Athar Jalal retweeted
رات کے اس وقت پشاور یونیورسٹی روڈ پر ایک فیملی جس میں بچے بھی موجود ہیں اپنی گاڑی میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
#عمران_خان_یاد_آتا_ہے
Athar Jalal retweeted
#Khabib cheering for #ArshadNadeem
Athar Jalal retweeted
ارشد ندیم کل رات 1 بجے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچیں گے،پاکستانی قوم شایان شان استقبال کرے گی
Athar Jalal retweeted
شرم کرو انسانیت ‼️
شرم کرو ظالم دنیا ‼️
پوری دنیا نے خاموش رہ کر غزہ کو دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں تباہ ہونے دیا۔
#Gaza
Athar Jalal retweeted
Shaukat khanum Karachi was supposed to complete in Dec 2k23. But due to lack of funds (khan shb being in jail), its still under process.
Donate generously & make your supreme leader proud.
Join us at Shaukat Khanum Fundraising Networking Events in the Far East! 🏥
Let's make it happen by supporting Pakistan’s largest Shaukat Khanum Hospital in Karachi. 🤝
For details, visit shaukatkhanum.org.pk/events
#SKMCH #ShaukatKhanumKarachi #LetsMakeItHappen
Athar Jalal retweeted
BREAKING: More than 100 Palestinians have been killed following an Israeli attack on a school in the centre of Gaza City, according to the report. @AJEnglish
aljazeera.com/news/liveblog/…
This is not a war; it is a genocide. The longer we wait, the more accountable we become to the oppressed people of Palestine for ignoring this ongoing catastrophe. This must stop immediately.
#GazaGenocide
#CeasefireNOW
Athar Jalal retweeted
عالیہ حمزہ پندرہ ماہ لی ناحق قید کاٹ کر گھر واپس آئی ہیں، ان کی رہائی کی بڑی خبر سن کر، انکے رشتہ دار، دوست، انکے جیل کے ساتھی اور معزز بزرگ انہیں مبارکباد دینے اور ملنے آتے ہیں، اتنے عرصے بعد خاندان نے سکون کا سانس لیا ہے۔ مگر خاندان کی خوشی اس وقت تشویش میں بدل جاتی ہے جب روزانہ مغرب کے بعد پولیس کی گاڑی، ڈیفنس ایس ایچ او کی سربراہی میں آتی ہے اور تقریباً سحری تک وہیں رہتی ہے۔
اب تک کے جبر نے عالیہ اور انکے شوہر حمزہ ملک کی صحت اور انکی بچیوں کی تعلیم کو بہت متاثر کیا ہے۔ پولیس کا یہ عمل ان کو پھر سے مضطرب اور پریشان کررہا ہے۔
اس طرح کے ہتھکنڈے کب تک جاری رہیں گے
کب تک پولیس اپنے شہریوں کو یوں پریشان کرے گی؟
@aliya_hamza
Athar Jalal retweeted
دو دن سے آئی ایس ائف نے پورے پاکستان میں ایکٹو ہونے اعلان کیا۔۔
آج مظفر گڑھ پولیس نے آئی ایس ایف کے ضلعی صدر صاحبزادہ وحید کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔۔!!!
