
Blockchain Developer #blockchain #Bitcoin #maximalist ✌🏻✌🏼✌🏽✌🏾 From the Dunes of Darkness to the Mirage of Light bc1qzm8eqtkaygj42y4qeg5cxpuu5f8mrv
Joined January 2022
- Tweets2.6K
- Following93
- Followers288
- Likes5.5K
Mr ₿aig ⍢ retweeted
مجھے تو اِس ویڈیو نے جذباتی کردیا!
پاکستان میں لوگ کتنی غربت میں گزر بسر کر رہے ہیں, بس محبت نے انکو مظبوط رکھا ہے!
عید کے دن اِس پاکستانی نے اپنے گھر والوں کے لیے کیا لایا, آپ لوگ خود ہی دیکھ لیں!😭
زہنی مریض, شہباز زرداری اپنے بچوں کے لیے 25 کروڑ عوام کو کتنی غربت میں ڈالا ہے
Mr ₿aig ⍢ retweeted
Saudi Arabia released footage showing Pakistan Armed Forces standing vigilant in defense of the holy sites, once again proving that the real guardians of our sacred Khana Kaaba remain ever ready to protect the heart of the Muslim Ummah. 🇵🇰🕋🇸🇦
Mr ₿aig ⍢ retweeted
Look who’s talking! A monster who patronizes and promotes the rape of Palestinian prisoners — women, men, and children — by Israeli soldiers, prison guards, and dogs.
Humanity’s head hangs in shame.
Mr ₿aig ⍢ retweeted
امریکہ ایران جنگ کے دوران عربوں کو ایران سے لڑنے سے باز رکھنا اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کرانے سے بڑی کامیابی ہے جو موجودہ پاکستانی عسکری و سیاسی قیادت نے حاصل کی ہے
Mr ₿aig ⍢ retweeted
جب سے ہم حرمین شریفین کے چوکیدار ہوئے، میرے رب نے عزتیں اور رفعتیں ہمارے قدموں میں ڈھیر کر دیں۔
Mr ₿aig ⍢ retweeted
Visual from #IslamabadTalks… Few were asking about the “food menu” ….
Arrangements by @MoIB_Official
Mr ₿aig ⍢ retweeted
دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا
ہم اس کے پاسباں ہیں وہ پاسباں ہمارا
باطل سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
آساں نہیں مٹانا ۔نام و نشاں ہمارا۔۔
الحمدللہ۔۔
Mr ₿aig ⍢ retweeted
آج مؤرخہ آٹھ اپریل کو وزیر اعظم پاکستان نے دو ہفتے کے سیز فائر کا اعلان نہیں کیا بلکہ جہان نو کے جنم لینے کا اعلان کیا ہے۔زندگی کا پہلا جنم دن ہے جس کا سورج بے حد خوشیاں دامن میں لیکر چڑھا ہے۔
Mr ₿aig ⍢ retweeted
ایک طاقتور گینڈا مقابل تہذیب کو ایک رات میں مٹانے کے درپے تھا مگر دانشمندوں نے خدا کے فضل سے بچاؤ کا راستہ اپنے ناخن تدبیر سے بالآخر نکال ہی لیا۔
جنگ کا فاتح ایران ہے ،
صبر و تحمل کی بازی سعودی عرب اور اسکے عرب اتحادی جیتے ہیں ،
ڈپلومیسی میں کامیابی کا سہرا پاکستان کے سر پر بندھا ہے !
جبکہ امریکہ اور اسرائیل کو ہر ہر میدان میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے !
چائینہ اور روس نئے ورلڈ آرڈر کی شروعات کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
مگر امن عارضی ہے اور عشق کے کئی مزید امتحان ابھی باقی ہیں



















