Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi) header
Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi) profile picture

Political takes|social truths|memes therapy Follow if you can handle facts and humor

Punjab, Pakistan
Joined February 2015
Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)Photo by Desi Kimchi 🇵🇰 (@desikimchi)
دیسئ کمچی آٹھ لڑکیوں کی کہانی ہے جو کوریا میں تعلیم حاصل کرنے گئیں اور وہاں انہیں ہوا مزیدار تجربہ۔۔کوریا کی ثقافت اور بودوباش کا پاکستانی ماحول سے موازنہ اور کوریا کے سفر کی دلچسپ روداد Desi Kimchi korea based Urdu web travel Novel ALL EPISODES LINKS urduz.com/desi-kimchi-seoul-…
1
1
Copied by Vincenzo Cassano kdrama btw kam az kam us dramay me villian ne behan ko nahi jalaya tha building hi jalai thi bs
wtf is wrong with geo?! wtf is wrong with these MEN?! showing a man BURNING HIS SISTER ALIVE and having the AUDACITY to present him in a larger-than-life heroic manner? LAKH LANAT HO EVERY PERSON WHO THOUGHT THIS WAS OKAY TO DO!!!
17
This girl is lucky mashaAllah
Iss Panditji ka licence cancel karwao koi ! 🥵 Just 4 words : "Chhup Panditji Ekdum Chhup" Even the groom is triggered ! Toh aaj se ye dono bhai behen ho gaye kya ? Asking for a friend 🤓
1
1
2
87
یہ دیکھ کر پڑھ رہی ہے مرد کی شکل پر لکھا ہے کہ وہ کس قماش کا ہے ایک اور بچی ایک اور معصوم لڑکی اور یہ گھنائونا بلو ٹک اکائونٹ لعنت ہو چار پیسوں کیلئے بکواس کررہی ہو کاش اسکا باپ بھی دعا زہرا کے باپ جیسا ہو بچا لے اپنی بیٹی کو
اتنی چھوٹی عمر کی بچی اگر اتنی جرت کر رہی تو کہیں نہ کہیں گھر والوں کی ان لمحات کی غفلت شامل ھے۔ جب ماں بجائے تربیت کرنے کے ۔ بیٹی کو اپنے اعتماد کے حصار میں لینے کے۔ اس وقت جیٹھانیوں، دیوانیون سے چغلیوں، بخیلیوں میں مصروف ہوتیں۔ اور بچی اس وقت کسی بھی بھنگی ، چرسی، دونمبر، نوسر باز کے ساتھ فون پہ پیار کی پینگیں بڑھا رہی ہوتی ۔ بچی کی عمر دیکھیں نہ اسے صحیح کا پتہ اور نہ غلط کا ۔ اور ساتھ بیٹھا اک غیر ذمے دار شخص۔ جو کسی کی عزت کی دھجیاں اڑا چکا اور اس بات پہ فخر محسوس کر رہا کہ کتنے اچھے سے ٹریپ کیا ہوا اس چھوٹی بچی کو ۔ اور اب یہ وڈیو لوگ ماں باپ کو دیکھائے۔ اور لوگ یہ کہے کہ کتنی شرلی ھے تو اس میں خود گھر والوں کا اپنا قصور جنہوں نے وقت پہ تربیت نہ کی،،،،، پسند کی شادی کی اجازت ھے ، مگر عمر بھی تو دیکھے کیا بچی اپنے لئے صحیح رشتہ پسند کر رہی ۔۔ مگر وہی نا کہ ناسمجھی
7
سو لیتے یہ ایڈٹ کرنے کی بجائے وہ ذیادہ بہتر رہتا
