Dr Mudssir Alvi retweeted
یہ وہی لوگ ہیں جو میرا جسم میری مرضی کو سپورٹ کرتے ہیں
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی شرمناک حرکتیں، نوکری کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب سلوک!
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی جانب سے نوکری کے حصول کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب اور غیر اخلاقی حرکات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خفیہ طور پر اس واقعے کو ریکارڈ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
ملازمت دینے کے نام پر خواتین کی عزت اور مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھانا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں، معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائیں۔
Dr Mudssir Alvi retweeted
وہ شخص جو غرور اور تکبر کا بت بن کر مخالفین کو کہتا ہوتا تھا۔
کہ یہ جیل جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں۔
آج اس مغروی دیوتا کا بلڈ پریشر بھی 193 پر ہے ،اس کو دل کے دورے کا خطرہ بھی ہے اس کو برین ہیمرج کا بھی دھڑکا لگ گیا ہے اس کی 85 فیصد بینائی بھی ختم ہونے والی تھی اس کو بواسیر بھی رہنے لگی ہے. کیونکہ اقتدار کے دنوں طاقت کے نشے میں یہ بھول گیا تھا کہ غرور کا سر نیچا ہوتا ہے اور بڑے بول بولنے سے پہلے ذہن میں رکھنا پڑتا ہے کہ ایک دن مجھ پر یہی مصیبتیں آ سکتی ہیں
Dr Mudssir Alvi retweeted
پنجاب کی بیٹیوں کو آج جو تحفظ، عزت اور اعتماد ملا ہے، وہ صرف مریم نواز شریف کے دور میں ملا ہے!
بطور خاتون، میں نے آج تک خود کو اتنا Secure کبھی محسوس نہیں کیا۔
شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
"مریم نواز کے دور میں جتنا Secure میں آج Feel کر رہی ہوں، میں نے آج تک نہیں کیا"
یہی ہے فرق، یہی ہے لیڈرشپ!
خواتین کے لیے Safe Environment، خواتین کے لیے عزت، اور پنجاب کے لیے ترقی — صرف مریم نواز!
#MaryamNawaz #SafePunjab #WomenEmpowerment
Dr Mudssir Alvi retweeted
جب نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لونگا تب سول سپرمیسی کے کتنے علمبردار انکے ساتھ کھڑے تھے؟
جب نیشنل سیکیورٹی کونسل والے ایشو پر جہانگیر کرامت سے استعفی لیا تھا تب کس سرخیل نے انکو سراہا تھا؟
جب کارگل کے بلنڈر ،اور واجپائی کے تاریخی لاہور وزٹ کو سبوتاژ کرنے پر مشرف کے خلاف انکوائری کمیشن بٹھانے اور اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسے باہر پھینک کر ضیاالدین بٹ کو آرمی چیف بنایا تھا تب سول سوسائٹی کے کس حصے نے انکی سرفروشی کی داد دی تھی؟
جب تمام تر دھمکیوں اور سنگین تر نتائج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آرمی ڈکٹیٹر کو ہتھکڑی لگوائی تھی تو کسی جمہوری حقوق کے چیمپئن نے انکو خراج تحسین پیش کر کے تاریخ رقم کی ہو تو بتا دیں۔۔
نواز شریف کے ہر دفعہ سول سپرمیسی کی قیمت اپنے ذاتی نقصان سے ادا کی ہے،
ننانوے میں اپنے تمام اثاثوں سےہاتھ دھونا پڑے،
جیل کی اذیت کاٹی،جلا وطن ہوئے،
پھر نااہل کیے گئے،جیل میں ڈالے گئے ،رسوا کیے گئے،ہزاروں گھنٹوں کے پرائم ٹائم شوز ہیں جن میں صرف نواز شریف اور اسکی فیملی پر کیچڑ اچھالا گیا،
کلثوم نواز کاسیمٹک کلینک میں ہے،
