جاتا ہے ، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر ان کا احساس ویسا ہی رہتا ہے . نرم گہرا اور ہمیشہ ساتھ۔ کبھی کسی خاموش لمحے میں ان کا خیال آ جائے تو دل جیسے ایک پل کو پھر سے اُن کی قربت محسوس کر لیتا ہے ، اور تب سمجھ آتا ہے کہ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے ، بس شکل بدل کر دل کے اندر بسیرا کر لیتے ہیں...!!!*
Akram Mohammad retweeted
جنہوں نے آپ کو " قصداً " ضائع کیا ہو، انہیں " اتفاقاً " بھی نہ ملیں ۔
(اشفاق احمد)
Akram Mohammad retweeted
سانپ کو دودھ پلانے سے سانپ کی نسل نہیں بدلتی۔ سانپ صرف کھال تبدیل کرتا ہے، وہ بھی اپنی ضرورت کے لئے
Akram Mohammad retweeted
جھوٹ چہرے پہ سجانا نہیں آیا مجھکو
زندگی تجھ کو بِتانا نہیں آیا مجھکو
رہ کے دنیا میں بھی سیکھی نہیں دنیا داری
کر کے ”احسان“ جتانا نہیں آیا مجھکو
دنیا تھیٹر ہے تو ناکام اداکار ہوں میں
کوئی کردار نبھانا نہیں آیا مجھکو
کچھ تو یہ دل بھی ہے تنہائی پسند اور اس پر،
عمر بھر دوست بنانا نہیں آیا مجھکو
تُو سمجھتا ہے کہ میں ترکِ تعلق پہ ہوں خوش
روٹھنے والے! منانا نہیں آیا مجھکو
Akram Mohammad retweeted
زندگی میں چاہے جتنی بھی خوشیاں ہوں ہمارے پاس
لیکن ہم تب تک خوش نہیں ہوسکتے جب تک ہمارے ساتھ وہ نہیں ، جس کے ساتھ ہم خوش ہونا چاہتے ہیں ۔۔۔ 🙂💯
Akram Mohammad retweeted
زندگی میں لوگ ہمیشہ
کچھ نہ کچھ کہتے رہیں گے ..
کچھ لوگ آپ کی کہانی جانے بغیر
آپ کا فیصلہ کریں گے ..
کچھ آپ کے عمل کو غلط سمجھیں گے ..
یا آپ کے بارے میں جھوٹی باتیں پھیلائیں گے
لیکن سچ یہ ہے
ان کی رائے آپ کا مسئلہ نہیں ہے .
وہ آپ کی جگہ پر نہیں چلتے .
وہ آپ کا دل نہیں جانتے..














