Mahmood Khan Baloch retweeted
پاکستان کے بہتر مستقبل کی اُمید
مریم نواز شریف💜💙✌️ ان شاء اللہ
اس لیے تو سب کہتے ھیں
NEXT PM
Maryam Nawaz Sharif
Mahmood Khan Baloch retweeted
وقت، بخت اور تخت تبدیل ہوتے ہی رہتے ہیں۔ انہیں اپنی جاگیر سمجھ لینا بڑی بے وقوفی ہے۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
اللہ شاہد خان افریدی کو صحت والی خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے امین
60 شادیاں مکمل طور پر کروائیں
سارا خرچ خود کیا
نیازی کو یہ اطلاع ضرور پہنچائیے گا
اللہ شہرت دے تو ایسے فلاحی کام کرو
Mahmood Khan Baloch retweeted
طلباء کے ہاتھوں میں ہونہار سکالرشپ لیپ ٹاپ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی بے لوث عوامی خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے
@MaryamNSharif
Mahmood Khan Baloch retweeted
مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ذریعے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر شیخوپورہ کی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی شکر گزار۔
#سی_ایم_مریم_نواز_ہیلتھ_ریوولوشن
Mahmood Khan Baloch retweeted
گوجرانولہ الیکشن کیمپین کے سلسلے میں محترمہ شمائلہ رانا ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ایک کارنر میٹنگ میں لیڈیز کے مسائل سن رھی ہیں ۔ اور ان کے مسائل فوری حل کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی ۔
میم شمائلہ رانا اور پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
پاکستان ھمیشہ زندہ باد ۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
ماشاءاللہ راجکماری پاکستان دی 🌺🌷🌺💯
@MaryamNSharif
Mahmood Khan Baloch retweeted
گوجرانولہ الیکشن کیمپین 2026.
پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ منصوبے مکمل کرنے والی واحد پارٹی ن لیگ ھے جس نے ھمیشہ عوامی مفاد میں بہترین فیصلے کئے ہیں ۔ الیکشن کیمپین میں عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے اور یہ اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ لوگ ن لیگ کے کام سے مطمئن ہیں ۔
جیت شیر کی ھے۔
Mahmood Khan Baloch retweeted
اْے محتسبِ شہــر! نہیــــں تُجھ سے شکایت.!!
ہم خود ہی دل و جــاں کی تبــاہی کا سبب ہیں۔!!
Mahmood Khan Baloch retweeted
قربت کے لیے بار بار منت کرنا مرد کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔
جب شوہر کو یہ محسوس ہو کہ اسے محبت اور قربت کے لیے بار بار درخواست کرنی پڑ رہی ہے، تو اس کی خود اعتمادی متاثر ہونے لگتی
اج کل کی خواتین میں یاد رکھیں، قربت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں ہے


































