Akbar S. Babar PTI (@asbabar786) header
Akbar S. Babar PTI (@asbabar786) profile picture

Politician. Consultant. Founding Member, Founding President PTI Balochistan, Former Vice President & Central Information Secretary. Fighting for Justice.

Islamabad
Joined March 2014
Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)Photo by Akbar S. Babar PTI (@asbabar786)
گالم گلوچ کا کلچر سندھ کے شہروں کو موہنجوداڑو بنانے پر تنقید کریں تو "جیالے" گالم گلوچ پر اتر آتے ہیں۔ مسلم لیگ نواز کی شاہانہ خاندانی طرزِ سیاست پر تنقید کریں تو "نونیے" سیخ پا ہو جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی ملک دشمن سیاست پر تنقید کریں تو " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/1HgMYWU…
2
12
907
سوتیلے شاگرد مولانا فضل الرحمن آج کل جمہوریت، آئین اور قانون کا درس دینے میں پیش پیش ہیں۔ بلا شبہ، جمہوریت پر درس دینا اور جمہوری اصولوں پر عمل نہ کرنا ہماری غیر فعال "جمہوریت کا حسن" ہے۔ مگر پھر بھی، درس دینا ایک عالم دین کا شیوہ ہے۔ کاش محترم ۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/18kMvF2…
10
43
1,991
کون سچا ہے اور کون جھوٹا، خود ہی فیصلہ کرلیں۔
37
79
2,617
رام رام جپنا، پرایا مال اپنا 2011 میں پاپولر ہونے کے بعد، سب سے پہلے پی ٹی آئی پر اجرتی سیاست دانوں نے ہاتھ صاف کیا، پھر اے ٹی ایمز کی باری آئی، اور پھر وکلاء کی۔ سال ہا سال سے سب نے مل کر پارٹی بنانے والوں کی پرخلوص محنت پر خوب گل چھرے اڑائے۔ تازہ۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/196iGhv…
9
25
1,694
صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے مرزا غالب
14
1
66
2,476
اندھیرنگری نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) ایک سرکاری ادارہ (پبلک سیکٹر کمرشل بینک) ہے۔ حال ہی میں بینک کے صدر اور سی ای او کی تنخواہ 95 لاکھ روپے ماہانہ اور ہاؤس رینٹ الاؤنس (کرایہ مکان) 10 لاکھ روپے ماہانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اضافی مراعات میں ڈرائیوروں... facebook.com/share/p/1CRd45F…
25
1
70
2,934
When justice fails, the law of the jungle prevails. Attempts to rationalise extra judicial killings on the pretext that the judicial system has failed can prove lethal for any society. The failure to fix the system does not justify bypassing it.
2
10
1,110
انتشار اور انصاف فرانس میں پرتشدد احتجاج کے واقعات کو چند دن ہی گزرے ہوں گے کہ عدالتوں سے سزاؤں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مزید احتجاج پر پابندی بھی عائد کردی گئی ہے۔ 2,500 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا گیا جن میں سے اب تک 250 افراد کو ۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/1F1WKKP…
2
6
29
1,160
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت اب اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ محمود خان اچکزئی wrong number ہے۔ 21 جنوری 2026 کو یہ بتا دیا تھا مگر "بہت دیر کی مہرباں (یہ سمجھ) آتے آتے"
1
37
198
3,191
نوشتہ دیوار ٹھیک ایک سال پہلے بگڑتے حالات کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مطالبہ کیا تھا۔ مگر ایک سال گزرنے کے بعد بھی حکمران اتحاد فیصلہ کن اقدامات لینے سے گریزاں تھے اور طرح طرح کے بہانے تراشتے تھے۔ جن میں ایک بہانہ عوامی ردعمل کا خوف بھی۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/1K5vNeB…
11
1
50
1,616
8 اکتوبر کو "لگڑ بگڑ" سیاست کے عنوان سے پوسٹ کیا تھا کہ "پی ٹی آئی کی سیاست اندر والوں کو باہر لانے کی نہیں ہے بلکہ باہر والوں کو اندر کرنے کی ہے۔" "لگڑ بگڑ" سیاست کی کامیابی کے بعد آج کل پی ٹی آئی میں چیر پھاڑ کی سیاست کا آغاز ہو چکا ہے جسے افریکی کہاوت نے یوں بیان کیا ہے:
20
79
1,811
گھبرانا نہیں ہے خیبرپختونخوا کے"کنگال سے مالامال" سابقہ حکمران اپنے مال کو بچانے کے لیے نئے آستانوں کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔ دلدل میں پھنسا شخص جب تیزی سے ہاتھ پاؤں مارتا ہے تو مزید نیچے دھنستا چلا جاتا ہے۔ جو ہونا تھا وہ ہو گیا، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا، اب گھبرانا نہیں ہے۔
53
228
3,212
"پھوٹی قسمت" سندھ کے حکمران ارب پتی۔ پنجاب کے حکمران ارب پتی۔ خیبرپختونخوا کے حکمران (سابقہ) ارب پتی۔ بلوچستان کے حکمران ارب پتی۔ عوام غربت میں نمبر ا۔ حکمران دولت مندوں میں نمبر 1۔ پھر بھی نا سمجھے ہیں ہم۔
12
1
58
1,776
غربت میں نمبر 1 اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے ’عالمی غربت انڈیکس‘ کے مطابق، پاکستان کی 38.3 فیصد آبادی (تقریباً 10 کروڑ افراد) انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں جو کے جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ ہے کوئی جوابدہ؟
7
9
43
1,949
سانحہ پشاور انا لله و انا الیه راجعون پشاور کے ایک اسکول کی چھت گرنے سے 32 بچوں اور ایک ٹیچر کی شہادتیں ایک سانحے سے کم نہیں۔ جمہوریت میں حکمران جوابدہ ہوتے ہیں۔ کیا خیبرپختونخوا کے گزشتہ کئی سالوں کے حکمران شہید بچوں کے والدین کے سامنے ہاتھ ۔۔۔ ۔facebook.com/share/p/18bWB2k…
5
28
1,165
عروج اور زوال پی ٹی آئی کا سیاسی عروج 30 اکتوبر 2011 کو آیا جب مینارِ پاکستان پر ہزاروں لوگوں نے پارٹی کا پرچم لہرایا۔ پی ٹی آئی کا سیاسی زوال 12 اکتوبر 2026 کو اس لیے نہیں آیا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو فارغ کر دیا گیا بلکہ اس لیے آیا کہ پورے ملک ۔۔۔ facebook.com/share/p/1Eya7yg…
19
1
117
11,714
موقع سیاسی تجزیہ نگاروں اور سیاست دانوں کے خدشات کے باوجود خیبرپختونخوا میں تبدیلی پر عوامی غم و غصے کا فقدان اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ لوگ اب انتشار، نفرت اور کرپشن کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں۔ لوگ چاہتے ہیں کہ امن ہو، روزگار ہو، معاشی ترقی ہو، ۔۔۔۔۔۔ facebook.com/share/p/1CG1HZY…
4
8
79
1,989
"آخر کار" خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا اعلان۔ ”نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری“
37
1
342
3,420
"ان تلوں میں تیل نہیں" کب سے کہتا آرہا ہوں کہ بیماری کا علاج کیا جاتا ہے، گلے نہیں لگایا جاتا۔ مگر "ان تلوں میں تیل نہیں۔" آج بھی معاملات کو طوالت دینے کی کوشش جاری ہے اس خوف سے کہ فیصلہ کن اقدامات کی لپیٹ میں کہیں حکمران اتحاد خود نہ آجائے۔ اب بہت دیر ہوچکی۔
19
2
164
3,232