ایک تو ہیکر پر غصہ کہ وڈیو وڈیو کہہ کر آڈیو جاری کردیتا ہے
غصہ شدید اسوقت ہوا جب راجہ بشارت کو بے بی کہتے سنا
کان پھٹتے پھٹتے بچے
7
باجوہ صاحب اس ملک کےاصل اورسچےخیرخواہ بن کرتاریخ میں امرہوناچاہتےہیں یاکہ انکی ذات پرسےعمران پراجیکٹ کاداغ صاف ہوجائےتوپاکستان کوہمسایہ ممالک سےتجارت کی راہیں کھولنےمیں سول حکومت کی مددکریں
دنیاکےبہت سےممالک کے درمیان جغرافیائی/مذہبی تنازعات ہیں لیکن وہ آپس میں تجارت کرتے ہیں
1
سوال یہ ہے کے اس لانگ مارچ میں ساری پارٹی قیادت اپنے بچے لے کے اے گی کے نہیں کے بس لوگوں کے بچوں کو ہیں مروانا ہے
اللہ معاف کرے اس عمران خان نے ےو اپنی ماں کے نہیں بخشا تو ہم تم کیا چیز ہیں اب دیکھو شوکت خانم کو کیا اذیت دی ہے اس نے 5اکتوبر کو پیدا ہونا شروع ہوا تھا اور 25 نومبر کو نکلا تھا اب یہ 50 دن بنتے ہیں وہ مرتی نا تو اور کیا کرتی
اج پھر وہ ہی سوال ہے کے عمران خان لانگ مارچ کی کال دے گا یا نہیں
40%ہاں
60%نہیں
5 votes • Final results 2
عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے اور غیر آئینی حلف لینے پر صوبائی وزیر پنجاب اسلم اقبال غداری کے مرتکب ہوتے ہیں ؟
@MaryamNSharif @Marriyum_A
#قومی_سلامتی_کھیل_نہیں
Umar butt retweeted
دینا مشکل ہے ن لیگ نے ہمیشہ مشکل کام کا بیڑا اٹھایا ہے
عمران خان کے پاس اگر گورننس کے نام پر بیان کرنے کے لیے کچھ ہوتا تو آج اپنے کارکنوں سے جہاد کے حلف نہیں لیتا
لوگوں کے بچوں کو جہاد کے نام پر مرواؤ اور اپنے لاڈلے بیٹوں کو گولڈاسمتھ کے گھر محفوظ رکھو
Umar butt retweeted
حالانکہ جس طرح ن لیگ کاووٹر مذہبی مائنڈسیٹ رکھتاہےانکے لیےبڑاآسان تھااورہےبھی کہ لوگوں کومذہبی حوالوں سے پراپیگنڈاکرکےبےوقوف بناتےرہیں لیکن باوجودہرطرح کےانتقام کےآج بھی ن لیگ کی پہلی ترجیح معیشت اورعوام ہیں
خالی پیٹ جہادی بننےکی ترغیب دینا بہت آسان ہےجبکہ لوگوں کوبہتر زندگی +
Umar butt retweeted
میاں نواز شریف اورن لیگ نے ہمیشہ ملک کی معیشت اوردفاع کو مضبوط پائیداربنیادوں پراور عوام کےمعیار زندگی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی کوشش کی ہےانکےکسی بھی دور حکومت کی کارکردگی اٹھاکردیکھ لیں خوشحال معیشت ، عوامی بھلائی اور مضبوط دفاع کے لیے کیے گئے اقدامات سرفہرست ہوں گے +
Umar butt retweeted
اپ کو کیا لگتا ہے کے یہ ہیکر کون ہے
67%ارسلان بیٹا
33%اصل پاکستانی
3 votes • Final results






