Mr. Strugglington (@daaljeem) header
Mr. Strugglington (@daaljeem) profile picture

Like an onion, I've layers ...

VPN Nation
Joined January 2012
Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)Photo by Mr. Strugglington (@daaljeem)
Mr. Strugglington retweeted
شیراز اپنی یوٹیوب انکم سے اپنے گاؤں کی فلاح کے لیے کام کررہا ہے، پہلے سکول کو اپ گریڈ کیا اور اب اپنے گاؤں کے لیے فری ایمبولینس مہیا کی تمام یوٹیوبرز کو شیراز سے کچھ سیکھنا چاہیے۔
80
2,047
19
9,167
92,896
Mr. Strugglington retweeted
سیعد بکس بنک کے مالک احمد سیعد کا بیان۔ 👇 میں اس وقت لندن بک فئیر سے بکس لینے آیا ہوں۔ 18 ستمبر پاکستان آکر میں closing ڈائون سیل لگاتا ہوں۔ بک اسٹور بند کر کے اب کیفے یا ہوٹل کھول لوں گا۔ اسلام آباد میں پچھلے سالوں میں ایک بھی نئی کتابوں کی دکان نہیں کھلی لیکن سب نئے کیفے اور ریسٹورنٹس کھلے ہیں۔ میں بھی یہ کاروبار خاندانی روایات کی وجہ سے جاری رکھے ہوئے ہوں۔ پہلے بھی اسلام آباد کتابوں کی دکانیں بند ہوئیں، درانی بکس بند ہوئی، مسٹر بکس بھی بند ہونے کے قریب ہے۔اب ہماری دکان بھی معمولی ایشو پر سیل کر دی گئی ہے۔ ہماری 80 سال کی ساکھ ایک لحمے میں برباد کر دی گئی۔ سوشل میڈیا پر چلوائی گئیں جیسے ہم نے ٹیکس چوری کیا ہو۔ یہ ٹیکس چوری کا ایشو ہی نہیں تھا۔ یہ رجسٹریشن کا ایشو تھا جو ہماری دکان پر ایف بی ار کے اپنے قوانین تحت لاگو نہیں ہوتے۔ ہمیں تین ماہ پہلے نوٹس ملا اور اس کا ہم نے جواب ایف بی ار میں جمع کرایا۔ اس پر کوئی مزید کاروائی نہ ہوئی تو ہم نے سمجھا ایشو حل ہوگیا ہے۔ اب تین ماہ بعد اچانک کل رات کو اسٹور سے ملازمین کو دھکے دے کر نکال دیا گیا اور اسے سیل کر دیا۔ اب اس ملک میں کون بزنس کرے جہاں نہ جوابی نوٹس نہ ہیرنگ نہ کوئی فیصلہ اور سیدھا سیدھا کاروبار لاک اور بدنامی الگ۔ بہتر ہے میں بھی کیفے اور ریسٹورنٹ کھولوں یا ملک چھوڑ دوں۔ اس ملک میں پہلے کتابیں لوگ کم پڑھتے ہیں اور اوپر سے اس انداز میں ہماری ساکھ اور عزت کو سرعام برباد کیا گیا۔ ہم اس ملک میں ٹیکس دیتے ہیں، ہماری بھی کچھ عزت ہے اور ہم نے نوجوان بچوں کو روزگار دیا ہوا ہے۔ ایسا جارحانہ سلوک کون کرتا ہے جو ہمارے ساتھ ہوا ہے۔ بہتر ہوگا پاکستان واپس لوٹ کو کلوزنگ ڈائون سیل لگا کر اب سیعد بکس بند کر دوں گا۔ اب مزید یہاں کتابوں کا کاروبار نہیں کرنا۔ یہ سب خوش رہیں اور سلامت رہیں۔ 🙏 @CMShehbaz @Rashidlangrial @MIshaqDar50 @Financegovpk @FBRSpokesperson @PakPMO @sherryrehman @kdastgirkhan @BilalAKayani @BBhuttoZardari
پورے اسلام آباد میں ایک ہی عالمی معیار کی کتابوں کی دکان @saeedbookbank تھی جہاں غیرملکی سربراہان، غیرملکی سیاح اور سفارت کاروب سے لے کر ہمارے جیسے عام لوگ بھی معیاری خوبصورت کتابیں خریدتے تھے۔ دو دن سے اسے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ڈیپارٹمنٹ IR نے سیل کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز تک نے اس بک اسٹور پر فیچر لکھے اور سراہا۔ جس سیلز ٹیکس کلاز پر سیل کیا گیا ہے وہ اس شاپ پر لاگو نہیں ہوتی اور یہ چیزیں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ درجنوں اسٹاف اور وہاں موجود خریداروں کو زبردستی دکان نکالا گیا اور سیل کر دیا گیا۔ نہ کوئی دکان مالک کو نوٹس دیا نہ ہیرنگ ہوئی۔ جج جیوری اور جلاد کا رول ایک ساتھ ادا کیا اور سیل کر کے چلتے بنے۔ دو دن سے دکان بند ہے۔ اگر یہ ڈھابہ ہوتا تو کبھی بند نہ ہوتا۔ کسی نے درست کہا تھا اس قوم کو کتابوں کی نہیں کسی اور چیز کی ضرورت ہے جو وہ سب کھا رہے ہیں۔ اگر کوئی ایشو تھا بھی تو کیا اس کا حل عالمی معیار کی کتابوں کی دکان سیل کرنا ہے؟ پہلے آپ نوٹس دیتے ہیں۔ ہیرنگ کرتے ہیں اور پھر فیصلہ دے کر کسی کو وقت دیتے ہیں یا سیدھا تالہ لگا دیا؟ اب کاروبار ٹھپ ہونے سے جھنڈا گاڑ دیا گیا ہے۔ اب سب مطمئن ہیں کہ ہم نے انصاف کر دیا۔ اس لیے اب اس ملک میں لوگ کاروبار نہیں کرتے جیسے آج سینٹ فنانس کمیٹی میں بھی سینٹرز نے احتجاج کیا کہ بیوروکریسی کی وجہ سے اب یہاں نہ ملکی نہ غیر ملکی کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔ کیا وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرخزانہ اورنگزیب، چیرمین ایف بی ار راشد لنگڑیال صاحب کچھ ہمارے جیسوں پر رحم کریں گے جو ڈھابے کھلنے سے زیادہ کتابوں کی دکان کھلنے پر خوش اور مست رہتے ہیں۔ اسلام آباد شہر کی پہچان یہ سعید بکس بنک بھی ہے۔ کچھ برسوں سے اس شہر سے بہت کچھ چھین لیا گیا ہے کم از کم ایک عالمی معیار کا بک اسٹور تو نہ چھنیں اور اسے فورا کھلوائیں۔بہت شکریہ @CMShehbaz @MIshaqDar50 @PakPMO @Rashidlangrial @FBRSpokesperson @Financegovpk @BBhuttoZardari @sherryrehman @kdastgirkhan @saeedbookbank @SaeedBookBank1
