Five Traffic Wardens promoted to Senior Traffic Wardens (BS-16).
Rank Pinning Ceremony held at CTO Office Faisalabad.
CTO Nasir Javed Rana and TO Headquarters Kashif Hussain pinned the new ranks.
2
48
Promotion Brings Greater Responsibility!
Five Traffic Wardens of City Traffic Police Faisalabad have been promoted to the rank of Senior Traffic Warden (BS-16).
A Rank Pinning Ceremony was held at the CTO Office Faisalabad, where Chief Traffic Officer Nasir Javed Rana and Traffic Officer Headquarters Kashif Hussain pinned the new ranks.
CTO Nasir Javed Rana congratulated the promoted officers and encouraged them to perform their duties with dedication, professionalism and a renewed commitment to public service.
#CityTrafficPoliceFaisalabad #PromotionCeremony #RankPinningCeremony #CTPFaisalabad #TrafficPolicePunjab
پی ایس وی ڈرائیورز کی تربیت کے لیے ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب وقاص نذیر کی ہدایات پر پبلک سروس وہیکل (PSV) ڈرائیورز کی پیشہ ورانہ تربیت اور روڈ سیفٹی شعور اجاگر کرنے کے لیے مختلف اڈہ جات پر ٹریفک آگاہی سیشنز منعقد کیے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے خواجہ اسٹینڈ پر ڈرائیورز کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ، دورانِ سفر احتیاطی تدابیر اور مسافروں کی جان و مال کے تحفظ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
محفوظ ڈرائیونگ، ذمہ دارانہ سفر اور قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔
#CityTrafficPoliceFaisalabad #TrafficAwareness #PSVDrivers #RoadSafety #SafeDriving #Faisalabad
39
رات کے سفر میں احتیاط، محفوظ سفر کی ضمانت!
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے زرعی اور کمرشل سامان لے جانے والی ایسی ٹرالیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جن کے پیچھے مناسب بیک لائٹس نصب نہیں ہوتیں۔
صرف چالان ہی نہیں بلکہ موقع پر ٹرالیوں کے پیچھے حفاظتی لائٹس بھی لگوائی جا رہی ہیں تاکہ رات کے وقت، بالخصوص دھند اور فوگ کے موسم میں، پیچھے آنے والے شہری ٹرالیوں کو باآسانی دیکھ سکیں اور حادثات سے محفوظ رہیں۔
یاد رکھیں! آپ کی معمولی سی احتیاط کسی کی قیمتی جان بچا سکتی ہے۔
#CTPFaisalabad #RoadSafety #FogSafety #SafeJourney #TrafficAwareness
27
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سڑک کراس کرتے وقت تحمل کا مظاہرہ کریں ورنہ ایسا اپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
#accident #pedisterian #awareness #roadcrossing #care #punjab #RoadSafety
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @DgprPunjab
سی ٹی او ناصر جاوید رانا کا پبلک سروس وہیکل ( PSV ) ڈرائیورز کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی لیکچر
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے زیرِ اہتمام سی ٹی او فیصل آباد نے ایجوکیشن یونٹ کے ہمراہ پبلک سروس وہیکل ( PSV ) ڈرائیورز کے لیے خصوصی ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔
سیشن کے دوران ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین کی پابندی، محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں، تیز رفتاری، لاپرواہی، خطرناک اوورٹیکنگ اور دورانِ ڈرائیونگ تھکاوٹ سے بچنے کے حوالے سے خصوصی آگاہی فراہم کی گئی۔
ذمہ دارانہ ڈرائیونگ نہ صرف حادثات کی روک تھام بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
36
ون ویلنگ اور تیز رفتاری انسانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کا ٹریفک اسکواڈ کینال روڈ سمیت شہر کی مصروف شاہراہوں پر متحرک، ون ویلرز اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری۔
چیف ٹریفک آفیسر ناصر جاوید رانا کی ایسے عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی اور مقدمات کے اندراج کی ہدایت۔
یاد رکھیں! چند لمحوں کا ایڈونچر کسی کی زندگی کا خاتمہ بن سکتا ہے۔ ون ویلنگ سے گریز کریں، زندگی محفوظ بنائیں!
