A Common Man, A Bloody Civilian.

Faisalabad Pakistan
Joined January 2010
Pinned Tweet
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
5
506
پٹواریوں تواڈی عقل تے ــــــ$
24
653
7
1,385
19,185
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge. They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham @Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sisters have now been on HUNGER STRIKE for 48 hours!!! They are REFUSING food inside prison to protest their ILLEGAL DETENTION and the reported mistreatment of female inmates. Authorities are already under fire over the handling of Khan’s relatives and supporters... They're NOT going to make it easy on them. Source: @ShazadAkbar / Writer: Samuel
94
2,549
28
4,923
43,319
ایک ریٹائرڈ زہنی مریض کو آرمی چیف بنانے کا انجام #امہ_کی_آواز_عاصم_منیر
11
تاریخ میں پہلی بار پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے
18
469
19
937
9,319
تاریخ میں پہلی بار پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے — شکریہ عاصم منیر و محسن نقوی !! یہ ہوتا ہے جب پر امن سیاسی پارٹی پر دہشت گرد کا لیبل لگاتے ہیں اور اصل دہشت گردوں کی بجائے ساری خفیہ ایجنسیز پی ٹی آئی کو روکنے میں لگ جاتی ہیں۔ عاصم منیر اور شہباز شریف کو چاہیے کہ زیادہ وقت بیرون ملک دوروں کی بجائے پاکستان میں گزاریں- اور اپنی ایجنسیاں پی ٹی آئی کے سیاسی کارکنوں کی بجائے دہشت گردوں کو روکنے پر لگائیں۔
7
315
1
696
25,477
🇵🇰 This may be one of the MOST DISTURBING videos to emerge from PAKISTAN'S CRACKDOWN on PTI It was reportedly recorded by the 10-year-old son of MNA Zubair Khan Wazir from inside a bathroom, where he had been locked while men RAIDED THE FAMILY HOME and TOOK HIS FATHER away. The boy records himself as the raid unfolds outside. PTI says family members were held hostage, while WOMEN inside the house were FORCIBLY DRAGGED. Wazir was subsequently arrested. There are serious allegations that intelligence agencies were behind the operation. What requires no political interpretation is the child in this video. A 10-year-old, hiding in a bathroom, filming and hearing what was happening while his father was being taken from his home. This is the most horrifying thought of all of this. @PTIofficial Writer: Oliver
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN! They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!! Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
200
3,780
52
7,746
226,176
Pakistan now…
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged. Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
171
4,926
38
11,468
141,862
یہ وقت بھی آنا تھا کبھی سوچا نہ تھا کہ بھارتی کلپ بھی شئیر کرنا پڑے گا۔ کہاں کہاں رسوا ہونگے یہ رجیم والے۔
جنرل اسمبلی میں فارم 47 کے جنرل کی مٹی پلید ۔۔ بھارتی فرسٹ سیکرٹری پیٹل گہلوٹ نے شہباز حکومت کو فارم 47 کی حکومت قرار دیا انہوں نے کہا کہ یہ فوج کی حکومت ہے یہ فوج کے ذریعے ہے اور فوج کے لیے ہے انہوں نے کہا کہ 27 ویں ترمیم کے ذریعے حقیقی حکمران عاصم منیر کو تاحیات استثنی دیا گیا
21
کاش ملک میں : • جمہوریت ہوتی • آئین ہوتا • عدلیہ ہوتی تو اقوام متحدہ میں انڈین مندوب کو " فارم 47 " کا طعنہ مارنے کی جرات نہ ہوتی
8
242
7
640
13,225
