ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans) header
ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans) profile picture

ظہیر عباس خان صدر حقیقی آزادی ٹائیگرزٹیم پاکستان

Pakistan
Joined November 2022
Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)Photo by ظہیر عباس 🇵🇰 (@bannufans)
26 نومبر 2024 سے 2026 تک دو سال استقامت کی داستان ہیں، آج ملاقات بھی نہ کرائی گئی۔ عمران خان کی رہائی کے لیے شہید، زخمی، اسیر و لاپتہ کارکنان کی قربانیاں یاد رہیں گی۔ ہم کل بھی اپنے قائد اور متاثرہ ساتھیوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی ہیں اور انشاءاللہ رہیں گے۔
1
24
54
512
ہم تو بہت امید لے کے آئے تھے کے آج عمران خان سے ملاقات ہوجائے گی 😭 پر ظالم لوگوں نے نہیں کرائی 😭😭😭💔
عدالتی حکم پر آج ہم اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے آئیں مگر ایک دفعہ پھر عدالتی حکم نامہ کو ماننے سے انکار کردیا دو گھنٹے انتظار کرنے کے بعد ہماری ملاقات نہیں کروائی گئی۔ کارکن حافظ اکرم مہر
7
12
175
شافی جان، گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والے ظالم حکمرانوں سے تو حساب ہوگا ہی، مگر آپ اور آپ کے پانچ رکنی ٹولے نے عمران خان، پی ٹی آئی اور کارکنان کو جو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے، اس کا حساب ان سے بھی پہلے آپ لوگوں سے لینا ضروری ہے۔
تم لوگ جس بل میں گھسے ہوئے ہو وہیں پر رہو ۔ جب عمران خان کی رہائی کے لئے عوام سڑکوں پر تھی کوہاٹ میں دھرنے تھے تو ان پر پانی کس نے بند کیا تھا؟ تم لوگوں نے عمران خان کی صوبے میں چلتی حکومت مل جل کر اسٹیبلشمنٹ کی گود میں رکھی ہے ۔ اب بھاڑ میں جاؤ ہماری طرف سے
2
7
13
319
یا اللّٰہ آج عمران خان سے ملاقات نصیب کرے ہم خان کے خان کے فیملی کے اور تمام ساتھی جو اغوا ہے اور گرفتار ہے ان سب کے رہائی کلیئے انشاءاللہ احری سانس تک لڑے گے
1
14
51
497
ہم اڈیالا جیل گیٹ کے سامنے پہنچ گئے باقی اپڈیٹ انشاءاللہ شام کو دونگا
1
19
54
549
عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کی طرف روانہ اللّٰہ کرے کے میرا عمران خان سے ملاقات ہوجائے سب سے دعا کی درحواست ہے
8
47
735
بیلکول پر او یوتھ کا صدر ہے اور ہم یوتھ کو کیا کرنا چاہیے او آپ کو بھی پتہ ہے اور مجھے بھی سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ گرونڈ پے زیادہ کام ہونا چاہیے
Replying to @bannufans
سوشل میڈیا بھی خان کا بازو ہے
3
7
212
راولپنڈی چیئرمین پی ٹی آئی سے رفقاء ملاقات کا دن جمعرات تحریک انصاف کی جاری کردہ فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کر دی فہرست میں حافظ محمد اکرم مہر ۔زبیر احمد قریشی ۔ ظہیر عباس خان کا نام شامل الحمداللہ ایم عابد بٹ ۔عمران ملک اور شہلہ نیازی کا نام
4
10
27
532
صدر صاحب میرے حیال مے آپ نے میڈیا شوشل میڈیا کو ہاتھ مے لے لیا آپ یوتھ کے صدر ہو یا سوشل میڈیا کا معذرت کے ساتھ
پی ٹی ائی کورکمیٹی م پارٹی کے4بڑوں&اپوزیشن لیڈرزپرتنقید،ارکان نےکہاچندافراد نےفیصلےکرکےPTIکوڈبویا&خان کی اخری امیدKPکوافریدی کےحوالےکرکےتباہی کی چندنےانٹراپارٹی الیکشن کی تجویزدی لطیف کھوسہ نےبتایاخان کوکہامواقع ضائع ہوئےتوIKنےکہاصوبوں پرپارلیمانی پارٹی بحث کرے سندھ کےلیےکمیٹی بنsee more…..
2
5
16
414
جرگہ سسٹم بھی کی ہے کوئی ایسا احتجاج نہیں جو ہم نے کیا نہیں ہو
Replying to @bannufans
ہمت مت ہاریں! ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ہے! جوان بچاؤ گا پاکستان! یہ ملک معدنیات سے مالامال ہے! اس کے لیڈر کو بچاؤ تاکہ شیطانوں کو پاکستان سے نکال سکیں اور خوشحالی لا سکیں! عدالتیں عوام کی نوکر ہیں! اب جرگہ سسٹم پر آجائیں! عوام ووٹ کے ذریعے فیصلہ سُنا چُکی ہے اب قبضہ چھڑانہ ہے اور لیڈر کو چھڑانہ ہے!
2
4
5
188
انشاءاللہ بہت جلد بانی پی ٹی آئی عمران خان اور تمام اسیر و لاپتہ کارکنان کی رہائی کے لیے، خیبر پختونخوا (کے پی کے) گورنر ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرانے جا رہے ہیں۔ اس احتجاج کی حتمی تاریخ کا اعلان آپ لوگوں کو بہت جلد کر دیا جائے گا،
1
20
1
48
784
حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم اسپیس آج رات 9 بجے! خان کی رہائی، اغوا کارکنان اور اسیران پر اہم فیصلے۔ انشاءاللہ احتجاج کی کال اور تاریخ کا اعلان بھی ہوگا۔ تمام پاکستانی و اوورسیز بھائی بہنوں سے بھرپور شرکت کی اپیل
12
68
4
153
2,055
تاریح پے تاریح 😭😭
2
11
15
320
اسلامآباد ہائیکورٹ انشاءاللہ عمران خان کا ساتھ احری سانس تک دونگا حقیقی آزادی ٹائیگرز صدر ظہیر عباس خان
1
11
31
588
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے پراسیکیوٹر کو جج صاحب کا یہ کہنا کہ "آپ چپ ہو جاؤ، میں ہوں نا" اور خود کارروائی آگے بڑھانا— ایسی عدالتوں سے انصاف کی کیا توقع رکھی جائے جہاں انصاف دینے والے خود فریق نظر آئیں؟
2
34
77
881
حقیقی آزادی ٹائیگرز صدر ظہیر عباس خان اپنے لیڈر عمران خان کے القادر کیس کی سماعت کے موقع پر پارلیمنٹیرینز اور عمران خان کی بہنوں نورین آپا اور عظمی آپا کے ہمراہ عدالت کے باہر موجود ہیں ۔
1
11
36
458
سابق ایڈووکیٹ جنرل اظہر احمد زائی اور حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم کے صدر ظہیر عباس عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج کی پیشیوں کے سلسلے میں صبح سویرے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ حقیقی آزادی کی اس پُرعزم جنگ میں ہم سرخیل رہنماؤں اور خان صاحب کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہیں،
2
8
20
494