
مینڈی ساری جندڑی دی کمائی ۔۔۔ مینڈے ڈھول دی گلی دا ہِک پھیرا #اردو_زبان
Joined December 2015
- Tweets185K
- Following5.8K
- Followers10.7K
- Likes81.2K
Pinned Tweet
میرے مرنے کے بعد اگر کبھی ۔۔۔ کہیں۔۔ اس محفل میں میرا زکر ہوا، اور تمہیں اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئیں۔۔۔ تو میں سمجھوں گی میں نے تمھیں پا لیا --- "
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
ساڈا حسن پسند نہ لیاوناں ایں
جا ہیر سیال وواہ لیاویں
واہ ونجھلی پریم دی گھت جالی
کائی نڈھی سیالاں دی پھاہ لیاویں
تیں تھے ول ہے رناں ولاونے دا
رانی کوکلاں محل توں لاہ لیاویں
دینہ بوہیوں کڈھنی ملے ناہیں
راتیں کندھ پچھواڑیوں ڈھاہ لیاویں
وارث شاہ نوں نال لے جائےکے تے
جیہڑا داؤ لگے سو ای لا لیاویں
وارث شاہ
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے
سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا
بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی
ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں
تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
بڑا عِشق عِشق تُوں کرناں اے ،،
کدی عِشق دا گُنجل __ کھول تے سہی !!
تینوں مٹی وِچ نہ رول دیوے ،،
دو پیار دے بول __ بول تے سہی !!
سُکھ گھٹ تے درد ہزار مِلن ،،
کدی عشق نُو تکڑی __ تول تے سہی !!
تیری ہنس دی اَکھ وی پجھ جاوے ،،
کدی سانوں اندروں __ پھول تے سہی !!
وارث شاہ
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے
سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا
بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی
ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں
تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
ڈوبتے ہوئےسورج کا منظر کبھی دیکھا ہے جانم؟
ایسے ہی ڈوب جاتا ہے دل، تیری یاد میں اکثر
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
مرد عورت سے زیادہ طاقت ور ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، تو اسے اپنی طاقت کا ثبوت بھی دینا چاہیے۔
اس لیے نہیں کہ وہ عورت کو تھپڑ مار سکتا ہے، اس پر دھاڑ سکتا ہے، اس کا خرچہ روک سکتا ہے یا اسے طلاق کی دھمکی دے سکتا ہے۔
بلکہ اس لیے کہ وہ اپنے غصے پر قابو رکھ سکتا ہے، مشکل حالات میں سمجھ داری سے فیصلے کر سکتا ہے اور جذباتی معاملات کو تحمل کے ساتھ حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مردانگی کا مطلب آواز بلند کرنا، مار پیٹ کرنا، گالیاں دینا یا ہر اختلاف میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا نہیں۔
اصل طاقت یہ ہے کہ آپ کے پاس اختیار ہو، مگر آپ اس اختیار سے کسی کو خوف زدہ نہ کریں۔
میاں بیوی دو مختلف مزاج رکھنے والے انسان ہیں۔ عورت کی جذباتی ضروریات بھی حقیقی ہیں اور مرد کی ذہنی و معاشی پریشانیاں بھی۔ دونوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور ایک دوسرے کے احساسات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔
مرد کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اس کے گھر کی عورت جب بار بار کسی بات کی شکایت کرتی ہے تو ضروری نہیں کہ وہ لڑنا چاہتی ہو۔ ممکن ہے وہ کسی تکلیف میں ہو، کسی ضرورت کے لیے پریشان ہو یا صرف یہ چاہتی ہو کہ اس کی بات سنی جائے۔
کبھی اسے مالی مدد درکار ہوتی ہے، کبھی توجہ، کبھی تحفظ اور کبھی صرف تسلی کے دو الفاظ۔
اسے ہر بار یہ سننے کی ضرورت نہیں کہ تم بہت سوچتی ہو، تمہیں وہم ہے یا تمہاری شکایتیں ختم نہیں ہوتیں۔
بعض اوقات اسے حل سے پہلے صرف ایک ایسا انسان چاہیے ہوتا ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سن لے۔
اور یاد رکھیے، برداشت کا مطلب ظلم سہنا یا مسئلے کو نظر انداز کرنا نہیں، بلکہ غصے میں ردعمل دینے کے بجائے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہے۔
جس طرح شوہر گھر آ کر کھانا، پانی اور آرام چاہتا ہے، اسی طرح بیوی بھی عزت، توجہ، تحفظ اور محبت چاہتی ہے۔
جس طرح شوہر کی جسمانی و معاشی ضروریات اہم ہیں، اسی طرح بیوی کی جذباتی اور معاشی ضروریات بھی اہم ہیں۔
قرآن نے مرد کو قوام یعنی خاندان کی ذمہ داری اٹھانے والا قرار دیا ہے۔ یہ منصب محض اختیار نہیں، بلکہ ذمہ داری، حفاظت اور جواب دہی بھی ہے۔
البتہ گھر کا سکون صرف مرد کی ذمہ داری نہیں۔ بیوی پر بھی لازم ہے کہ وہ شوہر کی عزت کرے، اس کی پریشانیوں کو سمجھے اور مشکل وقت میں اس کا ساتھ دے۔
اچھا شوہر وہ نہیں جو ہر بحث جیت جائے، بلکہ وہ ہے جس کے ساتھ اس کی بیوی خود کو محفوظ محسوس کرے۔
اور اچھی بیوی وہ نہیں جو ہر بات پر خاموش رہے، بلکہ وہ ہے جس کے ساتھ شوہر اپنے دل کی بات بلا خوف کہہ سکے۔
