Mba Bilaj (@bilaj35) header
Mba Bilaj (@bilaj35) profile picture
Sharjah, United Arab Emirates
Joined April 2014
Mba Bilaj retweeted
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔ سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔ اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔ آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔ آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 17 nov 2026 #waliullahmaroof
1
189
1
223
1,881
Mba Bilaj retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,792
29,163
1,129
49,866
698,156
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
615
9,490
458
19,425
527,094
اس خاتون کا نام صاحبہ ہے ۔ سال 1995 سے 97 کے درمیان سات سال کی عمر تھی۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں رہائش تھی اور ایک اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔ ایک روز صاحبہ اپنی ایک کلاس فیلو مہوش بلوچ کے ساتھ اسکول سے گھر/گھر سے اسکول جارہی تھی راستے میں ایک مرد اور ایک عورت نے انکو کچھ پوچھنے کے بہانے سے روک لیا۔اور دونوں کو اغو*اء کرلیا۔ دونوں کو اپنے ساتھ فیصل آباد لائے اور وہاں فروخت کردیا۔ مہوش کو الگ اور صاحبہ کو الگ بیچ دیا۔ صاحبہ ابھی جنکے پاس موجود ہے وہ انکے تیسرے خریدار ہیں۔ نکاح ہوچکا ہے ۔ بال بچے ہیں۔ صاحبہ کے والد کا نام محمد رفیق ہے ۔ والدہ کا نام شمیم اختر ہے۔ بھائیوں کے نام: عمران، عرفان، کامران، راحیل، دانش اور عادل ہیں۔ بھائی عمران کپڑے کی مل میں کام کرتا تھا۔ عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا۔ - بہنوں کے نام: شبانہ، شبنم، رحیلہ اور انا۔ نانا کو باؤ سلطان کے نام سے پکارا جاتا تھا جن کا گھر سندھ کے کسی گاؤں میں تھا۔ پھوپھی ایک کا نام اللہ رکھی تھا، جبکہ دوسری کا نام یاد نہیں۔ گھر غالباً پاکستان اسٹیل ملز کے آس پاس علاقے میں تھا۔ گھر گلی نمبر 5 میں گھر تھا۔ صاحبہ کو اپنے گھر کے قریب اسکول کا نام "سید ان"(syed inn) یاد ہے۔ لیکن جس اسکول میں پڑھتی تھی اس اسکول کا نام یاد نہیں(شاید سرکاری اسکول ہو)۔ - والد ریٹائرڈ تھے، لیکن ان کی ملازمت کی نوعیت معلوم نہیں۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی فریاد سنیں اور اپنی بین سمجھ کر اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر ایک انسان کو انکے پیاروں سے ملانے کا باعث بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 (صرف وٹس ایپ پر رابطہ ہوسکےگا)۔ 19 oct 2026 #waliullahmaroof
7
410
2
480
11,869
Mba Bilaj retweeted
دس سال کے بچے سے پوچھا پتر کیا چائیے ۔ تب جواب ملا گندم لے دیں ۔ روٹی ہو نا تو ساتھ پانی سے ہی کھا کر گزارا کر لیتے ہیں ۔ سالن نہ بھی ہو تو خیر ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ بچہ ہوٹل پر کام کرتا ہے ۔ یہان کیسے پہنچا ۔ باپ گجرات میں محبت مزدوری کرتا تھا وہیں زمیندار نے ایک عورت سے شادی کروا دی۔ دو بیٹے اور دو بیٹیان پیدا ہوئیں۔ ایک رات ماں ان چار بچون کو تنہا چھوڑ کر غائب ہو گئی۔ ڈھونڈنے پر بھی پتا نہیں چلا۔ بچون کا باپ بچے جھنگ واپس لے آیا۔ اور 6 ماہ کے اندر اندر ایسی رنج دکھ میں رب کو پیارا ہو گیا جب پتا چلا کہ اس کی بیوی کسی دوسرے مرد کے ساتھ اس سے طلاق لئے بنا بھاگ کر زندگی گزار رہی ہے ۔ وہان اس عورت نے 3 اور بچے پیدا کر لئے ہین اب تک ۔ بڑا بیٹا ایک بار ماں سے ملنے گیا تھا۔ ماں نے مار کر گھر سے نکال دیا دو سال پہلے باپ کے فوت ہونے کے بعد۔ ۔۔۔۔۔۔ کیا زندگی ہو گی ان معصوم بچون کی کیا قصور تھا کے ان کو ایسے برباد کر دیا اس عورت نے ۔ لوگ کہتے ہیں مرنے والا نہایت شریف اور اعلی کردار کا مالک تھا اس نے اپنی ساری زندگی ایک ہی زمیندار کے پاس گزار دی تھی کبھی چوری دھوکہ جھوٹ اس کے پاس سے نہین گزرا۔ اسی وجہ سے زندگی میں مزدوری کی محنت کی بنا کچھ نہین سکا۔ ۔۔۔۔۔۔ بچہ جس ہوٹل پر کام کرتا ہے وہان سے اس کو روز کے 3 سو ملتے ہیں ۔ جس سے یہ اپنے 3 چھوٹے بہن بھائیون کی روٹی سالن پوری کرتا ہے۔ بڑا یہ بچہ ہے پھر دو چھوٹی بچیان ہین پھر چھوٹا بچہ ہے جس نے شلوار اوپر اڑس رکھی ہے ٹانگوں پر ۔ قمیض نہین پہنا ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔ دادا دادی دونون چارپائی پر ہین ۔ دونون تقریبا اندھے ہو چکے ہیں نہایت کمزور اور بیمار ہیں ۔ جس زمیندار نے کمرہ دیا ہوا ہے رہنے کو اسی نے ان دونون کی دوا دارو کا بھی ذمہ کسی حد تک لیا ہوا ہے ۔ دادی بھی چارپائی پر میرے پیچھے ایک چارپائی پر لیٹی ہوئی ہے ۔ سن نہین سکتی دیکھ نہین سکتی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بچے سے پوچھا پتر سکول جاتے تھے کہتا ہے جی ابو کی زندگی میں جاتا تھا بعد میں روٹی پوری کرنی مشکل ہو گئی سکول کیا جاتا۔ ۔۔۔۔۔۔ ضرورت کس چیز کی ہے ۔ اس بچے نے تو راشن تک نہین مانگا ۔ بس گندم پوری کر دیں ہم چاروں بہن بھائی کی ۔ ۔۔۔۔۔۔ ان کا گھر بنانا ہے ایک زمیندار سے 3 مرلہ زمیں مانگی ہے اگر وہ دے دے اسی علاقہ میں ۔ ہوٹل کے قریب تاکہ اس کا کام بھی چلتا رہے اور ان بچون کا اپنا گھر بھی ہو اپنی چھت ہو۔ ایک کمرہ ساتھ چھپر جیسا کچن ۔ اور ایک واشروم ۔ ۔ ۔ گندم رکھنے والی کلوٹی لینا ہے ۔ بچون کے کپڑے جوتے ۔ اور راشن کا مستقل انتظام کرنا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ میں کینسر والے مریض کو نہایت تکلیف دہ حالت میں دیکھ کر سٹریس میں تھا۔ اور رب کعبہ نے اس بچے سے ملوا کر بتا اور سمجھا دیا۔ تم ایک کا سوچ رہے ۔ ہم یہان اس سے بدتر حالات مین سڑک کنارے جوان ہوتی بچیون کو معاشرے کے لئے آزمائش بنا کر بیٹھائے ہویے ہین ۔ یہ اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات ہے۔ کے اس عمر کی بچیان اور سڑک کنارے ایسے کھلے آسمان تلے ایک ایسی جگہ بیٹھی ہین جہان ان کا والی وارث رب کے سوا کوئی نہین ہے ۔ اور رب کی اصل وارث ہے دوسرا کوئی نہین لیکن اسباب اور وسائل تو انسان کو خود مہیا کرنے پڑتے ہین ۔ ۔۔۔۔۔۔ بچے کو اردو نہین آتی اس لئے گفتگو جو ہوئی وہ پنجابی میں ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔ بچی چھوٹی 3 بار میرے پاس ائی مین نے پوچھا پتر خیر ہے کوئی چیز چائیے حکم کرو۔ بولی چاچا مجھے سوٹ کپڑون کا لے دو یہی کپڑے ہین میرے پاس جو پہنے ہوئے ہیں میں نے ۔ اس کے بعد مین وہان روکا نہیں نہ ہمت رہی ۔ ۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد کار مین بیٹھے دو بار مبشر سے سخت کلامی کی تو اس نے بولا ثاقب بھائی نہ پریشان ہون یہ رب کا فیصلہ ہے جو ہم سے ہو گا کریں گے ۔ مجھے فلاحی کام مین سب سے زیادہ تکلیف دہ چیزین 3 نظر ائی ہین جو مجھے شدید تکلیف دیتی ہین ۔ ۔۔۔۔۔ 1 ۔ ۔ ۔ اولاد کا بزرگ بیوا ماں کو تکلیف دینا بہت گھرون میں دیکھا ہے ۔ نہایت ذلیل اور نیچ لوگ دیکھے میں نے ۔ 2 ۔ ۔ ۔ جوان ہوتی یا جوان بچیوں کا کھلے آسمان تلے بیٹھا ہونا ۔ میں نے جتنے گھر بنائے 197 ہو چکے ہین پہلی شرط یہی رکھی جس گھر مین جوان بچی ہو گی ان کا گھر بنا کر دون گا پردہ ان کو چاہیئے۔ 3 ۔ ۔ ۔ شادی کی عمر کو پہنچئ اور عمر گزار رہی بچیون جو گھرون مین مان باپ کے بیٹھی ہیں ۔ میرے بس مین ہوتا تو جو اب تک 4 سو کے قریب شادی کروا چکا ہون۔ یہ فگر 4 ہزار سے اوپر ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔ جوان بیٹی کو گھر بیٹھانا اور وسائل نہ ہونا اس کی شادی کے مان باپ کو زندہ درگور کر دیتا ہے ۔ #SaqibAllyana #Punjab
9
139
1
305
15,053
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔ کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔ گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!! جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔ جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔ سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔ پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔ دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔ ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔ بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔ آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔ #waliullahmaroof
35
1,265
9
1,588
53,311
پیسہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر لگائے ظالمانہ ٹیکسوں کا ، اور نام اور تصویر نواز شریف کی ۔ کینسر کا علاج تو دور کی بات ہے ، ہسپتال کی بلڈنگ ابھی پچیس فیصد بھی مکمل نہیں ہے ، لیکن باپ کا نام اور اس کی تصویر لگا دی ہے ، شوکت خانم ہسپتال کا مقابلہ کرنا ہے تو باپ دادا کی جائداد بیچو اور باپ کے نام کی تختی لگاؤ ۔ عمران خان کے حسد اور جلن نے انہیں پاگل بنایا ہوا ہے
140
1,813
23
5,407
56,251
"گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیرؔ، ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے" کوفی کون ہیں؟؟؟ 10اکتوبرمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی برسی ہے ۔۔ اس موقع پر انہی کا شعر حالات کی عکاسی کیلئے کافی ہے۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
105
1,406
30
3,865
24,407
Mba Bilaj retweeted
He scored 3807 runs and took 362 wickets in Test cricket! 3709 runs and 182 ODI wickets and was Pakistan's 1992 World Cup winning captain 👏 Happy birthday Imran Khan!
1,115
9,243
458
43,304
Mba Bilaj retweeted
Imran Khan's stats from the last ten years of his Test career are incredible 🤯 The former Pakistan captain is 74 today 🇵🇰
123
3,189
107
9,491
190,656
Mba Bilaj retweeted
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆 The legendary Imran Khan turns 74 today
296
6,056
200
14,939
262,091
Mba Bilaj retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,012
33,461
1,912
81,236
Mba Bilaj retweeted
Happy Birthday, Imran Khan. Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum. #HappyBirthdayImranKhan #SKMCH #ShaukatKhanum
65
3,941
41
9,924
84,381
304
3,544
103
14,432
621,049
2,478
10,924
460
40,542
1,571,012
Mba Bilaj retweeted
بابا جی کی عمر تقریباً 90 سال ہے آپ ان کے ہاتھ پاؤں دیکھ سکتے ہیں کہ کس قدر کانپ رہے ہیں ان کا بیٹا بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اس عمر میں، جب انسان کو آرام اور اپنے بچوں کے سہارے کی ضرورت ہوتی ہے، بابا جی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آج بھی محنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ان کی حالت دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کس قدر کمزور اور بے سہارا ہیں💔 میری خیبر پختونخوا حکومت، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ صاحب اور متعلقہ حکام سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اس بزرگ کو فوری طور پر اپنے پاس بلایا جائے، ان کے حالات کا جائزہ لیا جائے اور زکوٰۃ یا سوشل ویلفیئر کے تحت ان کے لیے مستقل ماہانہ مالی معاونت کا انتظام کیا جائے، تاکہ اس عمر میں انہیں محنت مزدوری کی مشقت نہ اٹھانی پڑے @CSKPOfficial @KPChiefMinister @GovernmentKP متعلقہ زکوٰۃ و سوشل ویلفیئر حکام سے بھی گزارش ہے کہ اس بزرگ کے خاندان کی مدد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور متعلقہ حکام کو مینشن کریں، تاکہ یہ آواز خیبر پختونخوا حکومت تک پہنچ سکے شاید ہماری ایک شیئر کسی بزرگ کے لیے زندگی بھر کا سہارا بن جائے۔ 🤲💔 آئیں، اس بزرگ کی آواز بنیں۔
26
383
8
721
10,585
Mba Bilaj retweeted
Join Abrar Hassan (WildLens by Abrar) and turn your one more donation into Sadqa e Jariya to help us complete #ShaukatKhanumKarachi ➡️To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
6
918
6
2,003
36,237
Mba Bilaj retweeted
Make your contribution. Leave a lasting dedication. Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #VirtualDonorWallSKMKarachi
135
231
3,275
Mba Bilaj retweeted
One more donation is all it will take for you to help us complete Shaukat Khanum, Karachi Turn your donation into Sadqa e Jariya and create a lasting legacy of hope. ➡️ To donate online: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
1
148
1
271
3,218
An entire Spanish family embraced Islam. ☪️ 🇪🇸❤️
35
123
3
1,451
15,487