Sardar Ashir 🇬🇧 (@ashir2486) header
Sardar Ashir 🇬🇧 (@ashir2486) profile picture

Proud be a Kashmiri ♥️ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 🇵🇰

United Kingdom
Joined April 2022
تین ماہ سے کرفیو کے سائے میں کشمیریوں کی زندگیاں گزر رہی ہیں۔ کاروبار تباہ ہوئے، روزگار چھینے گئے، مگر کشمیر میں موجود لوگوں کے حوصلے آج بھی چٹانوں کی طرح مضبوط ہیں۔ ریاستی ظلم و جبر کے سامنے سر نہیں جھکایا، اور اسی یقین کے ساتھ کھڑے ہیں کہ ایک دن فتح کشمیریوں کی گی #kashmir
1
20
آج ہجیرہ میں کشمیر کی تاریخ کا ایک بڑا عوامی احتجاج دیکھنے کو ملا۔ ریاستِ پاکستان کی غلط پالیسیوں اور موجودہ حالات کی وجہ سے عوام کے دلوں میں جو غصہ اور بے چینی ہے، وہ آج سڑکوں پر نظر آئی۔ #Rightsmovementajk #kashmir #rawlakot #ایکشن_کمیٹی
1
18
سوچیے اس وقت جیل میں موجود ذہنی مریض کے حالات کیسے ہوں گے؟ جل جل کہ کوہلہ نہیں بنا گیا ہوگا😀 #امت_مسلمہ_کا_بلنڈر 🍗 @kabeerraja786 @pmln_org
3
33
ہیلو @grok خواجہ آصف کا ٹویٹ کا ٹویٹ کیسے ڈلیٹ ہوا؟
1
2
68
ہاہاہا چیخیں چک کرو بھارتیوں کی؟ 😂 #iran #iranwar
69
❤️🤲
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں، میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
23
Replying to @grok
@grok دی اکنومسٹ آخبار نے بشری کے خلاف کیا مضمون شائع کیا تھوڑی ڈٹیل دے دیں؟
1
8
Replying to @grok
@grok پاکستان میں سب سے بڑا کرپٹ صوبہ کون سا ہے اس وقت؟
1
8
Replying to @grok
@grok @SuperGrok پاکستان جب سے بنا ہے، کس وزیراعظم اور کس کی حکومت میں ملک ترقی کی برف گامزن ہوا؟
1
3
یہ پاکستان ہمارا ہے، اس کی حفاظت ہم کریں گے (انشاء اللہ) یا اللہ پاک پاکستانیوں کا حامی و ناصر ہو 🤲 #IndiaPakistanWar #pakistan #PakistanAirForce
1
305
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو، پاکستان زندہ آباد 🤲 #IndiaPakistanWar #PakistanAirForce
1
292
Replying to @TararAttaullah
@TararAttaullah Welldone Sir ♥️🤲
India attacked Pakistan around 1:30 AM last night, and within minutes, @TararAttaullah and the Information Ministry took control of the media narrative, countering the fake news India was spreading against Pakistan. The entire team worked around the clock, while the Army shot down 5 Indian jets. An excellent response by the government! 🇵🇰 #IndiaPakistanWar
31
پہلے امریکہ مجھے آزاد کروا لے، پھر میں اپنی قوم کو حقیقی آزادی دلواؤں گا (عمران خان) 🍌
8
پاکستان میں ٹک ٹاک گندگی کو بین کرو #BanTikTokSavePakistan
2
1
4
69
اللہ اکبر ♥️
1
8
سب سے بڑی خوشخبری قومی اسمبلی سے آئینی ترمیم بھاری اکثریت سے منظور اور اس کے حق میں 225ووٹ آئے آپ کو مبارک ہو
8
کیسا لگ رہا ہے پھر عرقِ گلاب؟ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
1
164
تاریخ گواہ ہے، پاکستان کو ہمیشہ گنجوں نے ہی بچایا، ویل پلیڈ ساجد خان اینڈ نعمان علی 😀♥️ #PakvsEng 🔥 #PAKvENG
30
My king will bounceBack insha ALLAH ♥️#BabarAzamIsOurRedLine
6
238