chadi plus804 retweeted
سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان کی صحت کو لے کر ہمارے پاس تین راستے (یا ردِعمل) ہیں:
پہلے ہم عمران خان کی صحت کے لیے اس نظام سے ٹکرائیں سڑکوں پر آئے اور مزاحمت کا اعلان کریں۔
2)عمران خان کی صحت کی خاطر مفاہمت کا راستہ اپنائیں اور مذاکرات وغیرہ کریں۔
یا پھر ہم پوری انسانیت اور بااثر طبقے کی انسانیت کو پکاریں کہ یہ سیاست نہیں بلکہ انسانیت کا معاملہ ہے۔
میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ یک زبان ہو کر عمران خان کی صحت کے لیے آواز اٹھائے اس وقت عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرہ لاحق ہے: سلمان اکرم راجہ
وزیراعلی کو پکڑ کر اب چارجز تلاش کئیے جارہے ہیں،دنیا میں ایسا کہاں ہوتا ہے؟ مگر ڈھٹائی ہے کہ ہورہا ہے۔
یہ ہے اللہ کی طاقت جس اسرائیل کی حکومت مسلمانوں سے نفرت کرتی تھی قتل عام کرتی تھی اب اللہ نے وہاں ایسی حکومت قائم کر دی ہے کہ وہاں کی پارلیمنٹ میں مسلم ارکان پارلیمنٹ نے نماز ادا کر لی۔
وزیرِ دفاع (حواجہ آصف) ہارا ہوا ہے،
ایک 75 سالہ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار نے چاروں شانے چت کر دیا،اور آج یہ باتیں کر رہا ہے،
حافظ حمد اللّہ
عمران خان کا بلڈ پریشر ملاقات سے ایک دن پہلے 192 تک گیا۔ عمران خان کو فوری الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور زاتی معالجین تک رسائی دی جائے!
کسی اپنے کی جدائی چند دنوں میں انسان کو بے چین کر دیتی ہے، اور یہاں ایک قوم اپنے محبوب لیڈر کی رہائی کے انتظار میں 1,182 دن گزار چکی ہیں۔ 🥺❤️
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد دلیر ہے
جو آج عمران خان کے بہنوئی سامنے آکر بولا ہے, کمال ہی کردیا ہے, اتنا باشعور اور زہین لوگ عمران خان کے خاندان میں موجود ہے, شکریہ اس جعلی نظام کا جو عمران خان کے پورے خاندان کو ہی سامنے لیں آیا, کر ایک لیڈر ہے ماشاءاللہ





