عہد وفا (@butt080) header
عہد وفا (@butt080) profile picture

پرانا اکاونٹ سسپینڈ ہو گیا ہے اب آپ اس اکاونٹ کو فالو کر سکتے ہیں، آپ سب کی مخبتوں کا شکریہ، @butt080_sub_confirmation=1

Joined September 2022
تحریک انصاف کے ساتھ جوکچھ ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے: وفاقی وزیر
1
1
6
118
السلام و علیکم
2
3
253
سانحہ ماڈل ٹاون لندن پلان کا حصہ تھا،پولیس کو قربانی کا بکرا بنایا گیا،حکومت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ہوئی،جو ریٹائرڈ افسر جس کمرے میں بیٹھ کر ہدایات جاری کرتے تھے وہ مجھے پتہ لگتا تھا،منہاج القرآن مرکز کے اندر سے فائرنگ ہوئی ،لاشیں گراکر حکومت گرانا چاہتے تھے،اظہر جاوید
1
3
97
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے سموگ کنٹرول پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو 5 ارب روپے کی لاگت سے 60 فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری کی فراہم کی جائے گی درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 7 مئی پہلے آئیں پہلے پائیں پالیسی کے تحت مشینری فراہم کی جائے گی
1
7
13
177
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پولیو اوور سائٹ بورڈ کا اجلاس پولیو کے علاوہ مشترکہ کاوشوں دیگر علاقوں سے آنے والے بچوں کی ویکسینیشن پر اتفاق پولیو کے خاتمہ کے لیے ڈی ای ڈبلیو ایچ او دیگر اداروں کی مکمل تعاون کی یقین دہانی پنجاب کو پولیو فری بنانا عزم، مریم نواز ❤
4
7
74
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس" اجلاس میں لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519 کنال اراضی کی منظوری وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں ہاؤسنگ سکیم کیلیے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی
2
4
45
عمران نیازی کی طرف سے آئی ایم ایف کو بھیجے گے خط کا کیا کریں اب؟
3
9
21
282
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے موثر اقدامات کی بدولت اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں الحمداللہ واضح کمی ہو گئی ہے، ماڈل رمضان بازاروں میں عوام کیلیے اشیاء خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں،
2
3
62
آئیں مل کر مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مضبوط کریں ان سب کو فالو اور فالو بیک کرتے جائیں جو اس پوسٹ پر کمنٹ اور ریپوسٹ کر رہا یے 👇👇👇👇👇
6
15
23
220
راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آوآراوز اور آر آوز نے لیاقت چھٹہ کے الزامات کو مسترد کردیا، ان کا کہنا ہے ہم پر کوئی دباؤ نہیں تھا ہمارا مطالبہ ہے لیاقت چھٹہ کو فوری گرفتار کیا جائے اور اس کے خلاف انکوائری شروع کی جائے
3
6
78
ترقی کی پہچان صرف اور صرف شیر کا نشان
16
مسلم لیگ کے لیے لکھا اور یوتھیوں نے رپورٹ کیا مسلم لیگ والوں نے بالکل نہ سپورٹ کیا اور اکاؤنٹ کمپریری بلاک پر چلا گیا ، نوٹ: اس سے پہلے ایک اکاؤنٹ پرمننٹ بلاک کروا چکے ہیں ، اور آج پھر سے اکاؤنٹ بخال ہوا ہے اج کے بعد غمگین شعر و شاعری ہوگی 😭
2
4
4
156