Bushra Butt (@bbutt50) profile picture

An educator, poet, Union activist. For freedom of speech, freedom of religion. Work against domestic abuse and rehab of victims, fighter for women’s rights

USA
Joined April 2009
Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)Photo by Bushra Butt (@bbutt50)
Bushra Butt retweeted
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔ یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥 #petrol
105
2,848
64
4,220
100,553
Bushra Butt retweeted
آپکی توجہ کے لئیے پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں یہ ویڈیو دیکھ کر انسان سکتے میں چلا جاتا ہے معلومات کے مطابق یہ بچہ کراچی ایئرپورٹ سے افریقہ کے کسی ملک سمگل کیا جا رہا تھا لیکن اللہ کے فضل سے یہ کوشش ناکام ہو گئی بچہ معصوم اور بہت چھوٹا ہے،سہما ھوا ھے،بول نہیں سکتا اور ظاہر ہے کہ اس کو والدین کا بھی کوئی علم نہیں ؟ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں،اپنے وٹس ایپ گروپس میں ڈالیں ، فیسبک پر شیئر کریں کیا پتہ ہماری مشترکہ کوششوں سے إن شاء اللہ یہ معصوم اپنے والدین تک پہنچ جائے صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ کریم اس معصوم بچےسمیت سب کے بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے تاکہ یہ بچہ اپنے والدین تک بحفاظت پہنچ جائے جزاک اللّٰہ
39
1,270
8
1,119
16,538
Bushra Butt retweeted
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی… میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔ عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔ جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا: “ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔” مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی… تو انہوں نے بتایا: عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا، اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔ جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔 یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی… میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ میں ایک بوڑھا باپ ہوں… اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں، لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے: میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں… لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ 😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟ میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی… 📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
245
4,033
97
5,828
277,474
Bushra Butt retweeted
I’m completely stranded at Moscow airport… alone, helpless, and running out of hope. No one from @makemytripcare or @etihad is answering my desperate messages. Russia doesn’t accept Visa or Mastercard anymore. I have ZERO cash left. Not even for food or water. The Etihad ground staff is avoiding me more than my ex ever did — literally turning their faces away and telling me “just call customer care”… which has been busy for hours. I’m standing here like a beggar in my own nightmare. I don’t know how I’m going to get home. I’m scared. I feel abandoned by the very companies I trusted with my journey. My family is waiting and I can’t even tell them I’m safe. Please… if anyone from Etihad, MakeMyTrip, or even the Indian embassy sees this — HELP ME. And if you’re reading this, just one RT could save me. I’m begging. #StrandedInMoscow
1,258
6,595
258
11,505
2,687,110
Bushra Butt retweeted
یہ بچے ابھی مسکرا رہے ہیں لیکن جیسے بڑے ہونگے تو ان ک ایک ہی سوال ہوگا کہ کون تھے ہمارے ماں باپ ۔ 25 اگست 2020 کو ان بچوں کو کوئی ظالم انسان جان بوجھ کر یا اغواء کرکے ریلوے اسٹیشن شہداد کوٹ چھوڑ گیا ۔ یہ تینوں بہن بھائی ہیں سب سے بڑی شبانہ، سہانہ اور شاہزیب ان کے نام ہیں اور والد کا نام طفیل بتاتے ہیں لیکن ان کو شہر کا پتا نہیں ہے ۔ آج پانچ سال ہوگئے ہیں پتا نہیں کیوں ان کے والدین ان کو ڈھونڈ نہ پائے لیکن ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ ان کے والدین ان کو مل جائیں ۔ اگر وہ زندہ ہیں تو نہیں تو یہ محفوظ ہاتھوں میں ہیں لیکن کب تک ؟ اگر آپ سیرئس لے لیں تو دو گھنٹے میں ہی لواحقین آسکتے ہیں ہر گھر میں موبائل ہے یاد ہوگا آپ نے جب دل سے ساتھ دیا تھا تو جو بچہ اسلام آباد سے شجاع آباد آیا تھا اس کے والدین دو گھنٹوں میں ہی مجھ تک پہنچ گئے تھے ۔ میں اکیلا آواز اٹھا سکتا ہوں ساتھ آپ دیں گے تو یہ ممکن ہے پوری ڈیٹیل پہلے کومنٹ میں شیئر کردی ہے حارث حیات
19
547
2
602
18,992
Bushra Butt retweeted
NY Governor Kathy Hochul says Kristi Noem should “resign or be fired... and if she doesn't, she needs to be IMPEACHED.” SHARE THIS EVERYWHERE!!!
