Pink Salt (@depinksalt) header
Pink Salt (@depinksalt) profile picture

sky is the limit

Joined November 2022
Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)Photo by Pink Salt (@depinksalt)
❤️❤️❤️
He is Allah🥹😍😍😍. Can’t get enough of these amazing verses 🤍🤍🤍.
1
5
895
"Khyber Pakhtunkhwa"
پر امن احتجاج میں پولیس کی فائرنگ گورنر راج نامنظور #گورنر_راج_نامنطور
29
"Khyber Pakhtunkhwa"
ضلع صدر انصاف یوتھ ونگ ایبٹ آباد ندیم خان پر آج دوسرے روز بھی پولیس چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے یہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے
40
"Khyber Pakhtunkhwa"
Oceans of people came to out on streets against the Governors Rule in Khyber Pakhtunkhwa Bara Bazar, Pakistan.
28
"Khyber Pakhtunkhwa"
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور
18
🛑Breaking 🛑 Iranian women are giving their gold to the government, saying we'll survive without food, but We want an end to Israel🔥
8
مجھ سے صرف ایک چیز سیکھ لو اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ سب میں جو اس کا سب سے بڑا اللہ کا تحفہ ہے۔ ایک انسان کے اوپر ایک ہی تحفہ ہے اس کا، وہ کیا ہے؟ وہ ہے ایمان عمران احمد خان نیازی ♥️
5
مریم نواز کا گلف سٹریم G550 جہاز: غلط بیانی کی مذمت ہم بھی کرتے ہیں اس لیے سب سے پہلا کیس عظمیٰ بُخاری پر بنایا جائے 1- کوئی سویٹ ٹافی تو ہے نہیں کہ بازار سے لیں تو سوال تو بنتا ہے کہ بجٹ میں کہاں منظور ہوا؟ 2- بجٹ میں منظور نہیں ہوا تو وہ summary فائل کہاں ہے جس کو کابینہ نے منظور کیا ہو گا؟ 3- گیارہ ارب روپے کی بات ہے تو اشتہار کہاں ہے کیوں کہ ایسے یار دوست کو تو دے نہیں سکتے؟ محمد مالک نے 17 سوال کیے - 18واں سوال یہ کہ پروگرام کس نے offline کیا؟ اور 19واں سوال یہ کہ یوٹیوب پر پروگرام سے یہ سوال کس نے ہٹائے؟ جب ملک کو کہہ رہے ہیں قربانی دیں تو جائز سوالوں کا تو جواب دینا پڑے گا!
5
آواز اٹھائیں 🚨 اعجاز چوہدری کو بھولنا مت کیونکہ اعجاز چوہدری بیماری کی حالت میں بھی ہار نہیں مان رہا اور عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے۔ اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
6
An in depth explanation by a qualified Dr in the UK. The urgency of the correct treatment for Imran Khan’s eye is crucial, it has been neglected by the state for 2/3 months. The family has demanded again and again that Dr Aasim Yusuf & Dr Faisal Sultan should be present!!