Athar Jalal retweeted
لاہور: این اے 128
سلمان اکرم راجہ بمقابلہ عون چوہدری
پتن کی آڈٹ رپورٹ نے اس حلقے میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ای سی پی نے کسی خاص پارٹی کی حمایت کے لیے نتائج میں ہیرا پھیری کی، اس کے لیے کھلے عام دھاندلی کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ پولنگ سٹیشنز کے فارم-45 اور 46 کے درمیان 100,000 سے زائد اضافی ووٹوں کے خطرناک فرق کو ظاہر کرتا ہے، جس کے نتیجے میں NA-128 میں غیر معمولی طور پر زیادہ ٹرن آؤٹ پایا گیا، جو کہ متعلقہ صوبوں میں محض 41 فیصد کے مقابلے میں 100 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ اس طرح کا فرق عام حالات میں ناممکن ہے۔ آڈٹ نے 108 پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کی جہاں ووٹوں میں فرق 500 ووٹوں سے زیادہ تھا، 33 اسٹیشنز نے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ٹرن آؤٹ 90 فیصد سے زیادہ رپورٹ کیا۔ مزید برآں، رپورٹ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 20 کی صریح خلاف ورزی پر روشنی ڈالتی ہے، کیونکہ NA-128 غیر منصفانہ طور پر معیاری دو یا تین کے بجائے پانچ جزوی صوبائی نشستوں پر پھیلا ہوا ہے۔ حلقہ بندیوں کی یہ ہیرا پھیری جمہوری عمل کو مسخ کرنے کی واضح کوشش ہے۔ اس اسکینڈل میں ای سی پی کا کردار انتخابی نظام کی سالمیت اور ہماری جمہوریت کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا
Athar Jalal retweeted
سپریم کورٹ کے 8 ججز کا حکومت کو واضح پیغام
فیصلے پر عمل۔درآمد نا ہوا تو حکومت کو گھر بھیجا جا سکتا ہے
صدیق جان
Athar Jalal retweeted
ارشد ندیم کو ڈبل ڈیکر بس پر لاہور کا چکر لگوایا جائے گا، اطلاعات ہیں کہ، ایک سیاستدان کا بھی بس پر جانے کا پروگرام ہے۔
سیاستدان ایسی حرکت سے باز رہیں، قوم کو سیاست سے بالاتر ہو کر قومی ہیرو کا استقبال کرنے دیں، اپنی پبلسٹی کے اسٹنٹ نہ کریں۔ بھارتی ٹیم ورلڈکپ جیت کر آئی تھی تو مودی ٹرک پر نہیں تھے۔
Athar Jalal retweeted
کسی کو برا لگے یا اچھا، عمران خان سیاسی حقیقت ہیں، عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کئے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا، شاہ محمود قریشی۔۔
Athar Jalal retweeted
The incoming Ambassador to UAE is General Amir who facilitated at least 30 million to Zardari from fake accounts.
ایوان صدر میں جعلی اکاؤنٹس سے پیسے وصول کرنے والا فوجی افسر-----جو آرمی چیف بننے کی دوڑ میں بھی شامل ہوگیا!!
شاہد اسلم ایکسکلوزیو!!
👇👇👇👇👇
youtu.be/b5lP9hiuV6I?si=WJy4…
Athar Jalal retweeted
بنگلہ دیش میں عوامی ردعمل پر حکومت بدل گئی، وزیر اعظم بھاگ گئی ، چیف جسٹس مستعفی ہو گیا مگر تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کی حالت ملاحظہ کریں کہ وہ عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا پا رہے ہیں۔
یا سنجیدہ نہیں، یا پھر پس پشت کچھ اور ہی چل رہا ہے۔
Athar Jalal retweeted
فرید ملک ہمارے سوشل میڈیا ٹیم کا ایک بہت اہم حصہ ہیں ۔۔۔انتہائی شفیق انسان ۔۔کسی بھی ورکر کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوتا تھا اس کے ساتھ موجود رہتے تھے اور اج سب سے کم آواز اپ لوگ ان کے لیے اٹھا رہے ہیں ... لیڈرشپ ان کے وکیل کو کہے کہ وہ ہر پیشی پر خود موجود ہوں
#ReleaseFaridMalik
Athar Jalal retweeted
بنگلہ دیش کے طبا کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ۔ سابق وزیراعظم کے وفادار چیف جسٹس مستعفی، طلبا کا باقی ججز سے بھی عہدے چھوڑنے کا مطالبہ
Athar Jalal retweeted
🔴 یمن میں ہزاروں افرا غزہ کے لیے جمع ہوئے اور نعرے لگائے "آؤ جہاد پر چلتے ہیں".
Athar Jalal retweeted
آؤ کر گزریں
پاکستان اور عمران خان کو آزاد کروا کر دم لیں گے۔
13 اگست رات 11 بجے
لبرٹی چوک لاہور ۔۔۔
#ReleaseImranKhan
#مینڈیٹ_چور_کرپٹ_مافیا




