یہ بزدل لوگ ہیں،انکی کوئی تیاری نہیں تھی،ہمت ہےتو آؤ لانگ مارچ کرو۔۔عطاء تارڑ جی بالکل انکی کوئی تیاری نہیں تھی تبھی تو آپکی تیاریوں نےفاشزم کےسارےریکارڈ توڑ دئیےاور واقعی یہ بزدل ہیں،تبھی تو جیلیں کاٹ رہے،آپکی طرح بہادر ہوتےتو کب کےڈیل کر کےجدہ یا لندن جاچکےہوتے اور آپکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ہمت کر کےباقی سڑکوں پر بھی کیلیں لگا لیں کیونکہ لانگ مارچ ختم نہیں ہوا،موخر ہوا ہےاور لانگ مارچ اب 4 اکتوبر کو ہے۔۔
28
901
5
3,435
32,150
میاں داؤد ایڈوکیٹ کتنا تگڑا بندہ ہے اس کا اندازہ یہاں سے لگائیں کہ اس نے سرعام مریم نواز کے نکاح پر سوال اٹھایا لیکن 100 گز کی بیہودہ زبانیں رکھنے والی ن لیگ میں سے کسی میں ہمت نہیں ہوئی کہ اس کو جواب دیا جاسکے ۔۔😋
38
578
11
1,620
12,830
جنابہ عظمی بخآری صاحبہ اور جنابہ مریم اورنگزیب صاحبہ، میاں داؤد کے آپکی مالکن پر جعلی نکاح کے الزام کو 60 گھنٹے سے زیادہ ہوگئے ہیں، نہ آپ کی طرف سے کوئی ٹویٹ یا پریسر آیا نہ کسی اور ن لیگ کے لیڈر کی طرف سے۔ @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
12
یہ تو پاکستان کے بچے بچے کو پتا تھا کہ میاں نواز شریف صاحب عاصم منیر اور محسن نقوی کو کوئ جواب نہیں دے سکتے لیکن یہ کسی کو نہیں پتا تھا کہ وہ اور انکی پوری جماعت میاں داؤد جیسے تیسرے درجے کے وکیل کو بھی جواب دینے سے قاصر ہیں
6
181
3
896
5,279
ہم مریم نواز اور فریال تالپور کو دلی مبارکباد پیش کرتےہیں کہ آپکی حکومت میں علیمہ خان،نورین نیازی،عظمٰی خان،یاسمین راشد،عالیہ حمزہ سمیت PTI کی بہت ساری خواتین جیل میں ہیں،ہمیں خوشی اس بات کی ہےکہ جب وقت بدلےگا،جب قیدی خواتین بدلیں گی تب آپ ہمیں عورت کارڈ کھیل کر دوبارہ بےوقوف نہیں بنا پائیں گی۔۔
13
1,063
5
3,865
35,143
سنا جا رہا ہےکہ PTI نےاپنا لانگ مارچ موخر کردیا ہے،اب لانگ مارچ 5 اکتوبر کو عمران خان کی سالگرہ والےدن ہوگا،لانگ مارچ جس دن بھی ہو لیکن لانگ مارچ موخر کرنےکا فیصلہ کمال کا،فاشسٹ حکومت کے فاشزم کو بھگا بھگا کر تھکائیں،میں تو کہتا ہوں حکومتی فاشزم کا یہی حال رہا تو 5 اکتوبر کو پھر سے ایک ہفتے کیلئے لانگ مارچ موخر کردیں تاکہ فاشسٹ حکومت کا فاشزم تھک ہار کر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائے۔۔
74
1,374
18
6,441
66,400
کیا ن لیگ والے میاں داؤد کے کانے ہیں؟؟ @pmln_org @PMLNPunjabPk @AzmaBokhariPMLN
10
کیا آپ کو یہ مطالبہ منظور ہے؟؟؟
52
1,076
17
3,194
23,183
تحریک انصاف کا 27 ستمبر لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ! M1 موٹروے آج رات سے تاحکم ثانی بند M2 لاہور اسلام آباد موٹروے آج سے ہیوی ٹریفک داخلہ بند N5 اٹک کے مقام پر بند پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ پنجاب مختلف اضلاع میں رینجرز طلب پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن میں موبائل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی اسلام آباد راولپنڈی میں 26 27 ستمبر کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ مزید دلچسپ یہ کہ حکومت جسٹس ڈوگر کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے تن من دھن قربان کردے گی گہ کہ راستے اور شہر کھلے رہیں
128
979
27
4,019
89,523
پٹرول کو 150 تک 76 سال لگے اور 150 سے 400 تک صرف 2 سال لگے ہیں...! شیر ایک واری فیر #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
1
1
92
اندازہ کریں کہ جماعت اسلامی کو شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر کال کرتا ہے تو جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ کینسل کر دیتی ہے دوسری طرف سہیل آفریدی اسی شہباز شریف کو عمران خان سے ملاقات کا کہتا تو شہباز شریف کا جواب ہوتا " پوچھ کر بتاتا ہوں" باقی آپ خود سمجھدار ہیں 😉
24
294
2
1,140
10,138