Blueberry retweeted
#FridayVibes with 47911 Gems...
Thanks to all you
#monkeypox
Blueberry retweeted
سو جا بھائی
اب وہ تجھے صرف خواب میں ہی رپلائی کرسکتی ہے
شب بخیر
Big3 Championship
#เมเจอร์xออมเจ้าหนูยอดนักสืบ #Israel #Freedom_From_Evil #تل_أبيب #โอโมหอมหรูสไตล์พีพี #φωτια
Blueberry retweeted
سب سے ذیادہ یہ باباجی خوش ہیں
#جشن_آزادی_مبارک کے موقع پر
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
Blueberry retweeted
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کا باجا ہی بجاتے جاتے ۔۔۔
آپ سب کو پاں پاں مبارک
😂😂
مجھےبھی یہ پاں پاں والا باجا چاہیئے۔۔۔۔
#جشن_آزادی_مبارک
#HappyIndependenceDay2024
Blueberry retweeted
خیبرپختونخواہ حکومت کا ایکشن
ویلڈن
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
علاقہ بھی پختونوں کا ہے ( صوابی )
جس خاتون کو مارا جا رہا ہے وہ بھی پختون ہے
اور یہ جانور نما پولیس بھی پختون ہے ،
اس جانور کو فی الفور نوکری سے برخاست کر کے سزا دی جائے
@AliAminKhanPTI
Blueberry retweeted
حکیم شہزاد لوہا پاڑ۔۔۔
دانیہ شاہ کا نیا شکار۔۔۔
اس بھائی کی باتوں سے میں سو فیصد متفق ہوں
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#ใจซ่อนรักตอนจบ #Trump #LaCasaDeLosFamososMx #TrumpIsDone #GOATTrailer #bbnaijaseason9 Walz Covid
Blueberry retweeted
Minnesota grandma jailed for defying Walz COVID lockdown orders warns 'you do not want tyranny at this level' | Source Fox News
Blueberry retweeted
!Trump is now using the Lolita Express to campaign!
✈️
#TrumpPedoFiles #LolitaExpress
Blueberry retweeted
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ہوا تھا ۔
دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے
، جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے
۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کروا سکتا ہے ؟
سب خاموش رہے ، دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں
.سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا
لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ۔
سلطان نے شرط منظور کرلی ، اس شخص کو چلہ کے لیے بھیج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا ۔
6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا تو دیہاتی کہنے لگا
حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے ۔
مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا.... ؟
یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں حضرت خضر علیہ السلام ۔
میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا ، بچے بھوک سے مر رہے تھے ، اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا ۔
سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے ؟ وزیر نے کہا اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ہے ، لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے ۔ دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ بھی تشریف فرما تھے ، کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا ۔
بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا کہ اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے ، اسکا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کر مرے ، اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔
سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز سے پوچھا تم کیا کہتے ہو ؟ ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے ، آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آئی اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا ۔ اگر میری بات مانیں تو اسے معاف کر دیں ، اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے ۔ ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔
