Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Al Aqiq, Kingdom of Saudi Arabia
3
چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں...!!
جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں تِتلیاں رنگ بھرتی ہیں، جہاں مُحبت ہی مُحبت مِلتی ہے♥️ – at Al Aqiq, Kingdom of Saudi Arabia
11
وہ جانتا ہے کہ اُس کے پیچھے بہت سارے پھول ہیں، لیکن وہ کسی اور کو نہیں چاہتا
@w_butt30 @w_butt3
22
اپنے بھی تجھ کو اپنوں میں اب گن نہیں رہے
فقیرا مان جا, اب تیرے دن نہیں رہے
@w_butt3
جگنو retweeted
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
💔🥀💔 @w_butt3
جگنو retweeted
اِس گھٹن زدہ ماحول میں رسول اللہ کی مدح سرائی سے اپنے دلوں کو پر سکون کیجئے شیخ مشاری کو جب بھی یہ مشہور کلام پڑھتے ہوئے سنا ہر بار ایک الگ سکون حاصل ہوا ۔
مصطفٰی مصطفیٰ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جگنو retweeted
⚠️ Spill The Tea: In the next few days, we’ll start burning #SEED of inactive users. If you’ve been away for more than 30 days, hurry back — your $SEED is at risk!
📌 𝐒𝐧𝐞𝐚𝐤 𝐏𝐞𝐞𝐤 𝐨𝐧 𝐒𝐄𝐄𝐃 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐏𝐥𝐚𝐧: youtube.com/shorts/UK4gOzxWK…
We’re focused on rewarding our loyal #Seedizens because only the most dedicated deserve to be part of the #airdrop!
چیف منسٹر پنجاب مخترمہ مریم نواز صاحبہ میں نے آج آپکا خطاب سنا جس میں آپ نے کہا مظلوم کی داد رسی کرنی ہے مجبور کا ساتھ دینا ظالم کے خلاف ڈٹ کے کھڑے ہونا ہے کچھ عرصہ پہلے ہم نے کچھ ظالموں کے خلاف آواز اٹھائی ہماری کسی آواز کو نہی سنا گیا قاتلوں کے خلاف کوئی ایکشن نہی لیا گیا 1/1
قاتل سر عام گھوم رہے ہیں ایسا کیوں ہے ؟؟
ف،آئی،آر اپلوڈ کی گئی کوئی ایکشن نہی ہوا ہماری ریکوئسٹ ہے کے ظالموں کے خلاف ایکشن لیں اور انہیں سخت سے سخت سزا دلوائیں
شکریہ
@W_butt5
8 فروری کو پاکستان ہوں گا انشاء اللہ شیر پے مہر لگاوں گا ۔۔۔
وزیر اعظم نواز شریف ۔۔۔
@W_butt5
آج کے زمانے میں لوگ اتنا تمہاری خامیوں سے نفرت نہیں کرتے
جتنا تمہاری خوبیوں سے نفرت کرتے ہیں.
@W_butt5