“Jhalak dikhla jaa! Ek baar aaja aaja, aaja!”Bro thought bestie crossed over to the permanent side! 😳 But bestie was still alive! 😌🤭😂 #Mohabbat #ShahvirKadwaniSupremacy #AinaAsif
1
22
اتنی بڑی لاش اتنی چھوٹئ سئ مہرماہ ۔۔ اور جویا یا خدا ایسا کیا گناہ کیا ہے ہم نے جو یہ دیکھنا پڑ رہا ہے
First in bloodline to see such realistic, raw acting on PTV. Meray rongtay kharay ho gaye😈Rula dia aaj to goat🐐Auravir kadwani ne 😭😭 #Mohabbat #ShahvirKadwaniSupremacy
1
11
ایک گھر کی دیوار پر غلاف چڑھایا ہی کیوں گیا ہے؟ اہل علم بتائیں۔ ہمیں تو رسول خدا ص کا فرمان یاد کہ تم لوگ اپنی عبادت گاہوں کو سجانے میں نہ لگ جانا یہ آرائش کب کیسے کیوں شروع ہوئئ؟ کعبہ خدا کا گھر ہے غلاف کیوں اس گھر کے اوپر ہے؟
یہ دھاگے یقیننا برکت کے لئے یا کسی خاص مقصد کے لئے لیکر جارہی ہوں گی جو اتنا اہم ہے کہ خاتون نے اللہ کے گھر سے چوری کرنا ضروری سمجھا😭😭۔۔۔مطلب رب کے گھر کے دھاگے اہم ہیں رب نہیں😭😭یہ شرک ہے ۔اور شرک گناہ عظیم ہے نو معافی۔ اللہ اس خاتون کو ہدایت دے
8
2030 تک دجالئ نظام آجائےگا۔ جو بچے ابھی تعلیم حاصل کرنے میں وقت ضائع کررہے ہیں انکی جوانی بھوک سے لڑتے گزرنی ہے۔ جہاں بیج سے لیکر خریدنے کیلئے ہوائی زر سب کچھ کسی اور کے ہاتھ میں ہوگا تب یہ بچے نہیں جانتے ہوں گے کہ کھانا اگایا کیسے جا سکتا ہے تب یہ بچے بھی نہیں رہے ہوں گے۔
🤖 Made with AI
10
Desi Kimchi 🇵🇰 retweeted
🔥💥🤘🏼
19
468
27
2,020
26,922
koi ek scientist hi cliping krdia krta dosto ki
ہر جمعرات کو کہوٹہ کے اندر ہی نائی کو بلا لیتے ۔ اتنی انٹیلیجنس نہیں تھی کیا؟
1
39
Desi Kimchi 🇵🇰 retweeted
ان خواتین کی مجبوری ہے ایک تو انہوں نے پیسے کما کر اپنے بھائی کو پیکج کروا کر دینا ہوتا تاکہ وہ ایکس پر ڈاکٹر نام کے ساتھ لکھ کر معاشرے کی اصلاح کر سکے۔ دوسرا گھر کا نظام چلانا ہوتا ہے
گھر کے پانڈے(برتن) نا مانجنے سے لیکر غیر مردوں کے پیر مانجنے تک کا سفر فیمینیزم کہلاتا ہے😂
4
6
3
28
1,383
قاتل باپ سے بچیان محفوظ کیسے رہیں گی؟
اینکر رابعہ کے قتل کے بعد اُن کے شوہر کو دلیلوں سے قاتل قرار دینے والے میڈیا چیمپئنز کی پہلی ذمہ داری ہے کہ وہ رابعہ کی بیٹیوں کی پرورش تعلیم و تربیت کی ذمہ داری لیں اور اگر یہ نہیں کرسکتے تو رابعہ کے بچوں اور گھر والوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ کیا غلط ہے کیا صحیح ہے۔ ہمدردی کرنے والے ماں باپ یا بچوں سے زیادہ ہمدرد نہیں ہوسکتے ۔ عامر متین صاحب کے لیے یہ خصوصی پیغام ہے۔
14
جناب قرآن کھولیئے طلاق ایسے نہیں ہوتی
Replying to @ImranInayat16
جناب کہنے سے بھی ہو جاتی ہے۔ اسی لیے اس عمل کو سخت ناپسند فرمایا گیا ہے
7