ایون فیلڈ اور کلثوم نواز کے ہاسپٹل میں غنڈے بھجوائے گئے،
دم توڑتی کلثوم نواز کی تین دفعہ کے وزیراعظم سے یہ کہہ کر بات نہیں کروائی گئی کہ ہفتے کا کوٹہ ختم ہو گیا ہے،
آج کچھ نسلی حرامزادے نواز شریف کو طعنے دے رہے ہیں تو سوچا انکو یاد دلا دیا جائے کہ جب نواز شریف نے سول سپرمیسی کا پرچم اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کی ،تو انکو اپنے پیچھے کوئی نظر نہیں آیا۔۔اسی سول سوسائٹی اور پارٹیز نے انکی کمر میں خنجر گھونپا ہے۔
ہر کوئی نواز شریف جیسی قیمت ادا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا جس نے خسارے میں اپنا گھر گنوایا ہے،
شریک سفر گنوایا ہے،
آج جو ہو رہا ہے وہ تین دہائیوں کی مسلسل بیوفائیوں کا تسلسل ہے،اب کوئی سرپھرا نہیں بچا،
مرحومہ کلثوم نواز نے جدہ جلاوطن ہوتے ہوئے نم آنکھوں سے کہا تھا کہ
“خوش رہو اہل وطن
ہم تو سفر کرتے ہیں۔
Dr Mudssir Alvi retweeted
15.11.2026 مقام کنال روڈ ٹائم 10.50
وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ اور ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب، آئی جی پنجاب صاحب، یہ ہے قانون۔ یقین کریں، اللہ ہی معاف کرے، ایسے قانون سے۔ یہ آپ کے نوجوان، آپ کے بنائے ہوئے قانون کا جنازہ نکال رہے ہیں اور آپ کے قانون کو جوتی کی نوک پر رکھ رہے ہیں۔ اگر یہ عام بندہ کرے تو سزا ملتی ہے، آپ کے بندے اپنے کریں تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ کیا یہ قانون ہے؟ یاد رکھنا، آخرت میں کیا جواب دوگے؟ جب اللہ کی عدالت میں آپ سے سوال ہوگا تو آپ کے پاس جواب کیا ہوگا؟ یہ قانون نہیں، یہ کفر کا قانون ہے جو عام عوام کے لئے تو سزائیں رکھتا ہے ان پولیس والوں کو نہیں پوچھتا۔۔
Dr Mudssir Alvi retweeted
نواز شریف نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لونگا
تب سول سپرمیسی کے کتنے علمبردار نواز کے ساتھ کھڑے تھے؟
جب نیشنل سیکیورٹی کونسل والے ایشو پر جہانگیر کرامت سے استعفی لیا تب کس سرخیل نےنواز کو سراہا ؟
جب کارگل کے ایشو ،اور واجپائی کے لاہور وزٹ پر ایک انکوائری چلی
ضیاالدین بٹ کو آرمی چیف بنایا گیا
ٹھیک تھا یا غلط
تب سول سوسائٹی کے کس حصے نے نواز کا ساتھ دیا ؟
پاکستان کی تاریخ
میں نواز شریف کے کئی گرچہ غلط فیصلوں پر ہر دفعہ سول سپرمیسی کی قیمت نواز نے ذاتی نقصان سے ادا کی ہے،
ننانوے میں اپنے تمام اثاثوں سےہاتھ دھونا پڑے،
جیل کی اذیت کاٹی،جلا وطن ہوئے،
پھر نااہل کیے گئے،جیل میں ڈالے گئے ،رسوا کیے گئے،ہزاروں گھنٹوں کے پرائم ٹائم شوز ہیں جن میں صرف نواز شریف اور اسکی فیملی پر کیچڑ اچھالا گیا،
کلثوم نواز کاسیمٹک کلینک میں ہے،
ایون فیلڈ اور کلثوم نواز کے ہاسپٹل میں غنڈے بھجوائے گئے،
دم توڑتی کلثوم نواز کی تین دفعہ کے وزیراعظم سے یہ کہہ کر بات نہیں کروائی گئی کہ ہفتے کا کوٹہ ختم ہو گیا ہے،
آج کچھ بدبخت نواز شریف کو طعنے دے رہے ہیں تو سوچا انکو یاد دلا دیا جائے کہ جب نواز شریف نے سول سپرمیسی کا پرچم اٹھا کر آگے بڑھنے کی کوشش کی ،تو انکو اپنے پیچھے کوئی نظر نہیں آیا۔۔اسی سول سوسائٹی اور پارٹیز نے انکی کمر میں خنجر گھونپا ہے۔
ہر کوئی نواز شریف جیسی قیمت ادا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا جس نے خسارے میں اپنا گھر گنوایا ہے،
شریک سفر گنوایا ہے،
