Rabawian

Joined September 2014
پھر انگریز آئے اور بتایا کہ نیچے تیل ہی تیل ہے۔ اسے نکالو، بیچو اور اتنا کما لو کہ دنیا میں ہی دودھ اور شہد کی ہریں بہا دو، اور 72 کیا، 7200 حوریں بھی خرید لو۔ عربوں نے دوسرے آپشن کو چُن لیا۔
2
28
مذہب نے عربوں کو بتایا کہ اوپر دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں، 72 حوریں ہیں، عیش ہی عیش ہے… مگر سب کچھ مرنے کے بعدملے گا
17
لاکھوں مسلمان بھائی بہنیں اپنی جانوں پر کھیل کر کسی ترقی یافتہ ملک میں پہنچتے ہیں لیکن وہاں پہنچتے ہی ان کا پہلا مطالبہ یہ ہوتا ہے کہ میزبان ملک کا سیکولر پہیہ ان کی مذہبی رسومات کے احترام میں فوری طور پر روک دیا جائے۔ انہیں پیرس لندن کی سڑک پر نماز پڑھنی دی جائے
4
145
جیسے ملاں مکاؤ پاکستان بچاؤ کی تحریک جا چلنا ضروری ہے اسی طرح کراچی بچاؤ پی پی سے جان چھڑاؤ تحریک کا چلنا بھی ضروری ہے
1
1
80
ملازم شریف صفدر اعوان کی طرح غلام شریف خطا تارڈ کو بھی منہ کی بواسیر ہے دونوں جو منہ میں آئے بک دیتے ہیں 😝
1
3
110
ریاست رے ریاست تیری کونسی کل سیدھی ۔ ملاں دھمکی دے تو اسکے سامنے الٹا لیٹ جاتی ہے اپوزیشن دھمکی دے تو شہر کو کنٹینرے لگا کر بند کردیتی ہے 😝😝
91
ویسے تو یہ سیاستدان عقل و خرد سے عاری ہوتے ہیں مگر اقتدار میں آکر بلکل فارغ ہوجاتے ہیں اب اسلام آباد بند کرکے موٹر وے بند کرکے کیا ثابت کرنا ہے ؟ اس ملک پر رحم کھائیں
3
79
@sousounds_pas جہاں مولوی نہیں ہوتے ہیں وہاں لوگ جنت جیسی زندگی گزارتے ہیں۔ منقول ha nds
41
جہاں مولوی نہیں ہوتے ہیں وہاں لوگ جنت جیسی زندگی گزارتے ہیں۔ منقول
5
78
پتہ نہیں چینل اسوقت بندر نما وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس دکھا کیوں رہے ہیں ؟؟؟
53
پاکستان میں کتاب لکھنے والے زیادہ تعویز لکھنے والا کماتا ہے
1
2
71
پاکستان کے تمام فرقوں میں ہر بات پر اختلاف پایا جاتا ہے مگر 70 حوروں اور چار شادیوں والی بات پر سب متفق ہیں 😝
2
71