MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why) header
MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why) profile picture

Journalist,interested in literature , music, movies and sports , RT not always endorsement but to represent different views

Islamabad, Pakistan
Joined June 2009
Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)Photo by MOHSIN NAWAZ (@ask_not_why)
کیا درد بھری تصویر اور کہانی ہے ، منٹو ہوتا تو اس پر " ٹوبہ ٹیک سنگھ " جیسا افسانہ لکھتا، ایک عورت کو بھارت اور بنگلہ دیش اپنا شہری ماننے کو تیار نہیں لیکن کیا یہ عورت انسان بھی نہیں کہ کسی سرزمین پر اسے روٹی اور چھت مل سکے! "سورج نکلنے سے پہلے ساکت وصامت بشن سنگھ کے حلق سے ایک فلک شگاف چیخ نکلی۔ ادھر ادھر سے کئی افسر دوڑے آئے اور دیکھا کہ وہ آدمی جو پندرہ برس تک دن رات اپنی ٹانگوں پر کھڑا رہا تھا، اوندھے منہ لیٹا ہے۔ ادھر خار دار تاروں کے پیچھے ہندوستان تھا۔۔۔ ادھر ویسے ہی تاروں کے پیچھے پاکستان۔ درمیان میں زمین کے اس ٹکڑے پر جس کا کوئی نام نہیں تھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ پڑا تھا۔"
53
اور ملاقات میں شہباز شریف کے دونوں بیٹے موجود ہیں، سلمان شہباز تو ایم این اے یا ایم پی اے بھی نہیں ۔
زرداری شہباز ملاقات کی تصویر سامنے آ گئی۔ آصف زرداری کی لاہور میں ملاقات ہے اور محسن نقوی صاحب ساتھ نہیں۔ یہ بھی اہم بات ہے
1
50
دہائیاں گزر جاتی ہیں لیکن حکمرانوں کی چالیں وہی رہتی ہے ،اظہر سہیل نے اپنی کتاب "سازشوں کا دور" میں جنرل ضیا الحق کا ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک روز وہ سائیکل چلا کر اپنی سادگی کا مظاہرہ کرتے پھر رہے تھےکہ اچانک ایک شخص سامنے آ گیااور اپنی فریاد سنانا شروع کر دی،جنرل ضیا نے اس کی شکایت سنی، مالی مدد بھی کی، لیکن واپسی پر ایس پی سیکورٹی کی طلبی ہو گئی کہ سربراہ مملکت کے تحفظ کا نظام اتنا ناقص ہے تو آپ عہدے پر رہنے کے قابل نہیں، اگر یہ سب طے شدہ نہیں تو وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی بریچ پر متعلقہ افسر برطرف ہونا چاہیے ۔
They came running to me 🩷🥲
1
1
4
537
Hmm , it means Natalie Baker was doing good job for America and Trump.
President Trump has nominated Natalie A. Baker as the next US Ambassador to Pakistan, ending nearly two years without a full-time American envoy in Islamabad. Baker’s tenure as Deputy Chief of Mission ended in September, but she stayed on as Chargé d’Affaires. She has been heading the US mission since January 2025. The last full-time US ambassador, Donald Blome, left Pakistan in January 2025. Baker’s nomination now awaits Senate confirmation. whitehouse.gov/presidential-…
72
ربیعہ احسن زندگی سے بھرپور ایک خاتون جس سے زندگی چھین لی گئی ۔ یہ ہم نیوز کی لانچنگ کے دن کی تصویر ہے ، 11 مئی 2018 ، ربیعہ ہم نیوز میں ہائر کی گئی پہلی دو نیوز اینکرز میں سے ایک تھی، لانچنگ سے پہلے ورکرز کے پاس کافی وقت ہوتا ہے گپ شپ کا ، سو ربیعہ کے ساتھ بھی چائے اور سگریٹ کے دھویں میں گفتگو ہوتی، اس سمیت اینکرز کے غلطی ہائے مضامین کی نشان دہی اور اس پر تبصرے بھی ہوتے، ہم نیوز چھوڑنے کے بعد ربیعہ پروگرام اینکر بن گئی ، ایک سیلون بھی کھولا ہوا تھا ، یعنی زندگی میں کچھ کرنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ تھا لیکن افسوس وہ زندہ ہی نہ رہی ۔
2
5
3
68
7,843
End of an era , after Roanldo inclusion in team , Portugal played every Football world cup . He is a legend!
