پٹھانی retweeted
ھے کوئی ان قاتل بسوں کو لگام ڈالنے والا
ایسے ڈرائیوروں کو عمر قید کی سزا سنائی جانی چاھیے
یہ لوگوں کی زندگیوں سے سرے عام کھیل رھے ہیں
چند روز قبل پاک پتن اوکاڑہ کے پاس ایسے ہی بس والے کی غفلت سے درجنوں زندگیوں کا دیا بجھ گیا تھا مگر یہ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے
پٹھانی retweeted
مسلم لیگ ن کو اپنے ساتھیوں کو جوڑ کر رکھنے کی ضرورت ھے
مریم نواز کی حکومت میں 85 فیصد ورکر خاموش ھو کر بیٹھ گئے ہیں یا پارٹی چھوڑ گئے ہیں مریم نواز کو اپنے ایم پی اے سے ملیں ہوئے کافی عرصہ بھیت گیا انکو ملنا چاھیے تھا انکے علاقے کے مسائل سننے چاہئیے 🙄
پٹھانی retweeted
اوئے ٹریناں چلا دو تاوانوں خدا دا واسطہ جے
عوام رل گئی جے سفر میں بڑی دشواری کا سامنا ھے عوام کو۔
@GovtofPakistan
پٹھانی retweeted
3 سال قبل اپیل کی تھی لاھور سے شورکوٹ تک ریلوے ٹریک کو بحال کر دے
لاکھوں لوگوں کی آبادی کے لیے صرف ایک ٹرین آتی اور جاتی ھے
خیر سے حکام کی جانب سے پھرتی ایسے دکھائی گئی مزید ٹرینیں بحال کرنے کی بجائے جو ایک ٹوٹی پھوٹی چلتی تھی اسکو بھی بند کر دیا گیا۔
اب میں بولو کے نا بولو☹️
پٹھانی retweeted
جب اللہ ہدایت دے تو انسان دنیا کی ساری شہرت دولت کو ٹھوکر مار کر اللہ کی راہ پر گامزن ھو جاتا ھے
شازیہ خشک پاکستان کی مشہور گلوکارہ
انکو سننے کے لیے ہزاروں کا پل جھپکتے جمع ھو جاتے تھے
مگر اب یہ اللہ کی راہ پر نکل پڑی ھے اللہ مجھے اور آپکو بھی نیکی کی ہدایت عطا فرمائے 🤲
پٹھانی retweeted
جس کی گردن میں سریا ھوتا ھے
جس کا تکبر غرور آسمان کو چھوتا ھے جو کہتا ھے بس میں نے جو کہا دیا وہ ہی سہی ھے باقی سب غلط ھے
اکڑ میں رہنے والے کا۔ اگر کسی نے ایسے شخص کا حال دیکھنا ھے تو عمران خان زندہ مثال ھے لہذا انسان کو ہمیشہ اپنی اوقات میں رہنا چاھیے 😎
پٹھانی retweeted
دیہاتوں کی گلیوں کو 15 فٹ تک کھلا کرنے کا اعلان
اسکی سب سے زیادہ ضرورت اندرون لاھور اور گوالمنڈی جیسے علاقوں کو ھے
کوئی فضول کام لہا نا جائے جلدی جلدی کر لو ٹائم بہت تھوڑا جے
پیرا فورس کی وجہ سے اپنے ووٹر تاجر بھی مخالف ھوئے بیٹھے ہیں
ہر کام کا کوئی طریقہ ھوتا ھے