میاں بیوی دونوں اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، ایک دوسرے کو سنیں، غلطیوں کو تسلیم کریں اور مسائل کو انا کا مسئلہ بنانے کے بجائے مل کر حل کریں۔
گھر جنت تب بنتا ہے جب دونوں ایک دوسرے کے لیے سکون کا ذریعہ بنیں۔
یاد رکھیے، رشتے میں طاقت ور وہ نہیں جس کے پاس زیادہ اختیار ہو، بلکہ وہ ہے جو اپنے اختیار کے باوجود دوسرے کی عزت، احساسات اور حقوق کا خیال رکھے۔
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
روٹی ایک مانگوں تو دو دیتی ہے
بن بات کے بھی دھو دیتی ہے🥹
بتاؤ کون ہے وہ
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
انہیں پروا نہیں تیری، توقع کی خطا کیوں ہے؟
کسی بے درد دنیا سے تقاضائے وفا کیوں ہے؟
جو فطرت ہی سے بنجر ہے، سرابوں کی کہانی ہے
تجھے صحرا کے سینے سے تمنائے بقا کیوں ہے؟
کھلا ہے جب کہ کوئی بھی نہیں ہمدرد محفل میں
تو پھر اس سنگ دل بستی میں اشکوں کی دعا کیوں ہے؟
وہ بے پروا رہے تو اس میں ان کا کیا قصور آخر
سمجھ کر زہر بھی تجھ کو تمنائے شفا کیوں ہے؟
ہر اک انسان جب مصروف ہے اپنی ہی دنیا میں
بھلا آسیؔ تجھے ان سے توقع اب روا کیوں ہے؟
#اردو_زبان
" مسئلہ یہ نہیں ہے کہ لوگ پرواہ کیوں نہیں کرتے۔۔۔
مدعا یہ ہے کہ آپ کو ان سے اتنی امید کیوں ہے؟۔۔ کیوں ہے ؟
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji @hi03708476
سب کو اپنی اپنی پڑی ہوئی ہے جو ہاتھ آ جائے اس کو اچھی طرح نچوڑ لو اور زیادہ افسوسناک بات تو یہ ہے کہ وہ پھر بھی سب کی نظر میں بے قدرا ہی رہتا ہے
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
درشن ہو جائیں جو تیرے
میں چپکے سے آنکھیں موند لوں
ضمر
(کہ پھر کوئی اور عکس اس منظر کو دھندلا نہ کر سکے...)
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: درشن
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
کبھی کبھی ایک خوبصورت درشن، دل کے دریچوں میں ایسی روشنی بکھیر دیتا ہے کہ انسان دیر تک اُس کے سحر میں کھویا رہتا ہے۔
#اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: درشن
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚
ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️
"لفظوں کا سفر"
📢 اس ہفتے کا لفظ: درشن
. دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں
. سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو
"ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆
ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
#اردو_زبان
السلام عليكم و رحمتہ اللہ
آج کا سوال دیکھتے ہیں
س :- پاکستان کے سب سے پہلے ڈاک ٹکٹ پر دستخط تھے ۔۔۔۔۔۔۔ کے
53%لیاقت علی خان
18%علامہ محمد اقبال
18%قائد اعظم محمد علی جناح
12%سردار ولبھ بھائی پٹیل
17 votes • 2 hours ☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @Noor_zindgi
دل یار دے ناں لایا تے ہور کیہہ سوچنا اے۔۔۔
جدوں عشق دا رنگ چڑھ جائے، فیر لوکاں دی پرواہ کیہہ کرنی اے۔۔۔
اکھیاں وچ یار وسایا تے فیر خواباں دی لوڑ کیہہ اے۔۔۔
جس دل وچ سجن دی جھانجھر چھنکے، اوتھے ہور سازاں دی تھاں کیہہ اے۔۔۔
لطیفؔ 🌹
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji @hi03708476
پائین دیاں اوتھے ہڈیاں گل دیاں پئیاں تے پچھلے عیش کردے پئے نے
سب سے زیادہ افسوسناک بات یہ ہوتی ہے کہ گھر والوں کو جب ایسے پائین واپس آتے ہیں تو ناقابلِ برداشت ٹھہرائے جاتے ہیں
" مسئلہ یہ نہیں ہے کہ لوگ پرواہ کیوں نہیں کرتے۔۔۔
مدعا یہ ہے کہ آپ کو ان سے اتنی امید کیوں ہے؟۔۔ کیوں ہے ؟
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
Replying to @beenishji
جی بلکل گھر والوں کو کوئی احساس نہیں ہوتا سارا بوجھ پردیس میں بیٹھے بیٹے پر ڈال دیا جاتا ہے
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
اللہ تعالیٰ کی رحمت کے درشن بھی کتنے خوبصورت ہوتے ہیں، کبھی دعا قبول ہونے میں اور کبھی مشکل آسان ہونے میں۔ بس یقین اور صبر قائم رہنا چاہیے۔ 🤲
#اردو_زبان
#رحمت_الہی
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
دوستی میں خلوص ہو تو فاصلے معنی نہیں رکھتے، کبھی باتوں میں، کبھی یادوں میں اور کبھی ملاقات کے درشن بھی دل کو خوش کر دیتے ہیں۔
#اردو_زبان
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
#اردو_زبان
Wish you all a super day ahead
☔Beeny ☔💞 #TeamInsaaf retweeted
کچھ دوستوں کے درشن تو اتنے مشکل ہیں کہ لگتا ہے ملاقات کے لیے پہلے سے اپائنٹمنٹ لینی پڑے گی۔ جناب! کبھی عام انسانوں کی طرح بھی نظر آ جایا کریں۔ 🤣
#اردو_زبان




