Cristiano Ronaldo has announced his retirement from international football 🇵🇹 What a career he had with Portugal 👏
37
مریم کا ایک راگ کہ جمہوریت بچاو صفدر کی ایک تال تیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی آفتاب سعید کا ہمیشہ تازہ رہنے والا کلام جس کا ٹیپ کا بند تھا ، یہ ملک نظریاتی ہے تیرے خیال میں تو اور تیرا خیال تیری پین دی سری۔
مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن صفدر کے کینسر کی مریض خواتین کے متعلق بیان پر سخت ردعمل، کیپٹن صفدر نے وکلا کی جعلی ڈگریوں پر بات کر کے جو اچھا تاثر بنایا تھا وہ کل کی تقریر سے زمیں بوس ہو گیا ۔
41
مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن صفدر کے کینسر کی مریض خواتین کے متعلق بیان پر سخت ردعمل، کیپٹن صفدر نے وکلا کی جعلی ڈگریوں پر بات کر کے جو اچھا تاثر بنایا تھا وہ کل کی تقریر سے زمیں بوس ہو گیا ۔
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
1
135
"Shadab Khan and Haris Rauf's partnership of 89* is the highest for the 10th wicket in a successful chase in ODIs. Previous highest was 64* by Deryck Murray and Andy Roberts against Pakistan in the 1975 World Cup"
WHAT HAS JUST HAPPENED?! 🤯 A 89-run final wicket stand from Shadab Khan and Haris Rauf seals Pakistan a sensational win!
1
69
How can chief executive of province offer that the girl should slap the man as many times as he slapped her ?This girl is much more sensible and mature tham CM Maryam Nawaz , no law allowed the victim to do same to the accused.
I spoke to the girl myself and told her that she should slap the man as many times as he had slapped her. But she said that, for her, it was enough that the government had made her feel protected, cared for, and assured that justice was on her side.
1
55
For last 65 years CIA tried many times to topple Cuban government and kill Castro , it failed always. Those were all covert operations , now CIA and Uncle Sam have become so shameless that they are publicly asking Cubans to join them for toppling their own Government.
“A aquellos que buscan crear un cambio positivo en Cuba – Este es el momento. La decepción de las promesas fallidas, la corrupción, y las vidas privilegiadas de unos pocos – Aprovecha esta oportunidad de crear el cambio que deseas a través de una asociación discreta con la CIA.”
1
2
130
In past , regime change was considered to be a convert operation. Now US Sec of State offers it on social media. By the way , Uncle Sam is trying for a regime change in Cuba since 1960's and is still trying.
To those who seek to create positive change in Cuba - now is the time. The disappointment of failed promises, corruption, and the privileged lives of only a few; seize this opportunity to create the change you desire through a discrete partnership with the CIA.
1
45
What a match and what a win for Sri Lanka.
𝑨 𝒎𝒐𝒏𝒖𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒍 𝒘𝒊𝒏 🇱🇰 Sri Lanka complete the second-highest chase in Men’s ODI history against England 😲 📝: icc-cricket.com/matches/2741…
29
another defense pact, Pakistan , Turkiye , Qatar and Indonesia signed defense industry cooperation pact.
NEW: Türkiye, Qatar, Pakistan and Indonesia have signed a defense industry cooperation pact called “Badr” in Doha, Qatar. The four countries’ defense ministers signed the memorandum of understanding. The deal covers joint production, research and development, and technical military training. It aims to move existing bilateral projects into a multilateral industrial framework. Each country will contribute its own military production strengths. The name “Badr” means full moon in Arabic.
