Shah Mohammad Babar (@babar8043) header
Shah Mohammad Babar (@babar8043) profile picture

زندگی موت کی امانت ہے

Pakistan
Joined September 2021
کون کون اس مشکل وقت میں جماعت کے ساتھ کھڑا ہے . کمنٹس میں جواب دیں ....
1
23
درباروں کو یاسر بھائی نے صحیح آئینہ دکھایا ہے .
3
31
مفتی اویس کی گرفتاری آپکی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ھے تم ان گرفتاریوں سے یہ سمجھتے ھیں کہ ہم سوال کرنا چھوڑ دینگے تو آپ کی بھول ھے قائد جمعیت نے جو آپ سے سوال کیے ھیں آپکو جواب تو دینا پڑےگا #قوم_مولاناکےسنگ #جےیوآئی_محافظ_آئین #مولانا_قوم_کی_شان #حکومت_بوکھلا_گئی #دهشتگردی_ختم_کرو
2
30
Shah Mohammad Babar retweeted
پاکستانی قوم مولانا صاحب کے سنگ ہے ۔ اور ان شاءاللہ سنگ رہے گی ۔ #قوم_مولاناکےسنگ #جےیوآئی_محافظ_آئین #مولانا_قوم_کی_شان #حکومت_بوکھلا_گئی #دهشتگردی_ختم_کرو
12
223
15
319
2,462
جمعیت علماء اسلام کا ہر ہر کارکن اس بات پہ سختی سے عمل کریں تو یہ پروپیکنڈا گروپ کی دوکان دو دن میں تھپ ہوسکتی ہے ...
1
25
Shah Mohammad Babar retweeted
جے یو آئی کو جذباتی کر کے ایک اور نو مئی کی سازش تیار کی جا رہی ہے - طریقہ واردات پی ٹی آئی کی طرح ہمیں بھی کرش کرنے کا ہے - ساتھی محتاط رہیں ۔ہم پاکستان اور اسکے دستور کے اندر سیاست کرتے ہیں -اسی کے اندر بات کرئیں ۔
101
487
39
2,005
104,765
گلگت کے پہاڑوں سے نکالا ہوا خالص آفتابی سلاجیت دستیاب ہے ۔ فری آل پاکستان ھوم ڈلیوری کے ساتھ ۔ قیمت فی تولہ صرف 1200 روپے ۔ مزید معلومات یا آڈر کیلئے واٹسب پہ رابطہ کریں 03555718043 03109075026
2
26
مولانا صاحب کی کرادر کشی والے والے پالشی قاتل لیگ اور انگریز کے ٹٹو کیلئے لکھ دی لعنت ....
1
19
ہر جماعت کا کارکن اسے سن لیں ....
2
27
قادر الکلام کے دو جملے آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں ۔ 1. تحریک تشدد کا نام نہیں ہوا کرتا ۔ تحریک تسلسل کا نام ہوا کرتا ہے ۔ 2. کمزور ہمیشہ اشتعال دلاتا ہے اور طاقتور کبھی اشتعال میں نہیں آتا ۔
2
76
🌹 آپﷺ نہایت نرم مزاج، خوش اخلاق اور مہربان تھے، کسی کی دل آزاری پسند نہ فرماتے، چھوٹوں پر شفقت کرتے اور بڑوں کا احترام فرماتے، دوسروں کی بات توجہ سے سنتے اور ہر ایک کے ساتھ محبت و خندہ پیشانی سے پیش آتے۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌸
1
1
80
گلگت چلاس کا بہترین دانہ چلغوزہ فار سیل .....
1
1
40
اس سال کا فریش و روسٹڈ چلغوزہ دستیاب ہے . خواہش مند حضرات واٹسب پہ رابطہ کرلیں ... 03555718043 03109075026
1
2
43
آپﷺ بات کے بہت سچے تھے،سب باتوں میں آسانی اور سہولت اختیار فرماتے، اپنے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والوں کا خیال رکھتے، انکے حالات دریافت کرتے رہتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
1
65
السلام علیکم صبح بخیر
2
3
43
منافق لوگوں کیلئے واضح مثال ....
1
28
مولانا کے ادنی کارکنان .... #پاسبان_جمہوریت_مولانا
2
45
خالص زعفران ....
1
1
47
جمہوری ممالک میں مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہوتا ہے ۔ لیکن ہماری وفاقی حکومت اور ان کے کرتا دھرتا اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگے ہیں ۔ وہ اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھنے لگے ہیں ۔ ظلم کی رات اندھیری ضرور ہوتی ہے لیکن لمبی کبھی نہیں ہوتی ہے ....
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔ ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
1
11
93