badsha retweeted
آئیں سب مل کر عمران خان کے لیے دعا کریں،
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اور عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما، اور رہائی عطا فرما آمین🤲
badsha retweeted
پاکستان کے دانشور عمران خان کی رہائی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اور لوگوں کو کیوں ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان باہر آ گیا تو یہ ہو جائے وہ ہو ئے گا؟ سیاستدان آپس میں بیٹھ جائیں ورنہ مارشل لاء آ جائے گا؟
ایک بندہ جو اپنے کو بہت بڑا صحافی کہلواتا ہے وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پاس ایک بہت بڑا ٹھیکہ لے کر آیا اور کہا کہ خان صاحب آپ نے ایک مہربانی کرنی ہے یہ ٹھیکہ فلاں ملک اور چلانی کمپنی کے ساتھ کرنا ہے عمران خان نے چیک کروایا تو وہ دو نمبر کام نکلا اور خان صاحب نے صحافی کو اللہ حافظ کہہ کر رخصت کر دیا، ایک اور صحافی آیا اور عمران خان سے کہا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کا این او سی چاہیئے، عمران خان نے چیک کروایا تو اس میں دو نمبری تھی خان صاحب نے کہا اللہ حافظ، ایک اور صحافی آیا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کی این او سی ہے عمران خان نے چیک کروایا تو دو نمبر تھی خان صاحب نے اللہ حافظ کر دیا، بہت سارے صحافیوں کو غیر ملکی دوروں کی عادت پڑی ہوئی تھی جو ایک ایک سال میں 4٫5 غیر ملکی دورے کرتے ہیں وہ عمران خان نے بند کروا دیئے لفافہ کسی کو ملتا نہیں تھا سرکاری دفاتر میں کسی کا ناجائز کام ہوتا نہیں تھا صحافیوں کو مفت کھانے سے لیکر ہر مفتے کی عادت پڑی ہوئی تھی جو عمران خان کے دور میں رک گئی، یہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے بک جاتے ہیں اس لیے عمران خان کا باہر آنا ان کے ذاتی مفاد میں نہیں ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
badsha retweeted
Imagine waking up in a rooftop room where the bed meets the greenery, clouds float above, and the open sky feels like your ceiling. ☁️🌿🛏️💙
Sometimes, all you need is a peaceful place like this. ✨
badsha retweeted
How long animals live:
1 year: house mouse 🐁
5 years: pigeon 🐦
6 years: kangaroo 🦘
10 years: chicken 🐓
13 years: dog 🐕
15 years: tiger 🐅
20 years: cow 🐄
25 years: horse 🐎
30 years: Burmese rock python 🐍
45 years: orangutan 🦧
50 years: elephant 🐘
60 years: flamingo 🦩
100 years: Galapagos tortoise 🐢
200 years: Bowhead whale 🐋
272 years: Greenland shark 🦈
2,300 years: Giant barrel sponge 🧽
4,309 years: black coral 🪸
Note: average
badsha retweeted
Good Morning X Family 🌺
May your day begin with positive thoughts , peaceful moments and new opportunities.
Stay blessed and keep smiling ❤️
badsha retweeted
🚨🇦🇷 The end of an era. 💔
Lionel Messi has officially retired from international football. After 20+ unforgettable years, countless records, and a World Cup legacy, the Argentina No. 10 says goodbye to the national team.
Thank you, Leo. 🐐❤️
Forever a legend. 👑
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم اور وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے سوال کیا ہے کہ وہ کب تک عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر خاموش رہیں گے؟