ansa princess (@ansapari08) header
ansa princess (@ansapari08) profile picture

Sweet like honey🍯strong like me 🎀💖

Joined June 2026
Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)Photo by ansa princess (@ansapari08)
Good morning friends💖🌺 Happy Saturday 💖💫
71
22
1
186
13,389
تیری عاشقی میں خود کو بھلا بیٹھے ہیں ❤️🥀 تجھے چاہا ہے اتنا کہ تجھ میں سما بیٹھے ہیں 🫶🏻 اب نہ ہوش ہے اپنانہ دنیا کی خبر ہم تیرے عشق میں خود کو فنا کر بیٹھے ہیں ❤️‍🔥🌹 #قافلہ_ادب
13
22
338
میرے ویر کے چہرے پہ خوشیوں کا نور رہے اس کی نئی زندگی محبت سے بھرپور رہے رب رکھے سلامت یہ جوڑی سدا میرے بھائی کے گھر خوشیوں کا ظہور رہے❤️🫶🏻
18
1
37
476
مجھے اپنے دیدار سے محروم نہ کرو 🖤 اب تو ان بلاک کر دو 😂 جانِ من! ہم نے کون سا تمہارا دل چُرا لینا، جو راستے ہی بند کر رکھے ہیں؟ 🤣😂💔 دیکھو تمہاری لیے یہ تحفہ بھی لے ایا 🥰 #قافلہ_ادب
7
7
24
429
Walima vibes 🤍🎉🌷🌸
14
1
1
21
469
ansa princess retweeted
تیری محبت میں فنا ہو جائیں ❤️🥀 تجھے چاہیں اور تیرے ہی ہو جائیں 🫶🏻 نہ رہے خواہش کوئی تیرے سوا بس تیرے عشق میں ہم گم ہو جائیں ❤️‍🔥🌹 #قافلہ_ادب
14
4
43
398
ansa princess retweeted
❤️ محبت صرف لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی 🥀 یہ وہ احساس ہے جو ہر کسی سے نہیں ہوتی 🫶🏻 تیرا ساتھ ہو تیرا ہاتھ ہو بس یہی میری محبت کی کائنات ہو ❤️‍🔥 #قافلہ_ادب
22
8
55
790
تیری محبت میں فنا ہو جائیں ❤️🥀 تجھے چاہیں اور تیرے ہی ہو جائیں 🫶🏻 نہ رہے خواہش کوئی تیرے سوا بس تیرے عشق میں ہم گم ہو جائیں ❤️‍🔥🌹 #قافلہ_ادب
14
4
43
398
❤️ محبت صرف لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی 🥀 یہ وہ احساس ہے جو ہر کسی سے نہیں ہوتی 🫶🏻 تیرا ساتھ ہو تیرا ہاتھ ہو بس یہی میری محبت کی کائنات ہو ❤️‍🔥 #قافلہ_ادب
22
8
55
790
ansa princess retweeted
Beshak
4
3
16
305
توڑ کر جوڑ لو چاہیے دنیا کی ہر چیز 💯 سب قابل مرمت ہے ایک اعتبار کے سوا 💯 Assalam o Alikum good morning #متاعِ_دل
46
19
66
558
یہ ہوٸ ناں بات😂
1
4
16
351
زندگی اک سفر ہے، منزل نہیں ہے ہر موڑ پر نیا امتحان ہے، کوئی آخر نہیں ہے کبھی ہنستی ہے یہ، کبھی رلاتی ہے کبھی دیتی ہے سب کچھ، کبھی چھین لیتی ہے راستے کتنے ہی کٹھن ہوں، چلنا تو پڑتا ہے کیونکہ ٹھہر جانے والوں کا کوئی نشان نہیں ہے آنسوؤں میں بھی رنگ ہیں، مسکراہٹوں میں بھی درد یہ زندگی ہی ہے جو ہر جذبے کا امتحان ہے جو گزر گیا وہ قصہ بن گیا، جو آنے والا ہے وہ خواب حال تو بس یہی لمحہ ہے، اور یہی سب کچھ ہے دل کو سمجھ آ گئی ہے آخر کار یہ بات زندگی جیتنے کی نہیں، جینے کی کہانی ہے 🖤🖤 #قافلہ_ادب
🤖 Made with AI
8
24
28
305
میں صدقے جاؤں اُن ﷺ کی رحمت اللعالمینی پر پُکارو چاہے جتنی بار بھی وہ ﷺ ہر بار سُنتے ہیں..💖 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر❣️ #قافلہ_ادب #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
65
63
115
892
پھولوں نے چپکے سے یہ پیغام دیا ہے🌷 صبح نے ہر سمت خوشیوں کو سجا دیا ہے❤️ مہکتی رہے زندگی آپ کی پھولوں کی طرح رب نے دعاؤں میں آپ کا نام لیا ہے🤲💖 #قافلہ_ادب
15
4
32
457
Welcome to our home Bhai & Bhabi💍🫶🏻 May Allah bless your new journey with endless love happiness and togetherness Ameen! 🤍✨
15
1
24
454
آج میرے ویر کی بارات ہےخوشیوں کی رات ہے بہن کے لیے اس سے بڑھ کر کیا خوبصورت سوغات ہے❤️🥹
26
4
60
603
Barat vibes🎷🥁🪊 Alhamdulillah ❣️
12
2
21
347
💯🔥انسانیت سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں There is nothing greater than humanity. No religion, no status, no wealth is above a kind heart that feels the pain of others. In the end, people may forget your words, your wealth, and your achievements, but they will never forget how you made them feel. ❤️
6
7
26
538
تیری آنکھوں کے جو بازار میں اُترے ہیں جنابؔ 🖤🥀 ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق میں نفع و نقصان ❤️‍🔥 تیری پلکوں پہ ٹھہرتی ہوئی شاموں کی قسم ہم نے آنکھوں میں تری ڈھونڈ لیا اپنا جہان ✨🖤 #قافلہ_ادب
24
11
43
385
ansa princess retweeted
🌼 پھول کھلیں تو آپ کے نام کے دن گزرے آپ کے خوشیوں کے پیام سے ہر صبح آپ کی مسکراہٹ سے سجے اور ہر شام محبت کے سلام سے❤️🌹 ☀️ صبح بخیر #قافلہ_ادب
23
10
47
452