@asadleo0
Coventry/Birmingham ,uk
Joined January 2013
عوام کے پسندیدہ لیڈر سے اس کا جیتا ہوا مینڈیٹ چھین کر، ساڑھے تین سال سے جیل میں قید و بند رکھ کر، اس کی بینائی چھین کر، جن کو پلیٹ میں حلوہ رکھ کر پیش کیا تھا، اور مینڈیٹ ان کی حرام جھولیوں میں ڈال دیا تھا، ان کی کارکردگی اور ناکام بیانیوں نے ششم کو بھی بدنام اور نفرت انگیز بنا دیا ہے۔ پہلے کچھ پردے تھے، عزت تھی، رواداری تھی، اب راکھ کے ڈھیر میں شعلہ ہے، نہ چنگاری ہے
1
6
175
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
2
8
419