98
327
36
903
105,893
Mr. Strugglington retweeted
I had no idea about Chinese trolling style until recently. Here they are making fun of India’s planes getting shot down by Pakistan. 🤣🤦🏽‍♂️
627
2,699
249
16,499
2,728,301
Mr. Strugglington retweeted
329
2,482
145
33,643
2,130,817
Mr. Strugglington retweeted
1,241
8,706
155
60,431
897,698
Mr. Strugglington retweeted
The Chinese are trolling America with memes on American re-industrialization. The music. 😂
1,857
12,150
1,460
59,557
6,794,019
Mr. Strugglington retweeted
This entire thread is gold
677
18,061
697
104,516
5,009,149
Mr. Strugglington retweeted
Juma tul-Wida. Skardu GB, Pakistan.
7
106
8
802
30,190
Mr. Strugglington retweeted
The last two verses of Suratul Baqarah is enough for you as a protection from any harm...
118
4,059
79
18,152
307,750
Mr. Strugglington retweeted
Pakistan is the best tekken region in the world again 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
225
785
90
6,654
212,949
Replying to @Daora314
There's a good video by Core-A Gaming about the history of the Pakistani tekken community youtube.com/watch?v=l2SQgjYm…
1
11
1
98
29,937
Today a faith that gave the world hygiene standards 1400 years ago is being mocked by people who needed a pandemic to learn how to wash their hands. The irony is breathtaking.
226
1,723
45
11,746
303,561
Mr. Strugglington retweeted
I've never enjoyed being on a cricket tour asuch as I enjoyedy three days in Rawalpindi/Islamabad. This despite not being able to watch a single ball. espncricinfo.com/story/champ…
58
383
57
1,922
359,066
Mr. Strugglington retweeted
my dad sat me down once and said: “There are only two jobs in the world: building or selling. If you’re not doing one of those, you’re just an expense.” still think about this.
734
5,587
378
66,510
3,007,375
Mr. Strugglington retweeted
Intern, Al Qaeda: 2009-2010 Associate, Al Qaeda: 2010-2012 Sr Associate, Al Qaeda: 2012-2015 Insurgent, Various: 2015-2024 President, Syria: 2025-
"I joined Al Qaeda because I was 19 years old, and there wasn't any other venue to take part in politics. Also because I want skills and experience" "I already built all govt institutions in Idlib before the offensive. This ensures we can immediately take over & prevent anarchy"
156
3,867
226
33,538
1,708,440
Mr. Strugglington retweeted
Two Hundred Marathas beaten the Army of 5 lakh Mughals at PVR Cinemas in Mumbai.
461
1,113
127
12,798
758,168
Mr. Strugglington retweeted
Hello.
Replying to @unfilteredsana
محترمہ، اس واقعے کی ایف آئی آر درج ہے۔ میرٹ پر تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ قانون کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ شکریہ
74
344
16
1,321
74,090
Mr. Strugglington retweeted
You won't see this on the BBC or mainstream TV... #FreePalestine
600
17,525
1,127
33,484
2,838,426
Mr. Strugglington retweeted
Sangakkara is one of the main reasons why Pakistan is hosting the Champions Trophy. He was one of the main victims of SL team bus attack in 2009 yet he came back to Lahore in 2020 with the MCC to prove that Pakistan is safe for cricket.
25
366
15
5,829
88,102
How does🇨🇳Chinese President Xi Jinping hold a welcoming ceremony for🇵🇰#Pakistan President Asif Ali Zardari @AAliZardari on his state visit to China? Chin-Pak Dosti Zindabad!
528
1,297
154
5,423
533,036