*🌹بِســـمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻اَج کا کیلینڈر👉*
*👈🏻🌙27 جمادی الاولی *1448ھ ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️08 نومبر *2026 عِیسَوی*
*👈🏻☀25 کاتک *2083 بکـــرمی*
*👈🏻*اتوار *SUNDAY
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
وہ جو دِل میں تیرا مقـــام ہے ❤
کسی اور کو وہ دیا نہیـــں۔🌟
وہ جو رشتــہ تجھ سے ہے بن گیا
کســــی اور سے وہ بنا نہیں۔
وہ جو سکــھ ملا تیری ذات سے
کســی اور سے وہ ملا نہیــں۔
تُو بسا ہے جیـسـے ان آنکھوں میں
کوئی اور ایســے_بسا نہیـــں
#متاعِ_دل
مجھے کبھی فرق نہیں پڑا
کہ کس کے پاس کتنا پیسہ ہے
میں نے مہنگی چیزوں میں لپٹے ہوئے
بہت سستے کردار دیکھے ہیں
اس لیے میری نظر میں قیمت پیسوں کی نہیں
انسان کی سوچ نیت اور دل کی ہوتی ہے
#متاعِ_دل
💕ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💕
☀️💫صبــــــح_بخــــــیر💫☀️
آمِین یَا رَبَّ العَالَمِین🙏🤲
*🌹بِســـمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*👈🏻اَج کا کیلینڈر👉*
*👈🏻🌙26 جمادی الاولی *1448ھ ھِجْــرِی*
*👈🏻🗓️07 نومبر *2026 عِیسَوی*
*👈🏻☀24 کاتک *2083 بکـــرمی*
*👈🏻*ہفتہ *SATURDAY
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا
اور صبح کا قرآن ،بیشک صبح کے قرآن میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں
فجر کا وقت وہ وقت ہے جب دعائیں آسمان پر جاتی ہیں اور رحمتیں زمین پر اترتی ہیں
نماز فجر کی پابندی کریں
صبح بخیر☀️
🌸، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر زندگی ۔۔!!🌸
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، رزق میں برکت، صحت میں عافیت اور ہر قدم پر اپنی رحمت و حفاظت عطا فرمائے۔
آپ کا ہر دن خیر و عافیت اور خوشیوں سے بھرپور ہو۔
🤲 آمین یا رب العالمین
ترے سِتم اپنی جگہ ہمارا ظرف اپنی جگہ
اور ایسا دل شہر نہیں گاؤں دیتے ہیں
ہمارا خمیر مہرباں ہے سو مہرباں رہے گا
کہ پیڑ زخمی بھی ہوں تو چھاؤں دیتے ہیں
✍️@ayeshadr326
#اردو_زبان
خدا تجھے ہمیشہ گلاب رکھے
محبتوں میں لاجواب رکھے
تو جو چاہے تجھے مل جائے
خدا تیرا نصیب سنوار رکھے
تیرے لبوں پر پھول ہنسیں
غم تجھ سے دور رہیں
خوشیوں کا ہر لمحہ تیرے نام رکھے
غم پرچھائیاں تجھ دور رکھے
تیری ہر دعا قبول ہو
تو کبھی نہ رنجور ہو
از قلم @ayrshadr326
#اورد
دوستوں کےنام یاد آنےلگے
تلخ و شیریں جام یاد آنےلگے
وقت جُوں جُوں رائیگاں ہوتاگیا
زندگی کوکام یاد آنےلگے
پھرخیال آتےہی شامِ ہجرکا
مرمریں اجسام یاد آنےلگے
خوبصورت تہمتیں چبھنےلگیں
دلنشیں الزام یادآنےلگے
بھولنا چاہاتھا اُن کو اے عدم
پھر وہ صبح و شام یاد آنےلگے
#متاعِ_دل
وصالِ یار ہوا تو یہ راز ہم پہ کھلا کہ
ایک لمحہ بھی صدیوں کا خواب ہوتا ہے
وہ ایک لمس کہ جس میں سکونِ جاں ٹھہرے
وہ ایک دید کہ جس سے نصیب جاگ اٹھے
#رازٍ_محبت
تمہارے بعد خوش لباسیاں نہیں رہیں مری
پھر آج اک لباس انتخاب کر کے, رکھ دیا
جو شاندار وقت میری دسترس میں تھا کبھی
وہ اب, تمہارے ہجر نے عذاب کر کے رکھ دیا
#اردو_زبان
🍀ملیں گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ
مگررہے گا ملال کہ اس جہاں میں وہ ہمارا نہیں🥀
#متاعِ_دل
ایک اک کرکے ہوئے جاتے ہیں
تارے روشن
میری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت
سے کہو
دل بھی کم دُکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں
فیض احمد فیض
#اردو_زبان
ایمانداری رکھی ہے میں نے آپنے کردار میں
لوگ مجھے بدتمیز تو کہہ سکتے ہیں مگر منافق نہیں
🖤🖤
#متاعِ_دل
خود کو تیری معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا
جو چــــــھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا
اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نا بینائی کے ریشے
آنکــــھوں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا
اب یاد نہیں مجـــــھ کو فـــرازؔ اپنا بھی پیکر
جس روز سے بِکھرا ہوں سمٹ کر نہیں دیکھا
#رازِ_محبت
آنکھوں میں آ ٹھہرا ہے ایک خواب ادھورا سا
آؤ کہ مکمل ہو جائے وہ خواب ادھورا سا
سوال تو سبھی مکمل بس جواب ادھورا ہے
آؤ کہ مکمل ہو جائے وہ جواب ادھورا سا💗
#رازٍ_محبت
*ســرد ہــوائــیــں، خــامــوش شــامــیــں اور ادھــوری کــہــانــیــاں*💔
*نــومــبــر کــی ہــر شــام مــیــں ایــک الــگ ســی اداســی ہــے*🥹




















