Ch ishaq sarwar ansari retweeted
وزیر اعظم نوازشریف ، بریت کے بعد نوازشریف کو کارکنوں نے نعروں کی گونج میں گھیرا لیا
Ch ishaq sarwar ansari retweeted
2017 میں پاکستان کیساتھ کھلواڑ کیا گیا، نوازشریف کی حکومت میں آٹا 35 روپے، چینی 55 روپے، پٹرول 68 اور ڈالر 105 روپے کا تھا۔ لیکن ایک لاڈلے عمران خان کو مسلط کرنے کیلئے اس اچھے خاصے، چلتے ہوئے پاکستان کیخلاف کھلواڑ کیا گیا، پوری قوم جانتی ہے کہ یہ سب کس نے کیا
تجزیہ کار سلمان غنی
آج برصغیر کے عظیم شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش ہے علامہ محمد اقبال نے شاعری اور افکار کے ذریعے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا ہمیشہ مسلمانوں کو آپس کے اتحاد ،اتفاق اور عمل کی تلقین کی ہے
8
قوم کو ڈھیروں مبارک باد ۔۔۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی دونوں اپیلیں بحالی کرتے ہوئے سزائیں معطل کر دیں۔
8
Ch ishaq sarwar ansari retweeted
اگر میاں صاحب 21 اکتوبر کو پاکستان میں لینڈ کر گئے تو میں ٹی وی پر آ کر معافی مانگوں گا۔ اظہر صدیق
میں نے یہ چیلنج قبول کیا تھا۔ آج رات @humnewspakistan پر آ رہا ہوں @_Mansoor_Ali کے ساتھ رات 10 بجے۔





