30
باہر والوں کی بجائے اندر والوں کو زیادہ دکھ تھا کہ عمران خان انہیں مال کھانے نہیں دیتا ۔۔
4
باطل سے دبنے والے اے آسماں ہم نہیں ہیں سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا جب اپنی ماں کے درد کا احساس ہوا تو ملک میں متعدد شوکت خانم ہسپتال بنائے متعدد یونیورسٹیاں اور کالج قائم کیے گرین پاسپورٹ کو عزت دلوائی پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنائی اپنی مٹی سے وفا کی اور دشمن کو استعمال نہ کرنے دیا اقوام متحدہ میں اسلام کے نام کا قلعہ صرف عمران خان نے فتح کیا اپنی حسین ترین بادشاہوں والی زندگی پاکستان کے لیے چھوڑ دی اپنے بچوں کو دیکھے یا ان سے بات کرے اسے عرصہ گزر گیا مسلسل سات مہینوں سے دنیا سے رابطہ منقطع رہا لیکن آج بھی وہ ڈٹ کر کھڑا ہے کس کے لیے اپنی پاکستانی قوم کے لیے کتنی ہی عیدیں اس نے جیل میں گزار دیں آخر کب تک کیا پاکستانی قوم کا فرض نہیں بنتا کہ وہ اپنے لیڈر کو جیل سے نکلوائے اور اپنی آزادی حاصل کرے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت آپ بدلنے کا عید سعید قریب ہے اپنے ضمیر سے سوچیے آپ کیسے منائیں گے آپ کی حقیقی آزادی کے لیے ایک شخص عرصہ دراز سے جیل میں ہے جب آپ اپنے بچوں بہن بھائیوں اور ماں باپ سے ملیں گے کیا اس کے یہ سارے رشتے نہیں ہیں ذرا سوچیے عمران خان نے راستہ دکھایا اور سب ظلم اپنے اوپر برداشت کر لیے آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی ہمیشہ چھیننی پڑتی ہے قربانیاں دینی پڑتی ہیں کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے ایک ٹوٹا ہوا تارا تجھے اس قوم نے پالا تھا آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا آزادی ہمیشہ چھیننی پڑتی ہے قربانیاں دینی پڑتی ہیں پاکستان کو ان کالی بھیڑوں سے آزاد کروانے کے لیے عمران خان کی آزادی انتہائی ضروری ہے وہ قوم کی خاطر عرصہ دراز سے جیل کی کال کوٹھڑی میں بند ہے اور اسے سخت ترین سزائیں دی جا رہی ہیں ایک سابق وزیر اعظم کے تمام تر بنیادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں پھر بھی آپ چپ ہیں ??? @ImranKhanPTI #ShiftKhanToShifaInternational #ImranKhanMedicallyHostage
4
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد، ایک مثالی پاکستانی جنہوں نے ایک شفیق ماں کی طرح عوام کی خدمت کی ان کے ساتھ یہ سلوک ناقابل برداشت ہے ! اللہ پاک تمام اسیران کی مشکلات آسان فرمائیں۔ آمین #ReleaseYasminRashid
5
Bushra imran is facing unjust . free bushra Imran “Every ظلم (oppression) has an end, and every صبر (patience) has a reward.”
4
اسرائیلی حملے سے بچ جانے والے صحافی نے زخمی ہونے کے باوجود حقیقت ساری دنیا کے سامنے رکھ دی کہ صحافیوں کو کس طرح منصوبہ بندے کے تحت ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تا کہ وہ حقیقت سامنے نہ لا سکیں صحافی نے بتایا کہ: میں یہ واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ یہ صحافیوں پر جان بوجھ کر کیا گیا نشانہ بنا کر حملہ تھا، اس میں کوئی غلطی نہیں تھی۔ یہ ایک اسرائیلی فائٹر جیٹ کا درست نشانہ تھا۔ ہم دراصل پلوں پر ہونے والے حملوں کی رپورٹنگ کر رہے تھے، جس سے جنوبی لبنان ملک کے باقی حصے سے کٹ رہا ہے۔ اب ایک ملین (دس لاکھ) لوگ اندرونِ ملک بے گھر ہو چکے ہیں ، یہی اصل کہانی ہے۔ یہ صرف صحافیوں پر حملے کی بات نہیں، بلکہ جو ہم دیکھ رہے ہیں وہ جنوبی لبنان کو خالی کرانے کا ایک منصوبہ ہے۔ یہ بہت بڑے پیمانے پر حملہ ہے، نکبہ سے بھی بڑا۔ ایک ملین لوگوں کی جبری بے دخلی ایک جنگی جرم ہے۔ صحافیوں کو نشانہ بنانا بھی جنگی جرم ہے، اور شہری ڈھانچے پر حملہ کرنا بھی جنگی جرم ہے۔ لیکن اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں خاموش کر دیں گے یا ہم میدان چھوڑ دیں گے، تو وہ بالکل غلط ہیں
3
مرشد کا عید کے موقع پہ نوجوانوں کے نام اہم پیغام سب سنیں اور سمجھیں
5