سلطان محمود غزنوی نے اس بابا جی کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے ۔
بابا جی کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اسکا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا ۔ اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا ۔
دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا ، کتوں سے شکار کھیلتا تھا ، اسکا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا ۔ آپکی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ہی مرنا ہے ۔
اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے ۔ سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا ۔
سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو ۔
ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی ایک راز کھول دیتا ہوں ، "اے بادشاہ سلامت یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں۔ "
"شبلی نعمانی کی کتاب سے"
#TwistersMovie
#Paris2024
#Trump
#방탄소년단봄날10억스트리밍
#thicktrunktuesday
#봄날10억스트리밍축하해
Blueberry retweeted
کہتے ہیں بھلے وقتوں میں ماہرین فن اساتذہ کے ہاں بڑی عمر کے شادی شدہ طلباء بھی پڑھا کرتے تھے،
اسی طرح ایک استاد کے پاس ایک طالب علم زیر تعلیم تھا، استاد کی دو شادیاں تھیں اور طالب علم کی ایک۔۔۔۔
استاد روز طالب علم سے کہتا، ایک شادی میں کیا مزا، اصل مزا تو دوسری شادی میں ہے 😊😊
شاگرد سن سن کر آخر دوسری شادی پر آمادہ ہو گیا۔
دوسری شادی والے دن ہی دوستوں میں کچھ دیر ہوئی، نئی دلہن کے در پر پہنچا تو دروازہ بند۔۔۔ کھٹکھٹایا،
جواب ملا جاؤ اسی چڑیل کے پاس جس کے پاس اب تک بیٹھے تھے
😊😊😊 یہاں تو پانی پت کی لڑائی چھڑنے کو تھی۔۔۔ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھلی مانس دوستوں کے پاس تھا، پر بیوی کا شک کیسے نکلے،
اس کے علاج سے تو حکیم لقمان بھی عاجز ٹھہرے، سو نہ مانی۔۔۔
سوچا چلو پہلی بیوی تو کہیں گئی نہیں۔۔۔ وہیں جاتا ہوں، آخر جاڑے کی رات بھی تو گزارنی ہے۔۔۔ وہاں گیا وہ دروازہ بھی بند، کھٹکھٹایا ،
جواب ملا جو نئی بیاہ کر لائے ہو وہیں جا مرو اب یہاں کیا لینے آئے ہو؟ منت سماجت کی کہ وہ بھی دروازہ نہیں کھول رہی۔۔۔
یہ اور شیر ہو گئی کہ مجھے کیا پڑی ہے دروازہ کھولنے کی ۔۔۔ سوچا چلیں مسجد چلتے ہیں کہ در بدروں کا ٹھکانہ وہی ہے۔
کوئی دری یا صف لپیٹ کر رات کی سردی کا مقابلہ تو کریں۔ افتاں و خیزاں مسجد پہنچے، لائٹ کا دور تھا نہیں٫
دیا جلانے کی ضرورت نہیں تھی۔
اندھیرے میں صف کو ہاتھ ڈالا تو کچھ نرم نرم چیز محسوس ہوئی،
ساتھ تاریکی سے استاد جی آواز بلند ہوئی،
آخر آہی گئے ہو ۔۔۔۔
روز میں یہاں اکیلا ہوتا تھا سوچا چلیں دو تو ہوا کریں گے 😂😂😂
...منقول...
#WhatsApp
#HafizNotComingSlow
#Trump #사랑하는_재민이의_스물넷을_찰칵 #ใจซ่อนรักตอนจบ
Blueberry retweeted
Ghareebo....
میرے پاس اسوقت نوڈلز ہیں۔۔۔
تمھارے پاس کیا ہے?
Iron Dome
#TrumpOnX
#사랑하는_재민이의_스물넷을_찰칵
#Iran #InternationalYouthDay
Blueberry retweeted
غریب ندیم ارشد
جھوٹی افواہیں:
مشہور ھوا ھے ندیم ارشد میڈل جیتنے ست قبل بہت غریب تھا
ارشد ندیم کو غریب، لاواث ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ھے جبکہ معاملہ اس کے الٹ ھے
جو کہ سرا سر جھوٹ ھے
آئیں آپ کو اس تفصیل بتاتے ہیں
ارشد ندیم یکم جولائی 2015 سے واپڈا میں ملازم ھے اور 18-2017 سے واپڈا میں 18 گریڈ کا آفیسر ھے اور اب لیسکو گریڈ 19 میں ترقی دینے جا رھا ھے
آپ کو بتاتا چلوں کہ اسسٹنٹ کمشنر 17 گریڈ کا آفیسر ھوتا ھے
واپڈا کی طرف سے کھلاڑیوں کے کوٹہ میں ملازم بھرتی ھوا
2016 میں حکومتی خرچہ پر ساؤتھ ایشین گیمز میں حصہ لیا Bronze Medal جیتا۔
اس وجہ سے اسے World Athletics سکالرشپ ملا اور ساتھ ہی Maritius میں واقع بہترین ٹریننگ سنٹر IAAF High Performance Training Centre میں ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع ملا۔