آج جو ہو رہا ہے وہ تین دہائیوں کی مسلسل بیوفائیوں کا تسلسل ہے،اب کوئی سرپھرا نہیں بچا،
مرحومہ کلثوم نواز نے جدہ جلاوطن ہوتے ہوئے نم آنکھوں سے کہا تھا کہ
“خوش رہو اہل وطن
ہم تو سفر کرتے ہیں۔
Dr Mudssir Alvi retweeted
یہ ہے پنجاب اسمبلی میں پارٹی سیٹوں کی صورتحال، اب اس میں مجھے کوئی یہ سمجھا دے کہ مریم نواز کو کیسے ہٹایا جائے گا، فارورڈ بلاک کےلئے بھی ن لیگ کے 51 فیصد ایم پی ایز چاہئیں، کیا مسلم لیگ اتنی بے بس اور لاچار ہو چکی ہے کہ 51 فیصد ارکان چھوڑ جائیں گے ؟ دوسرا طریقہ ہے کہ مریم نواز پر کیس بنائے جائیں تو کیا ہو گا ؟ مسلم لیگ ن کا کوئی اور وزیراعلی بن جائے گا جیسے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی پر راجہ پرویز اشرف وزیراعظم بن گیا تھا یا نواز شریف کی نا اہلی پر شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بن گیا تھا۔ آخری بات پیجا بانہہ ٹٹ یا فرعون کی باقیات یا میڈیائی کیچووں میں اتنی طاقت و اہلیت ہے کہ وہ پنجاب کو پلٹا دیں ؟
یہ پانی میں مدھانی چلانے والی بات ہے بس پانی کے بلبلے بن رہے ہیں
یا آپ کو لگتا ہے کہ ایک فون آئے گا اور نواز شریف کہے گا بیٹی حکومت چھوڑ کر گھر آ جاؤ؟
سوشل میڈیا پر شور شرابہ اپنی جگہ لیکن مریم نواز کو ہٹانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں۔
Dr Mudssir Alvi retweeted
ان کے علاوہ بھی کئی اہم اقدامات موجود ہیں:
* وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم
* طلبہ کے لیے مفت بائیکس
* الیکٹرک بس سروس
* ای ٹیکسی اسکیم
* ستھرا پنجاب پروگرام
* راشن کارڈ پروگرام
* نگہبان رمضان پیکیج
* لائیو اسٹاک کارڈ
* مویشی اثاثہ منتقلی پروگرام
* آسان کاروبار فنانس
* آسان کاروبار کارڈ
* فیلڈ ہسپتال
* مفت ادویات پروگرام
* بچوں کے دل کے آپریشن کا پروگرام
* ڈائیلاسز پروگرام
* نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی
* کینسر ہسپتال منصوبہ
* سیف سٹی منصوبے
* فری وائی فائی
* کھیلتا پنجاب پروگرام
* میگنیفیشنٹ پنجاب سیاحت پروگرام
* یوتھ انٹرن شپ پروگرام
* زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن
* پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام
* خواتین کے تحفظ اور سہولت کے منصوبے
* پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی
* سکولوں کی بہتری اور تعلیمی سہولتوں کے منصوبے
Dr Mudssir Alvi retweeted
قمیض کروڑوں میں، چادر لاکھوں میں بکی، مگر تین سال سے بالٹی کا خریدار نہیں ملا، جس کے نیچے سسٹم کا باپ تھا! 😂😂
Dr Mudssir Alvi retweeted
میں نے ہمیشہ ووٹ مریم نواز کے لیے شہباز شریف کے لئے حمزہ شہباز کے لئے مانگا ہے نواز شریف اگر کہیں گے آپ بیک بینچ پر بیٹھ کر پارٹی کی خدمت کریں تو وہ بھی کروں گا ۔ ملک احمد خان
Dr Mudssir Alvi retweeted
میاں صاحب نے جس کو بھی عزت دی وہی استین کا سانپ نکلا مریم کو وزارت اعلی سے ہٹانے والے اصل میں پنجاب اور پاکستان کے دشمن ہیں کیونکہ کچھ بغیرتوں کی لوٹ مار کو مریم صاحبہ نے روک لیا ہے
Dr Mudssir Alvi retweeted
پہلے نام پڑھیں,
جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔
عمر ایوب۔ شیخ رشید۔
شاہ محمود۔
حامد ناصر چھٹہ۔
پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔
جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔?
