@bashirkhan67
Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2013
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خواجہ آصف کومیں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں ہم دہشت گرد نہیں ہیں ہم امن پسند لوگ ہیں ۔
20
1
58
637
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر لانگ مارچ کے شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر اپنا پہلا پڑاؤ ڈال دیا ہے۔ دیکھیے یہ تصاویر: bbc.in/4jE8lZy
29
1,133
6
4,363
50,597
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بتاؤ ان میں سے کون سا نقطہ غلط ہے؟ پاکستان میں آگ کون لوگ لگا رہے ہیں، وہی جو کہ اس پر زبردستی قابض ہیں ـ ہم نے انھی کے خلاف نکلنا ہے، انھی کے خلاف لڑتے رہنا ہے #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #سر_بکف_میدان_میں
12
1,029
2
2,151
20,746
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی رہائی کیلئے اپنی جانیں قربان کردیںگے اب یا تو عمران خان رہا ہوگا یا پھر ہم جیل جائیں گے یا شہید ہوجائیں گے ایک بزرگ کے لانگ مارچ کے دوران جذباتی مناظر 😢
3
300
1,294
10,155
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور انکی لے پالک بدمعاشیہ کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ "اب پاکستانیوں کو سب پتا چل گیا ہے"۔۔۔!!!
10
142
1
320
3,621
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
فارم 47 حکومت کے سہولت اس سکندر راجہ کو اب ہتھکڑی لگنا چاہیے۔ اس نے سارے" فراڈ الیکشن " کروائے۔ اعتزاز احسن #aitizazahsan #PakistanCrisis #electioncommisionofpakistan #Pakistan
51
465
16
835
4,507
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
لانگ مارچ میں شامل عوام کا سونامی بتا رہا کہ گورنر راج بھی وڑ گیا اور ایمرجنسی بھی وڑ گئی ہے..... 🔥
26
1,686
5
5,775
34,759
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میاں چنوں شامی روڈ پر پیرا فورس کے اہلکاروں کا دوکاندروں پر تشدد میرا کام رھا آپ تک یہ ظلم پہنچاؤں اب آپ کو پتہ ہے کہاں تک پہنچانا ہے
89
2,840
37
5,412
95,991
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم امن پسند پارٹی ہیں ۔ گولی مت چلانا : بس ہمارا کپتان ہمیں دے دو ! یہ سفید چادر ہمارے ہاں امن کی علامت سمجھی جاتی ہے، لیکن اگر کوئی گولی اور طاقت کے زعم میں ڈرانے کی کوشش کرے، تو یاد رہے کہ پھر اسی چادر کو یہاں کفن سمجھ لیا جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف اور اسکے کارکن پر امن لوگ ہیں ، جو اپنے جمہوری حق کے لئے نکلے ہیں ، اگر اس بار کسی نے گولی چلائی تو ایسا انقلاب آئے گا کہ دنیا دیکھے گی #سر_بکف_میدان_میں . #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
1
106
1
308
4,848
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سر دھمکیوں سے بھی نہیں ڈر رہے، آہنی ہاتھ، once for all, گورنر راج۔ اگر کوئی ایک جان بھی گئی تو اسکا زمہ دار وہی ہوگا ؟
🤖 Made with AI
75
3,360
25
10,970
226,018
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی شخصیت ہار نہ ماننے پر یقین رکھتی ہے اور وہ کہتے ہیں ہارتا وہ جو ہار مان لیتا ہے۔ پھر ایسے شخص کو کون ہرا سکتا ہے۔
3
72
160
1,807
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ارے کامپ کاہے رہے ہو بھاو تو ابھی نکلا ہی ہے 😎
15
527
3
2,011
11,950
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستان میں ملک کی ترقی کی بجائے آج تک فوجی جرنیلوں اور حکمرانوں کو ہی ترقی ملی ہے جو جرنیل بنا یا حکمران کروڑ نہیں ارب پتی بن گیا آخر کیسے؟ #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
10
179
2
224
2,113
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جو قلم فروش دن رات محنت کر کے یہ جھوٹا بیانیہ بنا رہے تھے کہ عوام نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کال کو مسترد کر دیا ہے انہیں یہ مناظر دیکھ کر مرگی کے دورے پڑ رہے ہوں گے۔
10
960
7
3,629
22,487
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جس کشمیر کو خون سے سینچا وہ کشمیر ہمارا ہے۔ خواجہ مہران ایڈوکیٹ ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 04 اکتوبر راولاکوٹ دریک عیدگاہ کے مناظر #RightsMovementAJK
1
54
130
959
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مذاکرات عمران خان کی رہائی پر ہو رہے تھے جبکہ وفاقی حکومت مذاکرات کو KP میں آپریشن اور پانچ اضلاع میں ایمرجنسی تک لے آئی یہ مذاکرات نہیں سراسر دھوکہ تھا۔ سلمان اکرم
3
480
2
1,251
6,894
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨 بریکنگ: مولانا گل نصیب خان کا بڑا بیان "ہم شخصیات نہیں، حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان طاقتوروں کے سامنے ڈٹ گیا، ہم اس کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔"
369
1,559
9,158
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ٹاؤٹ حکومت پرو گورنمنٹ صحافی گدھوں سے بھی زیادہ بدتر ہیں یہ ٹویٹ کرنے ولاگ کرنے کے پیسے اس لئے لیتے ہیں کیونکہ انہوں نے پاکستان میں ایسا ماحول بنانا ہے جس میں غریب کے حوالے سے بات چیت نہ ہو ان کے کپڑے دیکھیں ان کی کیا اوقات ہے یہ لاکھ 3 لاکھ کے کپڑے جوتے پہنیں سہراب برکت
2
183
656
6,661
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرے لیے خوشگوار بات یہ ہے کہ مزاکرات 99٪ کامیاب ہو چکے تھے، حکومت عمران خان کے متعلق بات چیت پر اتفاق کر چکی تھی، لیکن نوجوان وزیر اعلیٰ اور پختونخوا کی حکومت نے اپنے صوبے کی عوام کا سودہ نہیں کیا اور ایک اصولی موقف پر اسٹینڈ لے لیا، یہ ہی بات پہلے حکومت کیا کرتی تھی ناں، کہ تحریک انصاف کو تو عوامی مسائل سے کچھ لینا دینا نہیں یہ تو عمران خان کی ہی بات کرتے ہیں، اس بار سہیل آفریدی اپنے صوبے کی عوام کے لیے ڈٹ گئے ہیں، اسد علی طور
5
649
2,064
30,398
Muhammad Bashir Khanⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1
38
2,808
9
8,488
153,295