2016 میں ہی 17th Junior Asian Games جو کہ ویت نام کے شہر Ho Chi Min میں منعقد ھوئی
گورنمنٹ کے خرچے پر شرکت کی اور میڈل جیتا
ایسے ہی 2017, 2018, 2019 میں باکو، آسٹریلیا، جکارتہ، دوہا مختلف گیمز میں گورنمنٹ سپانسر پر شرکت کی اور مختلف میڈلز جیتے۔
2022 میں ورلڈ چیمپئین شپ سے سٹارٹ ہونے سے پہلے ساؤتھ افریقہ میں Terseus Liebenberg جو کے دنیا کے بہترین کوچ ہیں ان سے ٹریننگ حاصل کرنا شروع کر چکے تھے۔
2022 میں انکی کہنی اور گھٹنے کی Injury ھوئی اور Athletics Federation of Pakistan نے حکومتی خرچے پر انکا علاج کیلئے Spire Cambridge Lea Hospital England میں بندوبست کیا۔
(انکے علاج اور ساؤتھ افریقہ کی ٹریننگ کا خرچہ 2 کروڑ سے زائد تھا)
پوسٹ کا مقصد کوئی تنقید نہیں بلکہ حقائق بتانا اور یہ بتانا ہے کہ ہماری قوم کو اوتار/کرشماتی قسم سے ہیرو گھڑنے کی عادت ھے۔ ارشد ندیم کی جیت کے پیچھے اسکی محنت، ہر حکومت کی انوسٹمنٹ اور قدرتی صلاحیت تینوں چیزوں کا ہاتھ ھے
صرف دودھ لسی کی طاقتوں سے اتنے بڑے مقابلے نہی جیتے جاتے
ایسے مقابلے بڑے اداروں، حکومتی سپورٹ اور بہترین ٹریننگ سے ہی جتنا ممکن ہوتا ہے، کوئی پیدائشی سپرمین نہیں ھوتا کہ پنڈ میں تھرو پھیکنتا پھیکنتا اولمپکس جیت لے۔
2021 میں انکی والد نے ایک بیان میں کہا تھا کہ انکے پاس پریکٹس کرنے کیلئے گراونڈ یا باقی سہولتیں میسر نہیں اور حالیہ ویڈیوز مین اسکے بھائی کے بیانات بھی ایسے ہی ہیں جن سے یہی تاثر جاتا ہے کہ غریب لوگ ہیں اور ٹریننگ بھی خود ہی کی۔
صاف الفاظ استعمال نہیں کیے گئے کیونکہ سوشل میڈیا کا دور ہے حقائق چند منٹس میں باہر آجاتے ہیں۔
اور جہاں تک تعلق ھے اس کی رہائش، رہن سہن کا تو
میاں چنوں کی مہنگی سوسائٹی رحیم گارڈن میں ایک اچھا گھر اور اچھی گاڑی اس کی ملکیت ھے
شہباز شریف نے اس کی مدد کی
عثمان بزدار نے اس کو چیک دیے
عمران خان نے اس کو بلایا اور ہر ممکنہ مدد کی یقین دھانی کروائی
اب اس دور حکومت میں کیا یہ اپنے خرچے پہ پیرس گیا ھے؟
مانتا ھوں کہ جو کھلاڑیوں کو سہولیات دینی چاھیئں وہ پاکستان میں نہیں دی جاتی ہیں
لیکن اس کا یہ بھی ہر گز مطلب نہیں کہ اس کو کوئی سہولت نا ملی اور یہ میاں چنوں کے گاوں سے سیدھا خود پیرس پہنچ گیا اور جیت آیا۔۔
حقیقت کو جان کر جییں شکریہ۔۔
منقول
#Trump
#ใจซ่อนรักตอนจบ
#사랑하는_재민이의_스물넷을_찰칵
#ArshadNadeem
Blueberry retweeted
Record Breaking Space
🧵🇺🇸 MAINSTREAM MEDIA SKEWS TRUMP-ELON X SPACE COVERAGE, IGNORES RECORD-BREAKING SUCCESS
Major news outlets show clear bias in reporting the Trump-Elon X Space.
The numbers speak for themselves:
❤ 1.32+ million live listeners during the Space
❤ 77+ million impressions in just 3 hours
❤ Over 343,000 likes, 104,000 reposts, and 318,000 comments
Despite this unprecedented engagement, mainstream media focuses on technical issues, ignoring its massive success and impact on political discourse.
#Trump
#ELONTRUMP
#TrumpOnX
Blueberry retweeted
صرف گیگا مال کو دیکھ کرلگا کہ جشن آذادی سلیبریٹ کیجارہی
ورنہ تو سب ٹھنڈا پڑا ہوا ہے
#SeductiveSunday
Blueberry retweeted
طبعیت ناساز ہے۔
گلہ خراب نزلہ کام شدید بلغمی کھانسی کان بند ۔۔ آواز مردانہ ہورہی
😔
Blueberry retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحجرات آیت نمبر 11
ترجمہ:
اے ایمان والو نہ مردوں کو مردوں پر ہنسنا چاہئیے کیا عجب ہے کہ (جن پر ہنستے ہیں) وہ ان (ہنسنے والوں) سے (خدا کے نزدیک) بہتر ہوں اور نہ عورتوں کو عورتوں پر ہنسنا چاہئیے کیا عجب ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ ایک دوسرے کو طعنہ دو․ اور نہ ایک دوسرے کو برے لقب سے پکارو ایمان لانے کے بعد گناہ کا نام لگنا (ہی) برا ہے اور جو (ان حرکتوں سے) باز نہ آوینگے تو وہ ظلم کرنے والے ہیں۔
Blueberry retweeted
Kia matlab..?
tmhen biryani nai pasand?
#Parachinar
#Rawalpindi














