Boss Mehar (@bm_512) header
Boss Mehar (@bm_512) profile picture

Always be Happy..

Pakistan
Joined October 2020
Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)Photo by Boss Mehar (@bm_512)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ (سورۃ الاحزاب — آیت 56) اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ جمعہ مبارک۔
11
محمد مصطفیٰ خاتم النبیین ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤️
1
8
رسول ﷺ نے فرمایا جبریل علیہ السلام تشریف لائے اور کہا جس کے سامنے آپ ﷺ کا نام لیا جائے اور وہ آپ ﷺ پر درود شریف نہ بھیجے تو وہ دوزخ میں داخل ہوا اور الله کی رحمت سے دور ہو گیا آپ اس پر آمین کہئے ۔میں نے کہا آمین صحيح ابن حبان ٩١٥ - حسن
145
ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَےنَبِيِّنَا مُحَمـَّدْﷺ✨             محمــــــﷺ ــــــــد✨ ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَےنَبِيِّنَا مُحَمـَّدْﷺ✨             محمــــــﷺ ــــــــد✨ ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّےوَسَلِّـمْ؏َـلَےنَبِيِّنَا مُحَمـَّدْﷺ
26
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾
15
Boss Mehar retweeted
16
235
4
1,805
12,726
بیشک
1
10
123
1,471
تاریخ میں سنا تھا کہ جیل میں بند لیڈر تحریکیں چلاتے تھے۔ آج اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھ رہے ہیں۔ ✊ #imrankhanPTI #jalsa
8
پشاور جلسہ کے مناظر جس کے سامنے بھی یہ ویڈیو آئے وہ آنکھیں بند کرکے ریٹویٹ کرتے جائے 🔥
59
3,964
37
7,427
61,931
#سلام-یاحسین علیہ السلام #FreePalestine #SalamTujheSalam
11
میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتمُ النبیین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں
5
حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہیں ❤️
7
توکل شکر اور اللہ۔کی۔رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنا اور یہ سکھانا کہ جس نے پیدا کیا ہے وہی آپکو سنبھال بھی لے گا
8
کیا عاصم دجال منیر شیطان مردود ہے کہ نہیں؟ اور اسکے بغل بچے کیا شیطان کے چیلے نہیں؟؟
500
2,863
54
9,508
230,493
وہ لوگ سامنے آئے جو 8 فروری کو سینہ تان کے عمران خان کو ووٹ دیں گے انشاءاللّٰہ✌ @PTIofficial @ImranKhanPTI
1
17
جس نے مانگ مانگ کے پاکستانیوں کے لیے ہسپتال بنایا وہ غدار اور جس نے لوٹ لوٹ کے لندن میں اپنے لیے پراپرٹیاں بنائی وہ لیڈر 😂
10
یہ بات عملی طور پر درست نہیں کہ پاکستان کو کچھ نہیں ہو سکتا یا کبھی کچھ نہیں ہو گا۔ کیونکہ بنگلہ دیش کبھی پاکستان تھا. فیصلہ سازوں کو بہت احتیاط سے کام لینا ہو گا۔ ہوائیں کب رخ بدلتی ہیں کوئی نہیں جانتا۔
11
"عمران خان بچپن کا دوست ہے نفسیات جانتا ہوں, وہ بازی پلٹ دے گا" بیرسٹر اعتزاز احسن
4