اسلام احمدیت (@alislamurdu) header
اسلام احمدیت (@alislamurdu) profile picture

جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کا مرکزی اردو ٹوئیٹر اکاؤنٹ۔ محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں۔ انگریزی کیلئے @alislam

دنیا
Joined April 2012
Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)Photo by اسلام احمدیت (@alislamurdu)
مورخہ ۲۴؍اکتوبر ۲۰۲۶ء کو حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ کے دست مبارک سےالاسلام ویب سائٹ کی دو نئی انٹرایکٹو بک ایپلیکیشنز (Interactive Book Applications) کا اجرا ایپس ڈاؤن لوڈ کریں👇 (Pathway to Peace) iOS: apps.apple.com/us/app/pathwa… Android: play.google.com/store/apps/d… (Revelation, Rationality, Knowledge & Truth) iOS: apps.apple.com/us/app/revela… Android: play.google.com/store/apps/d… مکمل رپورٹ 👇 alfazl.com/2026/11/25/156496… @alislam
6
8
253
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ، خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے اکتوبر 1934ء میں تحریکِ جدید کے موضوع پر خطبات کا ایک سلسلہ شروع فرمایا۔ 23 نومبر، 30 نومبر اور 7 دسمبر 1934ء کو دیے گئے تین نہایت اہم خطابات میں آپؓ نے جماعت کے سامنے اس منصوبے کی تفصیلات پیش کیں، جو ایسے وقت میں الٰہی رہنمائی کے تحت شروع کیا گیا جب جماعت کو شدید مخالفت کی ایک لہر کا سامنا تھا۔ ابتدا میں اس تحریک میں انیس مطالبات شامل تھے، جو بعد میں بڑھا کر ستائیس کر دیے گئے۔ ان خطابات میں تحریکِ جدید کے مقاصد اور اغراض کی وضاحت کی گئی ہے، جن میں سادہ زندگی اختیار کرنا، اپنی زندگی، تعطیلات اور مال کو دین کی خدمت کے لیے وقف کرنا، اسلام کا پیغام دنیا بھر میں پہنچانا، اور اسلامی تہذیب و ثقافت کا قیام شامل ہیں۔ یہ خطابات واضح کرتے ہیں کہ تحریکِ جدید محض مالی قربانی تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک ہمہ گیر تحریک ہے جو انسان کے کردار، طرزِ عمل اور روحانی نقطۂ نظر کی مکمل اصلاح کا مطالبہ کرتی ہے۔ پہلا انگریزی ترجمہ، برطانیہ میں 2026ء میں شائع ہوا۔ new.alislam.org/library/book…
11
23
276
میانمار (برمی) ترجمہ کے ساتھ عربی متن، ابواب کے تعارف اور مختصر وضاحتی نوٹ کے ساتھ۔ مکمل ترجمہ پہلی بار 2014 میں شائع ہوا؛ دوسرا ایڈیشن، برطانیہ  سے 2026 میں دوبارہ شائع ہوا۔ new.alislam.org/library/book…
7
1
18
347
قرآن پاک - لتھوانیائی ترجمہ کے ساتھ new.alislam.org/library/book…
7
16
239
انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سادگی.
23
60
478
کیا ایمان غیر منطقی ہے؟ ریویلیشن اینڈ ریشنلٹی (Revelation & Rationality) ایپ حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ کی مایہ ناز کتاب "Revelation, Rationality, Knowledge & Truth" آپ کے موبائل فون تک پہنچاتی ہے۔ جانیں کہ الہام اور عقل کس طرح ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔ مذہبی فکر کی تاریخ سے لے کر ارتقاء (Evolution) اور کائنات (Cosmology) تک مختلف موضوعات کا مطالعہ کریں۔ 6 زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں یا دو زبانوں کا متن ساتھ ساتھ موازنہ کریں۔ ایپ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ اپنی رفتار سے مطالعہ کر سکیں، اقتباسات کو ہائی لائٹ کر سکیں، نوٹس بنا سکیں، اور مزید تحقیق کے لیے متعلقہ مقالات، مضامین اور خطبات تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں۔ 📱 Revelation & Rationality ایپ alislam.org/apps سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ #LoveForAll #RevelationAndRationality #Ahmadiyya #Alislam #IslamicApp
2
27
61
1,987
پائیدار امن ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟ "عالمی بحران اور امن کی راہ" میں حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ۱۰ خطابات اور ۱۳ خطوط یکجا کیے گئے ہیں۔ ان میں برطانوی پارلیمنٹ، یورپی پارلیمنٹ، کیپیٹل ہل اور دیگر مقامات پر کیے گئے خطابات شامل ہیں، نیز وہ خطوط بھی جو حضورِ انور نے عالمی رہنماؤں کو انصاف، بین الاقوامی تعلقات اور جنگ کے خطرات کے بارے میں تحریر فرمائے۔ اب ایک ایپ کی صورت میں دستیاب۔ 📖 ۱۳ زبانوں میں پڑھیے، یا دو زبانوں کا آمنے سامنے موازنہ کیجیے 🖼️ ہر خطاب کی تصاویر اور خطوط کے عکس 🎥 خطابات کی آفیشل ویڈیوز کے لنکس ✏️ اقتباسات پر نشان لگائیے، نوٹ لکھیے اور حوالے کے ساتھ شیئر کیجیے 📵 متن اور تصاویر آف لائن بھی دستیاب ڈاؤن لوڈ کیجیے۔ App Store اور Google Play پر “Pathway to Peace” تلاش کیجیے۔
11
17
373
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سادہ زندگی
21
46
451
دعاؤں پر زور ہو اور پھر اللہ تعالیٰ پر توکّل ہو alislam.org/friday-sermon/20…
13
35
361
قرآن کریم بے مثل ہے. #Islam #HolyQuran
10
1
32
473
دعاؤں کی قبولیت کے لیے تقوی شرط ہے. #Islam
7
22
340
کلمہ شہادت دین کی بنیاد ہے۔  #Islam
3
1
16
370
اسلام احمدیت retweeted
Holy Qur'an: Miraculous Lexicon of the Qur'an Watch Episode 4 of Deep Dive on YouTube mtaOnline1 ~ #MTAi #MTAUSA
17
1
36
609
نماز کو دل سے پڑھنا ضروری ہے۔
15
1
33
553
ہر حال میں اللہ کی رضا یاد رہے۔
2
10
32
468
انبیاء اور توکل علی اللہ  alislam.org/friday-sermon/20…
12
1
47
446
اسلام کیا ہے ؟
2
25
1
69
620
مجلس انصار اللہ یوکے 2006 کے اجتماع کر موقع پر حضرت خلیفة المسیح ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب alisl.am/e35986
7
1
30
467