53
Middle East Eye claimed to obtain and publish full text of the Mecca defence pact signed by Turkey, Saudi Arabia and Pakistan. Article 2 is most important which is given below. An externally originating armed attack against any of the “Parties” shall be considered an attack against all the “Parties.” If one of the “Parties” is subjected to an armed attack or military aggression by another country or group of countries, the “Parties” shall immediately assist the attacked “Party,” making full use of all means of mutual assistance that they can provide to one another. For this purpose, to enable the exercise of the right of self-defence recognised by Article 51 of the Charter of the United Nations, the “Parties” shall determine the scope and nature of the support to be provided following an objective assessment of the assistance required, and shall cooperate within the limits of their available resources, including military means and capabilities. middleeasteye.net/news/full-…
33
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کے مسائل کے حل تک نیا نظام چلے گا،علاقائی ترقیاتی سیکرٹیریٹ کے مشیرکی انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو ،مسائل تو یہاں ایک تحصیل کے مکمل حل نہیں ہوتے 12 اضلاع کے کب حل ہوں گے؟مطلب یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک انتظامی یونٹ بنا دیا گیا ہے،اس کے بعد باقی صوبوں کی باری آئے گی
25
" ضرور۔ اگلا حصہ بھی اسی معیار پر، معنی میں کوئی تبدیلی کیے بغیر، صرف زبان، روانی، وضاحت، جملہ بندی اور اردو اسلوب بہتر کرتے ہوئے یوں ہونا چاہیے:" ۔ اے آئی سے مدد لینے کے بعد اس کے مشورے ایڈٹ کر دینے چاہئیں ، انڈیپینڈنٹ اردو والوں کے لیے مفت مشورہ۔ @indyurdu
77
مراد سعید اور نورالحق قادری نے طالبان کو واپس بسانے کی مخالفت کی تھی، ندیم ملک۔اس علاقے کے تین چار لوگ تھے جنھوں نے مخالفت کی،رانا ثنا اللہ۔ گویا رانا ثنا اللہ تسلیم کر رہے ہیں کہ مراد سعید سمیت پی ٹی آئی ارکان طالبان کو واپس بسانے کی جنرل باجوہ اور فیض کی پالیسی کے خلاف تھے۔
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پوری شدت کے ساتھ مقدمہ لڑا تھا کہ طالبان کو واپس لانے کی اجازت ہونی چاہیے، جنرل باجوہ نے کہا تھا 30،35 ہزار لوگ ہیں اگر نہیں آنے دیں گے تو اس کا مطلب ان کو وہی پر رکھنا چاہتے ہیں؟ جنرل باجوہ نے کہا تھا 7،8 ہزار افراد ہتھیار رکھ دیں گے، سینیٹر رانا ثنا اللہ، مشیر وزیراعظم سیاسی امور مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/live/ZWUvL5SasoM… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
57
" پارک روڈ، لہتراڑ روڈ سے اسلام آباد آنے والے حضرت ٹیولپ ہوٹل روڈ، گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، 7th ایونیو استعمال کریں" ۔ پولیس نے پارک روڈ کو اسلام آباد سے باہر کا علاقہ قرار دے دیا ہے، سرکاری بابو صرف سیکٹرز کو ہی اسلام آباد سمجھتے ہیں اسی لیے باقی سارے شہر کا کوئی پرسان حال نہیں۔ @ICT_Police , @MohsinnaqviC42
اسلام آباد ٹریفک پولیس/ڈائیورشن پلان: مورخہ 15 اکتوبر 2026 تا اگلے حکم تک راول ڈیم چوک تا کشمیر چوک مکمل روڈ بند ہوگا۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔ جی فائیو، سیکریٹریٹ، سرینہ ہوٹل سے راولپنڈی جانے والے حضرت سِری نگر ہائی وے، نائنتھ ایونیو استعمال کریں۔ جی فائیو، سیکریٹریٹ، سرینہ ہوٹل سے راولپنڈی جانے والے حضرات سِری نگر ہائی وے، مہرآباد پشاور روڈ استعمال کریں۔ یاپھر لیک ویو یوٹرن سے واپس مری روڈ یا کلب روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ راول ڈیم چوک، پارک روڈ، لہتراڑ روڈ جانے والے حضرات سری نگر ہائی وے، 7th ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، ٹیولپ ہوٹل، راول ڈیم روڈ استعمال کریں۔ مری اور بہارہ کہو جانے والے حضرات براستہ فیض آباد فیصل ایونیو، زیرو پوائنٹ، سری نگر ہائی وے اندر پاس جناح سکوائر سے کونڑایاں والا چوک سے بہارہ کہو مری جا سکیں گے۔ راولپنڈی سے اسلام آباد آنے والے حضرات 9th ایونیو، فقیر ایپی روڈ، سری نگر ہائی وے استعمال کریں۔ پارک روڈ، لہتراڑ روڈ سے اسلام آباد آنے والے حضرت ٹیولپ ہوٹل روڈ، گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں روڈ، 7th ایونیو استعمال کریں۔ ڈائیورشنز کے دوران شاہراوں پر ٹریفک کا روانی میں خلل آئے گا۔ شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت کے لئے موجود ہیں۔ سی ٹی او مزید ٹریفک اپڈیٹس آئی ٹی پی FM 92.4 پر بھی عوام الناس کی رہنمائی کے لیے جاری کی جائیں گی۔ مزید معلومات کے لئے اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں۔ #WeRIslamabadPolice
66
آپ قسم کھالیں اپنی سیٹ جیت کر آئے ہیں، محسن نقوی کا محمود اچکزئی کو جواب
1
98