Pti804 retweeted
اسلام علیکم جیتنے میرے پی ٹی آئی والے ٹائیگر ہیں پلیز میرے اکاؤنٹ نیا ہیں اس کو فالو کریں
Pti804 retweeted
عمران خان کا ڈر تو ہے
اسی لیے پاکستان پہ قبضہ کر کے سارا نظام ہی بدل دیا
ہارے ہوئے لوگ تخت پہ بیٹھ کر بھی عزت نہ پا سکے 😄😅
Pti804 retweeted
ایک سوال ہے، ذرا سوچ کر جواب دیجیے! 🤔
اگر انسان کی نیت بھی چہرے کی طرح نظر آنے لگے تو کیا آج ہمارے بہت سے رشتے باقی رہیں گے؟
سچ بتائیے، دنیا زیادہ خوبصورت ہوگی یا بہت سے چہرے بےنقاب ہو جائیں گے؟ 👇
Pti804 retweeted
اردو فقط زبان نہیں، دل کی دھڑکن کا نام ہے،
کبھی غزل کی خوشبو، کبھی محبت کا پیغام ہے۔
جو لفظوں میں روح اتار دے، وہ اردو کا کمال ہے،
یہ زبان نہیں، ہماری تہذیب کا جمال ہے۔ ❤️
#اردو_زبان
Pti804 retweeted
لانگ مارچ کا مطالبہ واضح تھا: رہائی، طبی سہولیات اور بنیادی حقوق۔ مذاکرات کے ناکام ہونے کے بعد احتجاج شروع ہوا۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Pti804 retweeted
"ویسے مرضی ہے تیری
سوچاں بتاں دوں تجھ کو
تو مجھے چھوڑ کہ نقصان کرے گا اپنا 🙂
سرد ہوائیں، برسات۔۔۔۔
اور ہہ دو کبوتر اداس خفا خفا سے۔۔۔۔
Pti804 retweeted
عمران خان اگست 2023 سے عدلیہ جیل میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر آن ٹارچر نے ان کی طویل تنہائی کی قید کو بین الاقوامی معیارات کے خلاف قرار دیا ہےصحت کے مسائل، خاص طور پر دائیں آنکھ کی بینائی کا شدید متاثر ہونا، خاندان اور وکلاء بار بار اٹھا رہے ہیں #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Pti804 retweeted
#JusticeForImranKhan
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
مطالبہ کرتے جائیں 🚨
عمران خان کو رہا کرو
علیمہ خان کو رہا کرو
نورین نیازی کو رہا کرو
بشریٰ بی بی کو رہا کرو
عظمٰی خان کو رہا کرو
حسان نیازی کو رہا کرو
قاسم خان کو رہا کرو
#JusticeForImranKhan
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
مطالبہ کرتے جائیں 🚨
عمران خان کو رہا کرو
علیمہ خان کو رہا کرو
نورین نیازی کو رہا کرو
بشریٰ بی بی کو رہا کرو
عظمٰی خان کو رہا کرو
حسان نیازی کو رہا کرو
قاسم خان کو رہا کرو
Pti804 retweeted
جیسے ہو ویسے ہی نظر آؤ
دکھاوے کے تاج سر پر اچھے نہیں لگتے ۔
اصلیت ہمیشہ دکھاوے سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے
جو لوگ اپنے آپ کو چھپاتے نہیں وہی دِلوں میں جگہ بناتے ہیں ❤️
#اردو #اردو_زبان
Pti804 retweeted
بلکل درست فرمایا مرشد نے ❤️❤️
پاکستان کو اور پاکستان کی عوام کو صرف ایک ہی انسان کی ضرورت ہے اور وہ عمران خان ہے
#میرا_لیڈر_صرف_عمران_خان
Pti804 retweeted
قید تنہائی سے ڈرایا جا رہا ہے
لیکن خان ڈرنے والا نہیں
وہ تو موت کو بھی للکار چکا ہے
قوم اس کی طاقت ہے
قوم اس کی ڈھال ہے
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
رہائی لے کر رہیں گے
Pti804 retweeted
#̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣ 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐀𝐥𝐞𝐞𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐍𝐨𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐔𝐳𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
#̢̛ͥ̀̽̽ͨ̌̓͆̇̀̽ͦͨͫͯ̏̎̇̈̚͜҉̕͢͏͡҉̸̶̛͢͡҉̵̨̭̳̘̹̫͔͖̜̠͖̫̲̖̱̤̻̖͉͢͞͡ͅͅ͏̸̷̢͑̊̀̐ͣ 𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐤𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐀𝐥𝐞𝐞𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐍𝐨𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐔𝐳𝐦𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
Pti804 retweeted
کچھ زبانیں بات کرنا سکھاتی ہیں،
اردو دل کی بات کہنا سکھاتی ہے۔
اس کے لفظوں میں ایسی مٹھاس ہے،
کہ خاموشی بھی محبت کی ترجمانی کرتی ہے۔ 🌹
#اردو_زبان
Pti804 retweeted
اردو کے لفظوں میں عجب سا نور ہے،
ہر شعر میں چھپا اک نیا سرور ہے۔
کبھی غالب کی فکر، کبھی میر کا درد،
یہ زبان محبت کا حسین دستور ہے۔
#اردو_زبان
Pti804 retweeted
اردو کی خوشبو کتابوں سے نکلتی ہے،
غزل کی ہر سطر دل میں اترتی ہے۔
یہ وہ زبان ہے جس میں دعا بھی حسین،
اور محبت کی صدا بھی حسین لگتی ہے۔ ✨
#اردو_زبان
Pti804 retweeted
جب لفظوں کو احساس کا لباس ملتا ہے،
تو اردو کا ہر جملہ خاص ملتا ہے۔
یہ زبان دل سے نکل کر دل تک پہنچتی ہے،
اسی لیے اس میں ہر رشتے کا عکس ملتا ہے۔
#اردو_زبان
Pti804 retweeted
زبانوں کی دنیا میں اردو کا مقام رہے،
ہر لب پہ اس کا پیارا سا نام رہے۔
ہم لفظوں کے اس خزانے کو سنبھال کر رکھیں،
آنے والی نسلوں میں بھی اس کا احترام رہے۔
#اردو_زبان














