عامر نوید (@ansiddiqi) profile picture

جز وقتی بے تکی تُک بندی

Pakistan
Joined February 2009
Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)Photo by عامر نوید (@ansiddiqi)
میانمار کو لے آیا ہے کٹہرے میں ہے گمبیا کی مثالی حمیتِ اسلام Rohingya #قومی_زبان
4
75
زمیں پر تمکنت ہر سو بنی آدم کو حاصل ہے نہیں جا رہتی کوئی بھی ہے پھر باہم عداوت کی #قومی_زبان
5
1
99
اگلے نو سالوں میں غلبہ ہو گا پھر اسلام کا برتری تبلیغ پر گر رہ گئی تولید کی #قومی_زبان
5
112
سنا ہے مسئلے سارے ہمارے حل ہو جائیں گے جناب ایف ایم جی جیسے ہی نئے صوبے بنائیں گے #قومی_زبان
1
8
3
125
اٹک جاتی ہے ہر آمر کی سوئی صوبوں پر آ کر کہ ون یونٹ بنے چار اور اب بارہ بنائیں گے #قومی_زبان
12
8
3
102
یہ قوم اصلی مسائل پر توجہ تب دے پائے گی ریٹائر ہو چکے افراد کچھ، جب گھر کو جائیں گے #قومی_زبان
5
32
کراچی اور پشاور، کوئٹہ، لاہور سے آگے نئے دارالحکومت آٹھ ہم اب پھر بنائیں گے #قومی_زبان
7
2
34
کہ سوشل اسٹڈی اب پہلے سے دقت طلب ہوگا ریاضی کی جگہ اسٹوڈنٹ اس پر سرکھپائیں گے #قومی_زبان
7
2
25
بجائے صوبوں کے کر لو الیکشن بلدیاتی تم مقامی سطح پر سو مسئلے خود حل ہو جائیں گے #قومی_زبان
6
1
27
نہیں قائل ہوئے زرداری جی اور کمپنی اب تک انہیں اب دیں گے ڈنڈا یا کوئی گاجر دکھائیں گے #قومی_زبان
5
28
کوئی دھوکہ فریب چکما ہے وقت ہاتھوں سے نکلا جاتا ہے #قومی_زبان
7
2
100
بنی ہے مادرِ پنجاب جو اس نے کبھی سوچا جگر کے لخت کے، اس کے، کئی ٹکڑے ہو جائیں گے #قومی_زبان
8
3
33
نیا شوشہ کوئی چھوڑو، عوام انگیج رہتی ہے بد امنی اور گرانی اس طرح وہ بھول جائیں گے #قومی_زبان
8
3
36
ڈیوائیڈ اینڈ رول اک آزمودہ نسخہ ہے یارو بڑوں کو کاٹ کے چھوٹا کریں گے، پھر دبائیں گے #قومی_زبان
8
3
33
ہیں ہم قلاش پہلے ہی، ہوئے جب چار سے بارہ تو خرچے انتظامی تگنے چوگنے بڑھتے جائیں گے #قومی_زبان
8
3
34
خدارا! اس طرح پامال مت آئین کو کیجے نئے آئیں گے جب، سسٹم پرانا، پھر لے آئیں گے #قومی_زبان
8
3
34
ہوئی ہے ڈیل، قیدی ووٹ گر ترمیم کو دے دے تو اڈیالا چھڑا، اس کو بنی گالا لے جائیں گے #قومی_زبان
8
3
33
نہیں مانیں اگر اہلِ سیاست، بھاڑ میں جھونکو بزعمِ خویشِ محسن، سیدھا ریفرنڈم کرائیں گے #قومی_زبان
8
3
45
جسدِ واحد کے جیسی ہے نبیِ پاکؐ کی اُمّت غزہ پر ہو ضرر، لاہور کو تکلیف ہوتی ہے #قومی_زبان
7
2
63
ہبل نے کہکشاؤں کا پتہ بتلایا دنیا کو وگرنہ ملکی وے تھا آئن اسٹائن کا کل عالم #قومی_زبان
4
2
117