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔
🙋♂️🥳☝️🤷♂️
Dr Mudssir Alvi retweeted
فتنہ ساز یوٹیوبر پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھی سامنے لے آئے ہیں پرویز الٰہی پی ٹی آئی ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی ن لیگ اور میاں عامر محمود پنجاب گروپ آف کالجز ان تین ناموں میں سے کوئی ایک پنجاب کا وزیر اعلیٰ ہوگا مریم نواز کی چھٹی ہو گئی ہے کیونکہ فیلڈ مارشل نے مریم کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے کل تک یہ فتنہ ساز مریم نواز اور فیلڈ مارشل کے تعلقات کی بات کرتے ہوئے ہر اخلاقی حد کراس کر جاتےتھے آج ان کی دشمنی ہوگئی ہے یہ فسادی کل بھی جھوٹے تھے اور آج بھی جھوٹ بول رہے ہیں ان کی اطلاع کیلئے عرض ہے مریم نواز کو سی ایم پنجاب فیلڈ مارشل نے نہیں نواز شریف نے بنایا تھا اور نواز شریف ہی ان کو اس منصب سے ہٹا سکتے ہیں باقی کسی میں دم نہیں مریم نواز ن لیگ کے ایم پی اے کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہیں وہ چیرمین نادرا نہیں محسن نقوی اپنے حکم سے ہٹا دیں گے وہ سی ایم پنجاب ہیں وہ ن لیگ کے ایم پی اے کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہیں کسی طاقتور کا کوئی حکم ان کو منصب سے نہیں ہٹا سکتا یہ سب افواہیں ہیں پنجاب کی عوام ان پر کان نہ دھریں
Dr Mudssir Alvi retweeted
کوئی حال نہیں لاوارث عوام رل گئی کوئی پرسان حال نہیں خالی دعوے جھوٹے نعرے پاکپتن ڈی ایچ کیو ہسپتال
مریض کی میڈیسن لینے انے والا شخص خود مریض بن گیا۔۔ فارمیسی میں رش عملے کی سستی کے باعث ایک شخص بے ہوش
@CMComplaintCell
@SaimaFarooq
@Kh_ImranNazir
Dr Mudssir Alvi retweeted
اس ملک کی بدقسمتی دیکھیں یہ بہروپیا کھوسہ خواجہ سعد رفیق جیسے عظیم جمہوریت پسند شخص کے حلقے سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوا ہے !!
Dr Mudssir Alvi retweeted
اللہ ایسا شعور باقی نوجوانوں کو بھی دے
فوج کل بھی محافظ تھی اور آج بھی محافظ ہے
صوابی کے نوجوان موسیٰ آصف نے لائیو پروگرام میں تحریک انصاف کو آئینہ دکھا دیا!
سچ کڑوا ہوتا ہے!
"2008 سے 2013 تک ANP نے سوات میں آپریشن راہِ راست سے دہشتگردی ختم کی، اس کے بعد 13 سال PTI رہی، نہ کوئی ہسپتال بنا، نہ یونیورسٹی، نہ کالج، مردان میڈیکل کمپلیکس کے 10 بیڈ بھی ANP کے دور کے ہیں"
> "میں 6 سال سے لاہور میں ہوسٹل میں رہ رہا ہوں، کیونکہ میرے صوبے کی 13 سالہ حکومت نے مجھے کچھ نہیں دیا"نوجوان کی بات سن کر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا!
صوابی کا نوجوان بول پڑا!
خیبر پختونخوا میں ترقی صرف ANP کے دور میں ہوئی، 13 سال PTI نے صرف مذاکرات کیے، کام صفر"
Dr Mudssir Alvi retweeted
یہ کسی سیاسی جماعت کا بندہ نہیں، یہ مردان کا عام نوجوان ہے جو سچ بول گیا!
کام بولتا ہے، لاہور بولتا ہے، پنجاب بولتا ہے!
اس بچے سے زیادہ اچھی گواہی اور کیا ہو سکتی ہے؟
جن پنجابی یوتھیوں کو خیبرپختونخواہ میں دودھ اور شہد کی نہریں چلتی نظر آتی ہیں وہ یہ کلپ لازمی دیکھیں
مردان کے نوجوان نے لائیو پروگرام میں سب کو خاموش کر دیا!
"13 سال میں تحریک انصاف نے ہمارے صوبے میں کوئی کام نہیں کیا، ہمیں لاہور جیسا کام چاہیے، میں چاہتا ہوں مریم نواز صاحبہ ہمارے صوبے میں آئیں"
اس پر حافظ فرحت عباس اور نوجوان کے درمیان زبردست بحث ہو گئی!
خیبر پختونخوا کے نوجوان کی گواہی!
"ہمارے ہسپتال میں ICU میں صرف 10 بیڈ ہیں، 13 سال میں کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہوئی"
پھر نوجوان نے مریم نواز کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کر دی!
Dr Mudssir Alvi retweeted
رحیم یار خان:سرکاری محکمے سے کام کروانا ہے تو آپ کو ایم این اے یا وزیراعظم بننا پڑے گا ۔۔!
#MaryamNawaz #PunjabGovt #LandRecord #RahimYarKhan #Liaquatpur






















