اصلاح (@correction7474) profile picture

پوسٹ اچھی لگیں تو فالو بھی کرلیں😊

Pakistan
Joined April 2025
Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)Photo by اصلاح (@correction7474)
اگر ہماری post آپ کے دل کو لگتی ہیں اور آپ کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے تو مزید ایسی باتوں کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو ضرور کریں شاید ہماری کوئی بات آپ کی زندگی میں ایک خوبصورت تبدیلی کا سبب بن جائے❤️🥰
3
3
24
1,242
خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں کہ آپ کی خوشیاں اُسکی فرصتوں اور مُوڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں۔
1
22
367
جب اعتماد روانہ ہو چکا ہو اور سکون اختتام پذیر ہو گیا ہو تو ساتھ رہنے یا چھوڑ جانے میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا۔
12
251
ماضی کے بوجھ کو کندھوں سے اتار کر ہی انسان مستقبل کی نئی اور روشن راہوں پر آسانی سے قدم رکھ سکتا ہے۔
16
294
آپ کی صحبت آپ کے مستقبل کی سمت متعین کرتی ہے اس لیے ان لوگوں کے ساتھ رہیں جن کی موجودگی آپ کو بہتر انسان بنائے۔
2
25
484
اپنی محفل اور دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ انسان پر صحبت کا رنگ ضرور چڑھتا ہے اور یہی رنگ اس کے کردار میں نظر آتا ہے۔
1
9
196
بری صحبت انسان سے وہ خوبیاں بھی چھین لیتی ہے جنہیں سنوارنے میں برسوں لگے ہوتے ہیں اس لیے دوست ایسے چنیں جو آپ کے کردار کی حفاظت کریں۔
10
216
اپنی قدر وہاں مت تلاش کرو جہاں لوگ تمہیں سمجھنے کے بجائے پرکھتے ہیں۔
23
425
جب حالات آپ کے موافق نہ ہوں یا لوگ آپ کو مشتعل کرنے کی کوشش کریں تو شور مچانے یا چیخنے چلانے کے بجائے خاموش ہو جانا انسان کے ظرف اور پختگی کا ثبوت ہوتا ہے۔
1
28
507
حسد دوسرے بندے کی نعمت نہیں چھین سکتا لیکن انسان کا اپنا سکون چھین لیتا ہے نفسیات کہتی ہے کہ حسد کرنے والا انسان دوسروں کی خوشی کو اپنی ناکامی سمجھتا ہے پھر وہ اپنی نعمتیں دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔
1
7
41
795
اچھی صحبت وہ نہیں جو صرف آپ کے ساتھ ہنسے اور وقت گزارے بلکہ اچھی صحبت وہ ہے جو آپ کی غلطی پر آپ کو سمجھائے برائی سے روکے اور نیکی کی طرف بلائے ایسے لوگوں کو زندگی میں کبھی معمولی نہ سمجھیں۔
2
31
649
انسان کی سوچ اور کردار پر اس کی صحبت کا گہرا اثر ہوتا ہے اس لیے دوست وہ بنائیں جن کے ساتھ رہ کر آپ کا اخلاق بہتر ہو اور دل نیکی کی طرف مائل ہو کیونکہ اچھی صحبت انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب بنا سکتی ہے۔
1
15
363
دوستوں کا انتخاب کرتے وقت صرف ان کی باتوں اور ظاہری رویوں کو نہ دیکھیں بلکہ یہ بھی دیکھیں کہ ان کی صحبت آپ کو کس راستے پر لے جا رہی ہے کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں خوشیاں تو دے جاتے ہیں مگر انسان کو اس کے مقصد سے دور کر دیتے ہیں۔
3
17
360
انسان کی زندگی میں دوستوں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ صحبت آہستہ آہستہ سوچ عادتوں اور کردار کو بدل دیتی ہے اس لیے ان لوگوں کے قریب رہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو اپنی اصلاح اور آخرت کی فکر پیدا ہو۔
6
50
622
جو دوسروں سے بے نیاز ہے وہ آزاد اور باوقار ہے۔
21
424
اپنی قدر وہاں مت تلاش کرو جہاں لوگ تمہیں سمجھنے کے بجائے پرکھتے ہیں۔
21
465
حسد دوسرے بندے کی نعمت نہیں چھین سکتا لیکن انسان کا اپنا سکون چھین لیتا ہے نفسیات کہتی ہے کہ حسد کرنے والا انسان دوسروں کی خوشی کو اپنی ناکامی سمجھتا ہے پھر وہ اپنی نعمتیں دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔
1
9
54
1,188
تکلیف میں جو تعلق اللہ سے بنتا ہے وہ بہت مضبوط ہوتا ہے۔
2
39
669
خوبصورت روح، خوبصورت چہرے سے کہیں زیادہ حسین ہوتی ہے۔
1
12
451
غیر ضروری بحث کا مقصد اکثر سچائی تک پہنچنا نہیں بلکہ صرف اپنی بات منوانا ہوتا ہے بحث میں جب ہم جیتنے کی ضد کرتے ہیں تو دراصل ہم اپنا قریبی دوست ہار جاتے ہیں۔
6
44
800
مرد کی صرف پیدا ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے باقی اسکی تمام زندگی عورت کی خدمت میں گزر جاتی ہیں چاہے وہ ماں کا خیال رکھنا ہو بہن کا جہیز ہو بیوی کے خرچے يا پھر بیٹی کی پرورش۔
2
17
542