451
3,370
70
9,501
76,993
❗انصافینز تعاون کی ضرورت ہے پٹواریوں کی اتنی شدید رپورٹنگ کہ میری پوسٹ دو پرسنٹ فالوورز کو بھی نظر نہیں اتی اکاؤنٹ کو ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ چندروز اپ میری پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ کمنٹ اور ری پوسٹ کر دیا کریں اگر اپ کو میری یہ پوسٹ نظر ائے تو لائک رپوسٹ اور کمنٹ کر دیں
907
2,156
22
5,606
98,567
پبلک سروے پاکستانیوں آپ اگلے الیکشن میں اپ کس پارٹی کو ووٹ دو گے..!! میرا ووٹ پاکستان مسلم لیگ نون❤️
207
300
17
889
27,691
Bushra Butt retweeted
ایک بھائی نے رابطہ کرکے بتایا کہ: سال 2014 میں ہمارے گاؤں میں تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص آیا تھا۔ لوگوں میں افواہ پھیل گئی کہ یہ چور ہے اور کچھ لوگ جمع ہوکر ما*رنے لگے۔ ہمارے ایک بزرگ نے انکی جان چھڑائی، ایک طرف لیجاکر بات کرنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ یہ قوت سماعت و گویائی سے محروم تھے۔ نا بول سکتے ہیں اور نا سن سکتے ہیں۔ انکو اپنے ڈیرے میں لائے کھانا کھایا اور آرام کروایا۔ ہم نے انکے ورثاء تلاش کرنے کی بہت کوشش کی سوشل میڈیا پر بھی اشتہار چلوائے لیکن کوئی سامنے نہیں آیا۔ اس وقت یہ پنجاب کے شہر ہارون آباد میں اسی بزرگ کے خاندان کے پاس موجود ہے۔ اپنوں کی یاد جب آتی ہے تو بہت دکھی ہوجاتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں آپکے پلیٹ فارم سے اس جوان کو اپنے ورثاء مل جائیں۔ ایک بےزبان انسان کی مدد کے لئے آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ ملک کے جس کونے سے بھی انکا تعلق ہو وہاں تک یہ خبر پہنچ جائے۔ اگر یہ معصوم بےزبان ہے تو آپ سن اسکی زبان بنیں۔ان شاءاللہ اسکی دعا آپ کے حق میں اللہ کے حضور ضرور قبول ہوگی۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ 03162529829 8 Jan 2026 #waliullahmaroof #Missingperson #MissingChild #Pakistan
28
1,531
14
2,395
160,956
Bushra Butt retweeted
عمران خان کی جمائمہ خان کے ساتھ ایک خوبصورت ویڈیو، آج اس ویڈیو کو وائرل کریں سب۔
46
798
11
2,833
22,904
آئیے آج ایک زنجیر بنتے ہیں. ہم نے آج تک جو دعائیں کی، وہ اپنے لئے کی، یااللہ ہمیں بخش دے، ہمارے گناہ معاف فرما، وغیرہ وغیرہ. آج دل کر رہا ہے ہم سب اپنے عزیز رشتہ داروں، دوستوں، ان کے والدین، ان کے ساتھی، سب کے لئے دعا کریں. یارب، یاپاک پروردگار، ہمارے تمام عزیز، رشتہ دار، 👇
2
1
4
116
سال 1992 کی بات ہے۔ منڈی بہاؤ الدین کے گاؤں چک شیر محمد کے چھوٹے سے ٹرین اسٹیشن پر چھ سات سالہ بچہ محمد سلیم ٹرین سے اترا اور اپنوں سے بچھڑ گیا۔ چند روز تک گاؤں والوں نے لاوارث گھومتا پھرتا دیکھ کر اسے گاوں والوں نے روکا اور پوچھ گچھ کی تو پتہ چلا گم شدہ بچہ ہے۔ گاؤں کے ایک نیک دل انسان نے اپنے گھر ٹھہرایا اور محمد سلیم کے ورثاء کی تلاش شروع کی۔ اعلانات کروائے اخبارات میں اشتہار چلوائے جو آج تک محفوظ ہیں۔ہر طرح سے کوشش کی لیکن ورثاء کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ جنہوں نے اپنے پاس ٹھہرایا تھا ا لنہوں نے اپنا بیٹا بناکر رکھا،اور آج تک انکے پاس موجود ہے۔اب محمد سلیم بڑا ہوچکا ہے۔ ہمارا کام دیکھ کر ہم سے انکا رابطہ کیا ہے اور اپنوں کو ڈھونڈا چاہتے ہیں۔ اس وقت جو تفصیلات انکو یاد تھیں کچھ اس طرح سے بتائیں: نام محمد سلیم،والد کا نام منیر، والدہ کا نام زاہدہ۔ ایک بھائی تھا جسکا نام محمد آصف اور بہن کا نام ثمینہ تھا۔ علاقے کا نام دروغہ والا/دروگہ والا کچھ اس طرح سے یاد ہے۔ گھر میں پنجابی بولتے تھے۔گھر ذاتی تھا۔ گھر کے قریب اینٹوں کا بھٹہ تھا والد اس بٹھے میں یا تو کام کرتے تھے یا مالک تھے یہ معلوم نہیں۔ بٹھے کے قریب ایک نہر بھی تھی۔ اسکے علاوہ انکو کچھ یاد نہیں۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ محمد سلیم کو اپنوں سے ملانے میں ہماری مدد کریں،اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،آپکا ایک شئیر کسی گھرانے کو انکا لخت جگر لوٹانے کا باعث بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں +923162529829 29 Dec 2025 #waliullahmaroof
59
1,128
6
1,662
136,847
بہت زیادہ رپورٹنگ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا ختم ہو گئی ہے میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ بھی کر دیں اور کمنٹ بھی کر دیں ۔۔۔تاکہ وینٹیلیٹر پر بڑا اکاؤنٹ تھوڑا جی اٹھے #BlockAbusiveAccounts
883
2,491
28
5,033
56,686
21 نومبر پاکستان کے اس مایہ ناز سائنسداننوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کی برسی ہے۔۔۔
147
221
12
1,247
27,846
Bushra Butt retweeted
اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے۔ ایک کمنٹ کی درخواست ہے!!
اکاؤنٹ مسلسل رپورٹ ہو رہا ہے ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے۔ ایک کمنٹ کی درخواست ہے!!
24
6
4
52
4,559
#FreeJunaidHafeez and all other victims of #BlasphemyBusinessGang
9
73
3
204
12,095
اگر گناہ گار سزا سے بچ بھی جائے تو وہ قدرت کے کسی نہ کسی وار کی لپیٹ میں ضرور آتا ہے، لیکن اگر کسی بے گناہ کو سزا دی جائے تو اس کا بوجھ صرف اُس ایک شخص پر نہیں پڑتابلکہ پوری قومُ اور معاشرہ اس ناانصافی کا خمیازہ بھگتتا ہے. یہی قدرت کا اصول، یہی عدلِ فطرت ہے. خُدارا مخالفین پر جھوٹے الزامات لگا کر اُن کی زندگیاں جہنم نہ بنائیں۔ ایسا نہ ہو کہ کل آپ کا ضمیر ہی آپ کا سب سے بڑا قید خانہ بن جائے. #FreeJunaidHafeez and all other victims of #BlasphemyBusinessGang
13
48
2
178
6,795
جنید حفیظ گزشتہ بارہ برسوں سے توہینِ مذہب کے ایک مقدمے میں قید ہیں۔ وہ ایک قابل، ذہین اور باصلاحیت نوجوان ہیں جن کی زندگی برباد ہو رہی ہے۔ اُن کے بوڑھے والدین کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے، اور وہ انصاف کی راہ تکتے تکتے تھک گئے ہیں۔ اُمید ہے کہ عدالت جنید حفیظ اور اُن کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے گی۔ میرا ایمان ہے کہ حضورِ اکرم ﷺ، جو رحمۃٌ للعالمین ہیں، کسی انسان کی تباہی یا تکلیف پر کبھی خوش نہیں ہو سکتے۔ #ReleaseJunaidHafeez
48
246
20
684
60,111
میں مبارکباد پیش کرنا چاہتی “ Case No 9 “ کے رائٹر @shazbkhanzdaGEO کو جنہوں نے انتہاہی حساس اور اہم مدعا “ توہین مذہب “ کے حوالے سے جو منظر کشی کی ہے وہ اس وقت پاکستان کا سب سے توجہ طلب مسلۂ ہے ۔ اس پر آپ کا قلم اُٹھانا واقعی حق ادا کرنا ہے ایک صحافی ہونے کا ، اس کاوش کو جتنا سراہا جاہے کم ہے ۔ میری گُزارش ہے سب سے کہ ڈرامے میں فلمائے گئے اس منظر کو جتنا ہو سکے شئر کریں اور اس مسلئے کو ہائی لائٹ کریں ، ہمیں مل کر اس “ بلاسفیمی “ کے آسیب سے لڑنا ہو گا اور سادہ عوام کو سمجھانا ہو گا کہ “ توہین “ اور “توہین کارڈ “ میں کیا گرق ہے ؟ “دین “اور “ دین فروشی “ میں کیا فرق ہے ؟ 🙏🌹 از قلم سونیا خان خٹک
30
250
7
812
52,794
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے ۔۔ آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے پلیز شکریہ
837
1,517
38
5,657
143,101