بھاڑ میں گئے سب مسلک قرآن کھولیں تین مہینے کے وقفے سے تین طلاقیں ہوتی ہیں ایک وقت میں بیٹھ کر تسبیح بھی پڑھ لو تو طلاق نہیں ہوتی ملا نے شریعت کا مزاق اڑا رکھا ہے۔ حلالہ کی نیت سے نکاح نہیں ہوسکتا طلاق اور واپس پہلے شوہر کے پاس آنا؟ بکواس
ایک کولیگ نے مذاق مذاق میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی بیوی نے اس کا فون اٹھایا تو اس نے ہنستے ہوئے کہا کہ میرا فون رکھ دو، نہیں تو ایک طلاق ہو جائے گی۔ بیوی نے فون نہیں رکھا۔ اس نےکہا کہ فون کا لاک کھولا تو دوسری طلاق ہو جائے گی۔ بیوی کو پاس ورڈ معلوم تھا، اس نے فون کا لاک کھول لیا۔ شوہر نے کہا کہ واٹس ایپ کھولی تو تیسری طلاق بھی ہو جائے گی۔ بیوی نے واٹس ایپ بھی کھول لی۔ یہ سلسلہ یہیں نہیں رکا بلکہ مزید کئی باتوں پر ناجانے کتنی ہی طلاقیں دے دیں۔ یہ سب ہنسی مذاق میں چلتا رہا۔ دونوں سمجھتے تھے کہ یہ سب مذاق میں کہا گیا ہے، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔چنانچہ اس واقعےکے بعد بھی کئی ماہ تک میاں بیوی کی طرح ساتھ رہتے رہے۔ پھر کسی کے سامنے اس واقعے کا ذکر ہوا تو اس نے بتایا کہ آپ کی تو تین طلاقیں ہو چکی ہیں اور اب آپ دونوں میاں بیوی ہی نہیں رہے۔ وہ میرے پاس آئے، سارا واقعہ سنایا اور پوچھا کہ کیا اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ ہم تو پہلے بھی اس طرح کے مذاق کرتے رہتے تھے۔ میں نےکہا میرے علم کے مطابق بھی تین طلاقیں واقع ہو چکی ہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ آپ جس مسلک کے پیروکار ہیں، اسی مسلک کےکسی مفتی صاحب سے معلوم کرتے ہیں۔ ہم اکٹھے مفتی صاحب کے پاس چلے گئے۔ انہوں نے سارا واقعہ سننے کے بعد تصدیق کی کہ تین طلاقیں ہو چکی ہیں اور اب دوبارہ نکاح کے لیےکسی اور سے نکاح اور ازدواجی تعلق ضروری ہے۔ساتھ ہی یہ آفر بھی کردی کہ عدت کے بعد آ جائیں، حلالہ کروا دیں گے۔ میں نے پوچھا کہ مفتی صاحب! آپ کو معلوم ہے کہ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور کروانے والے پر لعنت فرمائی ہے؟ مفتی صاحب کہنے لگے کہ یہ لعنت اس صورت میں ہوتی ہے جب پہلے سے طے ہو کہ اتنے وقت بعد طلاق دے دی جائے گی۔ ہم ایسا کوئی وقت مقرر ہی نہیں کریں گے۔ اس پر میرے کولیگ نے سوال کیا کہ پھر اگر نکاح کے بعد دوسرے شوہر نے طلاق ہی نہ دی تو؟ مفتی صاحب کہنے لگے کہ طلاق مرد کا حق ہے، لیکن وہ یہ حق اپنی بیوی یا کسی دوسرے شخص کو بھی تفویض کر سکتا ہے۔ نکاح کے وقت ہی عورت کو یہ حق دے دیا جائے گا اور اگر آپ اور آپ کی سابقہ بیوی چاہیں تو آپ کو بھی دے دیں گے۔ پھر جب چاہیں عورت خود کو اس نکاح سے آزاد کر لے، یا آپ تفویض کردہ حق استعمال کرکے اسے طلاق دے دیں۔ اس کے بعد عدت پوری ہونے پر آپ دونوں دوبارہ نکاح کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پہلے بھی کئی مرتبہ سنا تھا کہ بعض مولوی صاحبان نے حلالہ سینٹر کھول رکھے ہیں، لیکن یہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ اتنی واضح حدیث شریف کے باوجود وہ اس کام کے لیے کیسے راضی ہو جاتے ہیں۔ لیکن خود ایک مفتی صاحب سے یہ سنا تو معلوم ہوا کہ کیسے یہ سب ہوتا ہے اور کن حیلے بہانوں سے یہ سب کیا جاتا ہے۔ یہاں ایک بات اور کا بھی اضافہ کرتا چلوں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک مجلس میں چاہے کتنی ہی طلاقیں دی جائیں، انہیں ایک ہی طلاق شمار کیا جائے گا، جبکہ دوسرے فقہی مکاتب فکر کا مؤقف اس سے مختلف ہے۔ لیکن اس کیس میں تو وہ دونوں خود بتا رہے تھے کہ اس طرح کے مذاق پہلے بھی کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ یعنی معاملہ صرف ایک مجلس کا بھی نہیں تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک مجلس کی تین طلاقوں کو ایک ماننے والا مؤقف بھی اختیار کر لیا جائے تو آخر ایک ہی مجلس میں ایک سے زیادہ طلاقیں دینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اگر خدانخواستہ طلاق دینا ناگزیر ہو جائے تو سوچ سمجھ کر، شرعی طریقے کے مطابق، طہر کی حالت میں صرف ایک طلاق دی جائے۔ ایک سے زیادہ طلاقیں دے کر خود کو فقہی اختلافات میں الجھانے کی کیا ضرورت ہے؟ اور اگر طلاق دینے کا ارادہ ہی نہیں تو پھر اس لفظ کو مذاق میں استعمال کیوں کیا جائے؟ ہمیں یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ نکاح اور طلاق محض عام گفتگو کے الفاظ نہیں بلکہ ان کے شرعی نتائج ہوتے ہیں۔ نکاح کے موقع پر ایجاب و قبول کے چند الفاظ سے،ایک عورت اور مرد میاں بیوی بن جاتے ہیں۔ اسی طرح طلاق کے الفاظ سے وہی عورت اپنے شوہر پر حرام ہو سکتی ہے۔ یہ کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام مرد و خواتین شادی سے پہلے ہی نکاح اور طلاق کے بنیادی مسائل اچھی طرح سیکھیں۔ جس طرح گاڑی چلانے سے پہلے ڈرائیونگ سیکھی جاتی ہے اور لائسنس لیا جاتا ہے، اسی طرح شادی سے پہلے ازدواجی زندگی کے حقوق و فرائض اور طلاق کے شرعی مسائل سے واقفیت بھی ضروری ہونی چاہیے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نےفرمایا ہے، جس کا مفہوم ہے: یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں،انکے قریب مت پھٹکو۔ طلاق جیسے حساس معاملے میں غصے، جذبات، مذاق کو جگہ دینےکےبجائے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے ہنسی مذاق کےلیے زندگی میں اور بہت کچھ ہے کم از کم ان معاملات کومذاق سے دور رکھیں جن سے کسی کا گھر اجڑ سکتاہے۔ منقول۔۔
1
12
طاہر کاظمی کو ایکپسوز کرنے کے شوق میں ایک جاہل نیچ کند ذہن بے نقاب ہوا ہے اس سے بچ کر رہیں لڑکیاں۔
This quoted post is unavailable.
7