
Official @X Handle of Deputy Commissioner Swabi
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Joined August 2015
- Tweets4.8K
- Following122
- Followers6.3K
- Likes704
ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان صاحب کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ نے تحصیل ٹوپی میں مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔
1
64
ڈپٹی کمشنر صوابی کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر - II لاہور نصرت صاحبہ نے تحصیل لاہور میں مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔
گیج کے علاوہ قانونی کاغزات اور حفاظتی اقدامات بھی چیک کیے گئے۔
1
56
🚛 اوورلوڈنگ کے خلاف کارروائی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II لاہور، نصرت صاحبہ نے صوابی–جہانگیرہ روڈ پر اوورلوڈ گاڑیوں کی انسپکشن کی ۔ خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں پر جرمانے عائد کیے گئے، جبکہ گاڑیوں میں لادے گئے سامان کو مناسب طریقے سے ڈھانپنے کی ہدایات جاری کی گئیں,
1
49
تاکہ دورانِ سفر سامان گرنے سے ممکنہ حادثات کی روک تھام اور عوامی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔
#PublicSafety #TrafficEnforcement #DistrictAdministrationSwabi
8
تحصیل لاہور میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کی نگرانی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II لاہور، نصرت صاحبہ نے تحصیل لاہور کے مختلف علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کی نگرانی کی۔
1
66
اس موقع پر صفائی عملے کو ہدایات جاری کی گئیں کہ تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے اور گندگی کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جائے۔
#AACII_Lahor #DistrictSwabi #CleanlinessDrive #PublicService
6
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II لاہور نصرت صاحبہ نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تورڈھیر بازار کا دورہ کیا۔
قصابوں و کریانہ سٹورز وغیرہ کی دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد چیک کیا گیا۔
1
78
تحصیل لاہور میں سرکاری سبسڈائزڈ آٹے کی فراہمی کا معائنہ
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II لاہور، نصرت صاحبہ نے تحصیل لاہور میں فلور ملز اور آٹا ڈیلرز کا معائنہ کیا تاکہ سرکاری سبسڈائزڈ گندم کے آٹے کے معیار، مقدار اور تقسیم کی نگرانی کی جا سکے۔
P
1
1
81
اس موقع پر مقررہ نرخوں، معیار اور محکمانہ ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
#AACII_Lahor #DistrictSwabi #PriceControl #PublicService
14
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -II لاہور نصرت صاحبہ نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بیکا کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران سکول کے تعلیمی ماحول، حاضری، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔
1
58
چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے سروس ڈیلیوری پروگرام کے تحت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -II لاہور نصرت صاحبہ نے سول ویٹرنری ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران ہسپتال میں جانوروں کے علاج و معالجہ کی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
1
49
🏥 آر ایچ سی بیکا کا دورہ
چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کے سروس ڈیلیوری پروگرام کے تحت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II لاہور، نصرت صاحبہ نے آر ایچ سی بیکا کا دورہ کیا اور طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔
1
63
متعلقہ عملے کو عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور ڈیوٹی کے اوقات میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
#DistrictAdministrationSwabi #RHCBeka #TehsilLahor
11
اسسٹنٹ کمشنر، تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یمین ثناء صاحبہ نے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول ٹوپی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سکول میں تعلیمی سرگرمیوں، تدریسی عمل اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
1
96
ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان یوسفزئی کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ٹوپی ڈاکٹر یامین ثناء صاحبہ نے کارخانو چوک ٹوپی میں موبائل وہیکل کے ذریعے سرکاری آٹے کی فروخت کا جائزہ لیا۔
1
1
73















































































