Shloka retweeted
Our ancestors followed science naturally.
A habit we once considered ordinary became a multi-million-dollar business in America.
It's time to recognize the science and wisdom hidden in our Indian traditions. 🇮🇳
Shloka retweeted
پاکستانی BATMANنے کیسے 2غیر ملکی ایجنسیوںکےانڈر کور جاسوسوں کا ڈیٹا لیک کیا؟جسم پر ٹیٹو بنا کر معلومات کوپہنچانے کا یہ طریقہ پہلے نہیں سنا ہوگا!
#HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
Shloka retweeted
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔
حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔
سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔
تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔
Shloka retweeted
औरंगजेब बुरा था तो उसको साथ देने वाले हिन्दू लोगों को आप महत्व क्यों दे रहे हैं...!!
why do middle class feel so "baycharay" when they see high class. So what they have everything and cannot read urdu, so what they get married to foreigners? whats the issue here? just because you cant afford to have that butter pack they are eating. Pathetic melt-down in comments
I had seen this video many years ago.
In the full version, you could clearly notice his wife’s body language.
She seemed uncomfortable and didn’t participate at all.
5
Shloka retweeted
I had seen this video many years ago.
In the full version, you could clearly notice his wife’s body language.
She seemed uncomfortable and didn’t participate at all.
Shloka retweeted
यह देखकर मेरा खून खौल गया। बच्ची तड़प रही है,पर ये साइको अभी भी जिंदा है। बड़े होने का इंतजार है क्या? कल किसी और को मारेगा। उम्र देखकर दया मत करो,साले को मौत की सजा दो @cmohry @DGPHaryana उस बच्ची की हालत देखो। कानून के हाथ कांपते हैं तो मुझे बुला लो,मेरे नहीं कांपेंगे।
Shloka retweeted
جب محلے کی دار اور "پڑوسن" ٹی وی شو پر آ جائے تو ہنسی رکنا ناممکن ہو جاتا ہے
"مذاق رات" کے اس سپر ہٹ کلپ میں اکرم اداس اور ان کی محلے دار آنٹی کے درمیان ہونے والی نوک جھونک نے سب کے دل جیت لیے۔ ان کا یہ کہنا کہ "اللہ کسی کو ایسے محلے دار نہ دے، لیکن آنٹی بہت کیوٹ ہیں" بالکل درست ہے۔
آپ کے محلے میں بھی کیا کوئی ایسی ہی "مشہور ہستی" ہے جو ہر بات پر لائٹیں اور کھڑکی کا حساب رکھتی ہے؟
5. Knowing Better and Doing It Anyway
Unlike other species operating on instinct, humans routinely possess clear data, logical arguments, and historical proof that a choice is bad—and then proceed to do it anyway. 6 of 7
1
3











