Pinned Tweet
اسلام وعلیکم ایکس فیملی کیسے ہیں؟
میرا یہ اکاؤنٹ temporary pause ہو گیا ہے سب سے درخواست ہے میرے دوسرے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں ہمیشہ کی طرح بیک سپورٹ ملے گی بہت شکریہ 🙏
@choadhryamjad1
اسلام وعلیکم دوستو آج بہت مہینوں بعد ایکس پہ واپسی ہوئی ہے یہ اکاؤنٹ تو pause ہو گیا تھا نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں آپ سب سے تعاون کی درخواست ہے آپ سے بھی بھرپور تعاون کیا جائیگا
بہت شکریہ 🙏
@choadhryamjad1
دوستو پروگرام تو وڑ گیا ہے چاچے مسک نے عید کا گفٹ دیا ہے
انتہائی چول ترین انسان ہے یہ چاچا چنگڑ بندہ پوچھے پچھلے 15 دن سے میں نے کوئی ایڈ نہیں دیکھا نہ میرے ایڈ کسی نے دیکھے نہ کوئی پوسٹ کاپی پیسٹ کی پھر کس تکلیف سے ads revenue pause کیا😡😡😡
کبھی عید منایا کرتے تھے
اب عید گذارا کرتے ہیں
#عيد_الفطر_المبارك
#عيد_الفطر
15
13
688
میری طرف سے ایکس فیملی کو دل کی ڈونگی گہرائیوں سے عید مبارک
خوش رہیں آباد رہیں
#عيد_الفطر_المبارك #هلال_شوال #دوري_أبطال_أوروبا
لمبے قد کے بھی بہت نقصانات ہیں آج پورا دن گھر والوں نے جالے صاف کرواۓ🥲
یہ ظلم ہے یار🥹
#عيد_الفطر_المبارك
#هلال_شوال
دانشوڑان کی کیا راۓ ہے؟
ہم تو کہتے ہیں زندگی جینی چاہیے سمجھنے میں تو زندگی گزر جاتی ہے اور ککھ سمجھ نہیں آتا
28
23
1,318
"Life is a beautiful journey and each morning is a new chapter. Make it a story worth telling . Good morning!
#MorningVibes #morning
لسٹ میں موجود سب لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں اور ری پوسٹ کر کے کمنٹ میں ڈن لکھیں باقی لوگ لسٹ کو فالو کر کے ری پوسٹ کریں اور اپنا ہینڈل مینشن کریں
@choadhryamjad
@sadiajs2003
@Miss_Malik04
@Introvert_Khani
@MianWah66373387
@nazeer_saher01
@ishafatima1460
@ShaniKhan181164
@ChIqbalGujjar7
@wajahatali464
@I_Maria_Ahmad
@Kinza01_
@Malrra2
@Ashu_1207
@RehanaCh658149
@nazeestic
@saniakhan294351
@Malaikaasif123
@mehak_ali11
@WAJIDNZ
@aamirsarwar26
@iam_mughal
@bilalh66
@WaleedJ49537708
@Tassaduq90
@00749_Ladla
@Sadia_reels
#promotion
ہاں جی کیا کہتے ہیں دانشوران اس مسئلے پہ؟
میرے خیال میں تو دو گھنٹے بھی زیادہ بتا دیے😂😂
#Iran
صبح سے پروموشن شروع کرینگے تو پہلی لسٹ کے لیے جلدی جلدی اپنے ہینڈل مینشن کر کے ری پوسٹ کرتے جائیں
#promotion