4
79
📷 محفوظ سفر، ہماری ترجیح!
سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے اوقات میں میل اور فیمیل ٹریفک اسٹاف تعلیمی اداروں کے باہر الرٹ اور موجود ہے، تاکہ بچوں اور طالبات کو محفوظ اور آسانی سے اپنی منزل تک پہنچنے میں سہولت فراہم کی جا سکے۔
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد — آپ کے محفوظ سفر کے لیے ہر دم کوشاں!
2
59
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پنجاب پولیس ساہیوال کی بڑی کامیابی، پٹرول ڈلوانے کے بعد 15 ہزار روپے کی ادائیگی کیے بغیر فرار ہونے اور پٹرول پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والا ملزم گرفتار،
ساہیوال پولیس نے مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپ سے 15 ہزار روپے کا پٹرول ڈلوانے کے بعد رقم ادا کیے بغیر فرار ہونے اور پمپ ملازم کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹ کر زخمی کرنے والے ملزم قیصر نواز کو سیف سٹی کیمروں، مقامی سی سی ٹی وی فوٹیج، ہیومن انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ملزم کی گرفتاری پر ڈی پی او ساہیوال اور ٹیم کو شاباش۔
#SahiwalPolice #PunjabPolice #DPOsahiwal #CrimeControl #PoliceAction #LawAndOrder #PublicSafety
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) فیصل آباد میں سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے اشتراک سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا اور چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر رانا بنیامین نے شرکت کی۔
محفوظ ٹریفک، محفوظ فیصل آباد!
#TrafficAwareness #SafeTrafficSafeFaisalabad #CTPFaisalabad #BISEFaisalabad #NasirJavedRan
29
A Road Safety Awareness Seminar was organized by the Education Unit of City Traffic Police Faisalabad at the Board of Intermediate and Secondary Education.
Chief Traffic Officer Nasir Javed Rana highlighted the importance of traffic rules, road safety, and responsible driving.
Safe Journey, Safe Life!
درست نمبر پلیٹ، واضح شناخت! اپنی گاڑی کی پہچان مکمل اور قانونی تقاضوں کے مطابق رکھیں، کیونکہ قانون کی پاسداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
30
City Traffic Police Faisalabad retweeted
پنجاب کے شہری علاقوں میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ نومبر 2025 میں 749 حادثات کے مقابلے میں نومبر 2026 میں یہ تعداد کم ہو کر 489 رہ گئی۔
ٹریفک قوانین پر عمل درآمد، ذمہ دارانہ ڈرائیونگ اور احتیاط ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔ آئیے، اپنی اور دوسروں کی زندگی محفوظ بنائیں۔
Traffic Police Punjab, Road Safety, Fatal Accidents, Traffic Awareness, Safe Roads, Traffic Rules
#TrafficPolicePunjab #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #TrafficRules #SafeRoads #PunjabPolice #RoadSafetyMatters #DriveSafe #PublicAwareness – at Lahore, Pakistan
🚔 Mobile Police Station & Licensing Units | 26 Nov 2026
📍 Blue Van: 209 RB
📍 Pink Van: 196 RB, Ghunna
Services include Learner Licence, Licence Renewal, Duplicate Licence, DLIMS guidance, police facilitation, complaint assistance & traffic awareness.
Bringing public services closer to citizens!
#CTPFaisalabad #PinkVan #BlueVan
City Traffic Police Faisalabad retweeted
ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانا جرم ہے۔
اپ کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے
#drivinglicense #awareness #RoadSafety #PublicService #FacilityServices #TrafficRules
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @DgprPunjab
City Traffic Police Faisalabad retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’حادثات سے محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت۔
ٹریفک قوانین پر سخت عملدرآمد، اوور سپیڈنگ اور ون وے کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، حادثات کے ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ، ڈرائیورز کی آگاہی مہم اور الیکٹرانک ذرائع سے ٹریفک مانیٹرنگ مزید مؤثر بنانے کے اقدامات۔
محفوظ سفر، حادثات سے بچاؤ اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPoliceCPO #RoadSafety #SafePunjab #TrafficAwareness #IGPunjab


















































